Advertisement

اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑاحکم

13ihcbabarsattarmarraige.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قراردیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ایک خاتون ممتاز بی بی کی اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست کاتحریری فیصلہ جاری کیا۔جس میں 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دیتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سویرا فلک شیر نامی کو واپس والدہ کے سپرد کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت نے ایس ایچ او گولڑہ کو ہدایا ت جاری کیں کہ وہ دارالامان سے لڑکی واپس والدہ کے سپرد کریں۔

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی مرضی سے آزادنہ شادی بھی نہیں کرسکتی، ورثا بھی جسمانی تعلق والا کوئی معاہدہ نہیں کراسکتے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ بلوغت کی عمر 18 سال ہی ہے محض جسمانی تبدیلیوں پر 18 سال سے پہلے قانونی طور پر بلوغت نہیں ہوتی۔

معزز جج نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں وضاحت نہ ہونے کا معاملہ کابینہ ڈویژن اور پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کی ہدایت جاری کیں۔

خیال رہے کہ ممتاز بی بی نے مئی 2021ء میں بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، لڑکی نے عدالت میں مرضی سے شادی کرنے کا بیان دے رکھا تھا لیکن آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیٹی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔
 
یہاں ایک بات عرض کردوں۔۔

لڑکی کے لیئے اسکی رضا کے ساتھ اسکے ولی یا سرپرست کی رضا بھی ضروری ہے۔۔
جسے ہمارے انگریجی قوانین نے مٹاکر رکھ دیا ہے۔۔ اور لڑکیوں کے کسی کے ساتھ بھاگنے کے راستے کھول دیئے ہیں۔
​
جب لڑکی یا لڑکا ابھی بلوغت کو نہیں پہنچے تو ان کے والی ان کی شادی کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا یہ غیر اسلامی نہیں؟
 
اگر مسئلہ صرف بلوغت کا ہے. کیا اٹھارہ سے پہلے بالغ نا ہونے کا کوئی اٹل ثبوت موجود ہے!؛​
قانونی مسئلہ ہے۔ قانون میں بلوغت کی عمر ۱۸ سال ہے
 
پاکستانی قانون میں بلوغت کی قانونی عمر ۱۸ سال سمجھی جاتی ہے۔ جج نے اسی لئے شادی کی کم سے کم عمر ۱۸ سال کردی ہے۔ اب اس فیصلہ میں کیا شرعی مسئلہ ہے؟​
یہ یورپ یا کافر ملک نہیں۔۔ابھی یہاں اسلام پایا جاتا ہے۔۔
اس لیئے ملک پاکستان کے حساب سے شرعی معاملات پر ان ججوں کو بک بک نہیں کرنی چاہیئے۔۔

ہاں اگر کسی کافر ملک میں عمر کی قید ہے تو اسکا اسلام میں راستہ ہے، کہ اس قانون کو فالو کرو۔۔
اس میں نا سمجھنے والی کیا بات ہے ؟​
 
جب لڑکی یا لڑکا ابھی بلوغت کو نہیں پہنچے تو ان کے والی ان کی شادی کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا یہ غیر اسلامی نہیں؟
لگتا ہے تم کافی کا ڈرم پی کر آئے ہو جبکہ مجھے نزلہ زکام نے گھیر رکھا ہے۔۔
اسلیئے تمہیں سمجھانا میرے بس کی بات نہیں۔

کھوتے اسلام نے تمام راستے کھول رکھے ہیں۔۔ کیونکہ یہ قیامت تک کے لیئے ہے۔۔
میں نے کب کہا نابالغ کی شادی جائز ہے ؟
 
یہ یورپ یا کافر ملک نہیں۔۔ابھی یہاں اسلام پایا جاتا ہے۔۔
اس لیئے ملک پاکستان کے حساب سے شرعی معاملات پر ان ججوں کو بک بک نہیں کرنی چاہیئے۔۔

