Advertisement

اٹھائیسویں آئینی ترمیم عید کے بعد آنے کے امکانات ہیں۔ فاروق ستار

عمار سولنگی اور ڈرٹی ہیری جیسے کرداروں کو قائدے اعظم محمد علی جناح نے ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کو ان کی ڈیوٹیاں بتا دی تھی ان کرداروں کو اپنی ڈیوٹیاں کرنی چاہیے اور سیاست اور پالیساں بنانا چھوڑ دینا چاہیے اور آئین وقانون کے مطابق جو سول گورنمنٹ ان کو ڈیوٹیاں دیں وہی کریں سیاست میں مداخلت نہ کریں عمران خان ان کو یہی بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ملک کو تباہ نہ کریں اور سیاست میں مداخلت نہ کریں