Army and GOVT very cleverly diverted the focus away from Drones and N ATO supply issue. This Munawar Hasan issue was created by Army with the help of GOVT just to take focus away from DRONES and NATO supply. ISPR never reacted when Altaf Hussain wrote letter to Uk Govt against ISI.
Talat Hussain, Ejaz haider , Moeed peerzada , General Athar Abbas are Establishment tools used in this debate to shift focus from Drones and NATO supply. If you see history these all people are connected to stablishment and all of from same sectarian group.
ہمارے ملک کو اس حالت تک پہنچانے والے آرمی ہی ہے۔ ان لوگوں نے اپنے مفادات کیلئے ملک تباہ و برباد کردیا اور اس بات پر بھی مصر ہے کہ ان کو شہید کہا جائے۔ ہم تو ان کو شہید کہہ دینگے کیونکہ ہمارے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا لیکن آج بھی اگر آرمی چاہے تو یہ جنگ ختم ہوسکتی ہے۔ ہمارے آرمی میں طالبان سے لڑنے کی صلاحیت ہے لیکن ان کو امریکہ کا ساتھ چھوڑنا پڑیگا۔ یہ جنگ ایک ہی صورت میں جیتی جاسکتی ہے کہ امریکہ کی جنگ سے نکل آو۔ اگر وہ ڈرون حملہ کرتے ہیں تو ان کو گرا دو۔ اگر امریکہ کہتا ہے کہ دہشت گرد پاکستان ہے داخل ہوتے ہیں تو کم ام کم یہ تو بتا دے کہ افغانستان پر ان کا کتنا کنٹرول ہے؟ ستر فیصد سے ذیادہ افغانستان پر تو آج بھی افغانی طالبان حکومت کرتے ہیں۔