ہاں اگر کسی کافر ملک میں عمر کی قید ہے تو اسکا اسلام میں راستہ ہے، کہ اس قانون کو فالو کرو۔۔
اس میں نا سمجھنے والی کیا بات ہے ؟​
پاکستانی قانون میں بلوغت کی عمر ۱۸ سال ہے
اسلام میں شادی کی عمر بلوغت سے مشروط ہے
جج نے اسی کو دیکھتے ہوئے شادی کی کم سے کم قانونی عمر ۱۸ سال کردی ہے
اب بتاؤ اس میں بک بک یا غیر شرعی کیا ہے؟
 
Advertisement

میرے ساتھ یونیورسٹی میں کچھ لڑکیوں کے دوران گریجویشن اچھے رشتے آئے لیکن دو لڑکیوں نے کہا کہ ہم ماسٹرز سے پہلے شادی نہیں کریں گی۔ اچھے رشتے ہاتھ سے نکل گئے۔ پھر انہوں نے ماسٹرز کیا، پھر ایم فل اور رشتے کے انتظار میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لے لیا۔ اب ان کے لئے دوسری شادی والے، طلاق شدہ، ساٹھ سال سے زائد یا میٹرک پاس لوگوں کے رشتے آ رہے ہیں۔ کچھ عرصے کے بعد یہ سلسلہ بھی ختم ہو جائے گا​
aaj kal aurton ko shadi ki zaroorat naheen. they want to earn money and marry some rich guy and not a low level vulture
 
پاکستانی قانون میں بلوغت کی عمر ۱۸ سال ہے
یعنی اگر کوئی اٹھارہ سے پہلے بالغ ہوگیا، اسے بالغ نہیں مانا جائے گا ؟۔۔
کمال کی منطق ہے بھئی۔۔۔
 
کیوں ؟
Problem law se hai!...18 years age fixation se hai....islami criteria for marriage is puberty and eligibility for marriage is (a) deen (righteousness) (b) family (nasab) (c) health-mental and physical (d) providence (ability to provide or b a kafeel)....
the one attained puberty and fulfills the eligibility criteria can marry....even if criteria is not fully maintained but both desires to get marry...Allah has not taken this right away from they...Allah has given people the liberty to make mistakes also (.....not sins)
According to this law...Hazrat Fitima Razi Allah tala unha's marriage (at the age of 15) was a child marriage or illegal...or Mohammed bin Qasim who commanded the army at the age of 17 was ineligible to marry...come on...
our law makers have no sense...they are throwing rubbish...and compromising justice , violating constitution...
this judgement arise on case where a below 18 years girl married of her own...her mother filed a kidnapping case...the daughter gave statement that she convened marriage out her free will and choice and no one kidnapped her...court hander over the girl to the mother, declaring since she is below 18 years therefore she is child and her marriage does not exist...they do not even have an iota of justice and they made a horrendous psychological, emotional and social damage to her...
 
Last edited:
Advertisement
aaj kal aurton ko shadi ki zaroorat naheen. they want to earn money and marry some rich guy and not a low level vulture

اسی چکر میں ان کی شادی بہت دیر سے ہوتی ہے وہ بھی کافی بڑی عمر کے آدمی سے سے پھر کم تعلیم یافتہ، دوسری شادی والے سے

میرے نزدیک لڑکے اور لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر تک ہو جانی چاہیۓ اس کی بعد ٹرین چھوٹنے کے چانسز بڑھتے رہتے ہیں خاص طور پر لڑکیوں کے لئے

​
 
یعنی اگر کوئی اٹھارہ سے پہلے بالغ ہوگیا، اسے بالغ نہیں مانا جائے گا ؟۔۔
کمال کی منطق ہے بھئی۔۔۔
جب پاکستانی قانون میں بلوغت کی عمر ۱۸ سال ہے تو اس سے پہلے بالغ ہو گیا کا کیا مطلب ہے؟ جائیداد تک قانون میں درج بلوغت کی عمر سے قبل ٹرانسفر نہیں ہوتی تو شادی کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا یہ غیر اسلامی نہیں؟
 
Problem law se hai!...18 years age fixation se hai.
No fixation. Pakistani laws have set age of adulthood at 18 years. It's the same age when you are legally allowed to be transferred inheritance. Would you transfer your inheritance to a 12 year old child with puberty for his disposal? Obviously no. So why would you allow his / her marriage at this young age and then call it Islamic?
 
