- Joined
- Nov 19, 2011
- Posts
- 11,335
- Reaction score
- 11,958
- Points
- 113
اٹھ اے انسانو کے سمندر اٹھ ،
اور اپنی تقدیر بدل دے .
آج مرد آہن چل پڑا ہے اپنے قافلہ حق کو ساتھ لئے ، جیسے اکیس سال پہلے چلا تھا ملک کی خاطر ، تب اس کا مقابلہ غیروں سے تھا ، اب تو مقابلہ اپنے ہی ملک میں ہے اور اپنو سے ہے ، اور اپنے بھی ایسے جو اغیار سے بد تر.
چڑیا والے پہلے بھی لکھتے تھے کہ خان ہار جائے گا.
اور آج بھی ایک کارٹون نما کہتا ہے کہ خان تو پانچویں پارٹی کا ہیڈ ہے .ایسوں کے لئے ہی فرمایا تھا دانا سبل نے ،کہ جس میں شرم نہیں وہ اپنی مرضی کرے.
خیر ،.... فیصلے خدا کے ہاں ہوتے ہیں.
اب وقت ہے کہ اٹھو ، اور اپنی تقدیر بدلو ، اگر ووٹ دینے سے سستی محسوس ہو تو اگلے پانچ سال کے عذاب کا تصوّر کر لینا ، جو اس سے کہیں گنا برا ہو گا اگر تم نے ، اس قوم نے ، اس کے جوانو نے ، اپنی گواہی خان کے حق میں نہ دی .
اٹھو کہ خدا کی مدد تمھارے ساتھ ہے ، دیکھتے نہیں اس لوگوں کے بحر بیکراں کو ؟
پڑھا نہی کتاب میں ؟
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا
جب خدا کی مدد ائی اور فتح نصیب ہوئی. اور تم نے لوگوں کو بے شمار خدا کے دین میں داخل ہوتے دیکھا.
قافلہ حق میں شامل ہونے والے چاہے وہ ٦٧ لاہور کے ناظم ہوں ، یا ساتھ چلنے والا ایک پیدل شخص ، خدا کی مدد کی گواہی ہیں.
اب وقت ہے کہ اقبال کا کہا سچ میں بدلے اور اس قوم سےدنیا کی امامت کا کام لیا جائے .
اب وقت ہے اے میری قوم اب وقت ہے .
اب وقت ہے کہ اٹھ .
اٹھ اے انسانو کے سمندر اٹھ ، اور اپنی تقدیر بدل دے.

- Featured Thumbs
- http://dawncompk.files.wordpress.com/2011/12/pti-10.jpg
Last edited by a moderator: