- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
28 ویں ترمیم کی تیاریاں۔۔ پیپلزپارٹی مصیبت میں۔۔ ایم کیوایم نے کراچی کو دوبارہ وفاقی علاقہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔۔ "اگر پیپلزپارٹی ایسا کرتی ہے تو ان کے سکرپٹ میں یہ جملے شامل ہوں گے کہ ہاں! ہم ملک کے وسیع تر مفاد میں این ایف سی میں تبدیلیاں بھی قبول کرتے ہیں، ہم بہت بوجھل دی سے تعلیم کے اختیارات بھی وفاق کو واپس دیتے ہیں، ہم بڑی مشکل سے آنکھوں سے آنسو گراتے ہوئے یہ منظور کرتے ہیں کہ صوبے کے امن وامان کا کنٹرول بھی وفاق کو واپس دیا جائے اور دوبارہ مجسٹریٹس آجائیں"- حبیب اکرم





