Advertisement

آپ وزیر دفاع ہیں محترم۔۔۔

fbbaedfc4a.jpg


 
Advertisement

جب بھارت اشتعال انگیزی کرتا ہے۔۔۔ جب مودی پاکستان کے خلاف بکواس کرتا ہے۔۔۔ جب کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے جاتے ہیں۔۔۔ جب لائن آف کنٹرول پر ہمیں جوانوں کو شہید کیا جاتا ہے تو وزیردفاع کے منہ کو تالا لگ جاتا ہے۔۔۔ لیکن اگر کوئی ان کے پاکدامن لیڈر کی کرپشن پر بات کرتا ہے۔۔ اس کی کرپشن پر جواب مانگتا ہے تو ان کو زبان لگ جاتی ہے۔۔۔ کچھ شرم ہوتی ہے۔۔ ۔کچھ حیا ہوتی ہے۔۔


​
 




خواجہ آصف جیسے میر جعفر اور میر صادق ہوں تو دُشمن کی ضرورت نہیں پڑتی
پاکستان کے سب سے بڑے دُشمن یہ اور نورا ہیں

​

​
 
Advertisement
mariiyam or kalsoom par doubla shiftain lagti thi ..minjanib . rana sana ullah chal apni beti or biwi par hisab barabar kar
 
wazeer dafa door fite muhn. teray leader k jigri dost nay balochistan mein unrest karwa qabool kia hay. Us k khilaf kuch bhonk k dekha. Agar bhonk nahee sakta to chal memnay ki tarah mein mein he kar k dekha day? tujhko har cheese k peechay IK he nazar ata hay nooray ka patha.
 
Advertisement
مراثی درباری ہے بند دماغ والا اپنے لیڈر کی کرتوتیں نہیں دیکھتا جن کا دفاع کرنے آ گیا
شرم ہوتی تو قوم کو منہ نہ دکھاتا لیڈر کی چوری پر
 
یہ غلاظت کا کیڑہ وزیر دفاع نہیں
بلکہ
وزیر صفائی وزیراعظم ہے


جدھر جدھر میں سانپ غلاظت کرتا جاتا ہے


یہ پیچھے پیچھے اپنی متعفن زبان سے صاف کرتا جاتا ہے
 
.اس بےغیرت انسان کا کام ملک کا دفاع کرنا نہیں ہے بلکہ نواز شریف کی کرپشن کا دفاع کرنا ہے، وہ بھی شوکت خانم جیسے ادارے پر الزام لگا کر
​