منہ متھے لگتی ہیں پر دماغ خراب ہے مریم قطری کی طرح
اسطرح کی لڑکیاں اینڈ پر کسی ویلے سے شادی کروا کے ساری عمر اس کو عیش بھی کرواتی ہیں اور اس کی خفیہ شادی پر مٹی ڈالنے کیلئے مزید رقم بھی خرچ کرتی ہیں تاکہ خاندان میں عزت رہ جاے
 
Advertisement
No fixation. Pakistani laws have set age of adulthood at 18 years. It's the same age when you are legally allowed to be transferred inheritance. Would you transfer your inheritance to a 12 year old child with puberty for his disposal? Obviously no. So why would you allow his / her marriage at this young age and then call it Islamic?
why obviously not?....islam has not restricted any baligh (who attained the puberty) from making any decision out of its free will, under his jurisdiction...the problem is that we are not bringing up children in a manner that they become able by the time they attain their puberty...
 
مفتی پاجی۔۔ میری پوسٹ میں کہاں آپکی باتوں سے اختلاف پایا گیا ہے۔۔
میری پوسٹیں دوبارہ سے پڑھیں۔۔ شاید سمجھ جائیں ۔۔


Problem law se hai!...18 years age fixation se hai....islami criteria for marriage is puberty and eligibility for marriage is (a) deen (righteousness) (b) family (nasab) (c) health-mental and physical (d) providence (ability to provide or b a kafeel)....
the one attained puberty and fulfills the eligibility criteria can marry....even if criteria is not fully maintained but both desires to get marry...Allah has not taken this right away from they...Allah has given people the liberty to make mistakes also (.....not sins)
According to this law...Hazrat Fitima Razi Allah tala unha's marriage (at the age of 15) was a child marriage or illegal...or Mohammed bin Qasim who commanded the army at the age of 17 was ineligible to marry...come on...
our law makers have no sense...they are throwing rubbish...and compromising justice , violating constitution...
this judgement arise on case where a below 18 years girl married of her own...her mother filed a kidnapping case...the daughter gave statement that she convened marriage out her free will and choice and no one kidnapped her...court hander over the girl to the mother, declaring since she is below 18 years therefore she is child and her marriage does not exist...they do not even have an iota of justice and they made a horrendous psychological, emotional and social damage to her...
 
جب پاکستانی قانون میں بلوغت کی عمر ۱۸ سال ہے تو اس سے پہلے بالغ ہو گیا کا کیا مطلب ہے؟ جائیداد تک قانون میں درج بلوغت کی عمر سے قبل ٹرانسفر نہیں ہوتی تو شادی کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا یہ غیر اسلامی نہیں؟
کیا پاکستانی قوانین میں شادی کی عمر اٹھارہ سال ہے ؟۔۔ اگر ہے ، تو کیوں ہے ؟
اگر یہ کافر ملک ہوتا پھر اعتراض کی بات نہ تھی۔۔ مگر یہ اسلام کے نام پر بنا ہے۔۔
یہاں اسلامی تعلیمات اور احکامات کے مطابق شرائط ہونی چاہیئے۔۔۔
 
why obviously not?....islam has not restricted any baligh (who attained the puberty) from making any decision out of its free will, under his jurisdiction...the problem is that we are not bringing up children in a manner that they become able by the time they attain their puberty...
Boys have puberty at the age of 12 - 14. Girls even younger. Are they old enough to inherit money from their parents at this young age despite puberty? If not how are they old enough to marry?
jani1 atensari
 
مفتی پاجی۔۔ میری پوسٹ میں کہاں آپکی باتوں سے اختلاف پایا گیا ہے۔۔
میری پوسٹیں دوبارہ سے پڑھیں۔۔ شاید سمجھ جائیں ۔۔
it was one point...legal age for marriage is what fixed by law...i disagree with area bcz its in-Islamic....Islam does not fix a minimum age to marriage...it left to individual situation and condition...