اٹک جیل میں عمران نیازی کی موجاں ای موجاں-- فائیو سٹار ہوٹل والی سہولیات
اب نیازی کی بقیہ قید اٹک جیل میں ہنستے،کھیلتے گزر جائے گی
کل 1095 دن کی قید جس میں اللہ کے کرم سے5 دن گزر گئے
لو جی باقی رہ گئے 1090 دن
وہ بھی نیازی کے اللہ نے چاہا تو جیل کے دیگر قیدیوں اور مشقتیوں کے ساتھ " یسو،پنجو" اور "منگ پتہ" کھیلتے ہوئے ہنسی،خوشی گزر جائیں گے
- خوامخواہ یوتھیوں نے رولا اور سیا پا ڈالا ہوا ہے
چیئرمین پی ٹی آئی کو ایئر کولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا، ترجمان جیل خانہ جات
ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے، قانون کے مطابق ایئر کولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔
توشہ خانہ کیس میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی گئی سہولتوں سے متعلق ترجمان محکمہ جیل خانہ جات نے بتا دیا۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بیڈ میٹرس، تکیہ، ٹیبل اور دو کرسیاں بھی دی گئی ہیں، جیل اور بیرک کی صفائی ستھرائی کا مکمل انتظام کیا گیا ہے۔
ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں، جیل مینوئل کے مطابق ڈاکٹرز کی نگرانی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو خوراک مہیا کی جا رہی ہے۔
ترجمان نے یہ بھی کہا کہ وکیل اور فیملی کو جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کی سہولت بھی حاصل ہے۔
I expressed the hope that the issue of the Prime Minister’s visit to Russia will not impact our bilateral ties. Don replied that “I would argue that it has already created a dent in the relationship from our perspective. Let us wait for a few days to see whether the political situation changes, which would mean that we would not have a big disagreement about this issue and the dent would go away very quickly. Otherwise, we will have to confront this issue head on and decide how to manage it.”
a new theory is circulating in the city from few days...
Generals new plan for upcoming elections....
they will keep IK in jail... nawaz sharif will be assassinated by someone and PTI will be blamed for that.... PTI will be banned.. and sympathy vote will go to your new PM mariam nawaz sharif..... 2008 script with a twist.... shehbaz will be CM of punjab again... deal was done with mariam in jail... just like they dealt with zardari for BB assassination
as i have been saying since last 6 months, mid October and start of November will be totally different from what you have been imagining so far
Baat to tab ho jab nawaz sharif ki tareh Gynae ward main renovated kamra milay jis main labour room wala bed bamaa' tangain rakhnay ke stand ke, aur attached toilet jis main seat wala commode ho.. yeh laliyan aisay hi nahin is umr main charheen usay. Toota dil syndrome bhi theek ho jata hai yahan. Rat laga rakhi hai, ham ne deliver kiya, ham deliver karain gay.. Is aatishi gulabi bed pe jati mujra ke sher ne deliver kiya woh chalghoza jo aajkal booton ke sole se chipka rehta hai.