اسلام آباد ہائی کورٹ18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قراردیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ایک خاتون ممتاز بی بی کی اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست کاتحریری فیصلہ جاری کیا۔جس میں 18 سال سے کم عمر کی کسی بھی شادی کو غیر قانونی معاہدہ قرار دیتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سویرا فلک شیر نامی کو واپس والدہ کے سپرد کرنے کا بھی حکم دیا۔
عدالت نے ایس ایچ او گولڑہ کو ہدایا ت جاری کیں کہ وہ دارالامان سے لڑکی واپس والدہ کے سپرد کریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی مرضی سے آزادنہ شادی بھی نہیں کرسکتی، ورثا بھی جسمانی تعلق والا کوئی معاہدہ نہیں کراسکتے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ بلوغت کی عمر 18 سال ہی ہے محض جسمانی تبدیلیوں پر 18 سال سے پہلے قانونی طور پر بلوغت نہیں ہوتی۔
معزز جج نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں وضاحت نہ ہونے کا معاملہ کابینہ ڈویژن اور پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کی ہدایت جاری کیں۔
خیال رہے کہ ممتاز بی بی نے مئی 2021ء میں بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، لڑکی نے عدالت میں مرضی سے شادی کرنے کا بیان دے رکھا تھا لیکن آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیٹی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔

لیکن اب تو لڑکی کی شادی ہو چکی تو کیا عدالت لڑکی کو یوں اپنے خاوند سے علیحدہ کر دے گی یہ تو ایک کھلا ظلم ہوگا؟…..کیوں نہ لڑکی کو ماں کے حوالے کر دیا جائے اور جب وہ اٹھا سال کی ہو جائے تو اسے اپنے خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے. جوکہ ایک کامن سینس کی بات ہوگی.
میرے ساتھ یونیورسٹی میں کچھ لڑکیوں کے دوران گریجویشن اچھے رشتے آئے لیکن دو لڑکیوں نے کہا کہ ہم ماسٹرز سے پہلے شادی نہیں کریں گی۔ اچھے رشتے ہاتھ سے نکل گئے۔ پھر انہوں نے ماسٹرز کیا، پھر ایم فل اور رشتے کے انتظار میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لے لیا۔ اب ان کے لئے دوسری شادی والے، طلاق شدہ، ساٹھ سال سے زائد یا میٹرک پاس لوگوں کے رشتے آ رہے ہیں۔ کچھ عرصے کے بعد یہ سلسلہ بھی ختم ہو جائے گا
Courts ka bura waqt aa raha hai ——— Mein personally iss kay haq mein hon Magar yeh un Islamic hai kah court Islam laws ki interpretation karain ——- Dekhtay hein kah Supreme Court kya kehti hai
High Court nay apnay pichwaray se bada julab lay liya hai ——— ???
Agar koi isay courts kay khilaf karta hai tu phir judicial crisis paida ho saktay hein

تین شرائط ہیں جن کے پورا ہونے پر شادی کرانے میں حرج نہیں۔ بلوغت کو پہنچ جانا۔ دماغی طور پر شادی کے لیئے تیار ہونا اور زمانے و وقت کے حساب کے مطابق ہونا۔۔۔(۔یعنی کسی ملک میں اٹھارہ کا قانون ہو تو اسے فالو کرنا۔)۔
آج کل کی نسل چونکہ جسمانی طور پر تیار ہونے کے باوجود، دماغی طور پر تیار نہیں ہوتی۔ تو انکی شادی بیس کے بعد کرانا بہتر ہے۔۔
پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر بنا تھا، تو اس قسم کے شرعی مسائل پر ان انگریزی کورٹوں کو احتیاط کرنا چاہیئے۔۔
Courts ka bura waqt aa raha hai ——— Mein personally iss kay haq mein hon Magar yeh un Islamic hai kah court Islam laws ki interpretation karain ——- Dekhtay hein kah Supreme Court kya kehti hai
High Court nay apnay pichwaray se bada julab lay liya hai ——— ???
Agar koi isay courts kay khilaf karta hai tu phir judicial crisis paida ho saktay hein
Babar's decision is only about marriage agreement.
Sexual relation with consent is allowed among 13yrs or 14yrs or 16yr (depending upon which western country's law Babar Sittar follow.