Advertisement

آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف

p2-lhr001.jpg


 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نوازشریف جیل میں تھا تو پٹواری اسکو نیلسن منڈیلا ثابت کیا کرتے تھے، اب بھاگا ہوا ہے تو اسکو آیت اللہ خمینی بنارہے ہیں، انہوں نے سارے چکر لگاکر آخر میں پہنچنا نائن زیرو عزیز آباد کے لیڈر الطاف حسین پر ہی ہے۔
 
Advertisement
زرداری صرف "40 چوروں" کا امام تھا، اور علی بابا کہلایا
اور رام گلی کا سجادہ نشین سارے پنجاب کے چوروں کا سر پنچ ہے، اور امام خمینی کہلوانے پر مُصر ہے
 
×
زرداری صرف "40 چوروں" کا امام تھا، اور علی بابا کہلایا
اور رام گلی کا سجادہ نشین سارے پنجاب کے چوروں کا سر پنچ ہے، اور امام خمینی کہلوانے پر مُصر ہے
Ali Baba was against 40 thieves not their Imam. So please check story.