ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ق لیگ کے ارکان کے ووٹ مسترد کرنے کو ان کی دھوکہ دہی قرار دے دیا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں سلمان اکرم راجہ نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کو ڈپٹی سپیکر کی دھوکہ دہی قرار دیا اور کہا کہ تمام فریقوں نے آئینی عمل کو مذاق بنا رکھا ہے، تمام فریق آئینی عمل کو اپنے مفاد کیلئے اپنی مرضی سے توڑنا مروڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین اسی وقت معنی خیز ہوتا ہے جب سیاست سے بالا تر ہو کر الفاظ اور روح پر عمل یقینی بنائیں۔
انہوں نے اپنے ایک اورٹویٹ میں کہا کہ پارٹی سربراہ ارکان کو پارلیمانی پارٹی کے ووٹنگ کے فیصلے سے منع نہیں کرسکتا،اس حوالے سے آرٹیکل 63 اے واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کو توڑنا مروڑنا افسوسناک ہے لیکن آج جو ہوا ہے وہ پاگل پن ہے۔

Agar SC adalat nahi kholti tu PTI ke sab members ko raat bahir sarak par hi guzarni chahay..jab tak Insaaf nahi milta..
IK ko is case m insaaf na mila tu phir sari kashtian jala kar awam par faisla chor dey ke maine har qanoni rasta apnaya lekan Main insaaf nahi le saka...Ab awam par ha wo kia chahtay hain..
Evils Nexus of Bajwa.Judiciary..EC..USA..
Choor parties kabhi legal way se nahi jaya ga na awam ko haq dey gein..IK ne apni last try kar li...Kuch din is case m dekh ley.. Judges ne Ayen ur qanoon ki jagah Bajwa .hamaza ki noukri ki tu phir awam ko bta de ke meri bas ho gae ha..baqi awam janay aur Bajwa.Teeno Chiefs..4 Generals..Choor parties janay..
چیف جسٹس کا داماد نواز لیگ کا پالیمنٹیرئن ہے اور چیف جسٹس ہر حال میں نواز لیگ کو بچائے گا اپنے داماد کی پارٹی کو بچائے گا جیسا پہلے رات کو بارہ بجے عدالت کھول کر بچایا
The Chief Justice's son-in-law is a parliamentarian of the Nawaz League and the Chief Justice will save the Nawaz League in any situation, he will save his son-in-law's party as he saved the court by opening the court at twelve o'clock last night.
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ق لیگ کے ارکان کے ووٹ مسترد کرنے کو ان کی دھوکہ دہی قرار دے دیا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں سلمان اکرم راجہ نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کو ڈپٹی سپیکر کی دھوکہ دہی قرار دیا اور کہا کہ تمام فریقوں نے آئینی عمل کو مذاق بنا رکھا ہے، تمام فریق آئینی عمل کو اپنے مفاد کیلئے اپنی مرضی سے توڑنا مروڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین اسی وقت معنی خیز ہوتا ہے جب سیاست سے بالا تر ہو کر الفاظ اور روح پر عمل یقینی بنائیں۔
انہوں نے اپنے ایک اورٹویٹ میں کہا کہ پارٹی سربراہ ارکان کو پارلیمانی پارٹی کے ووٹنگ کے فیصلے سے منع نہیں کرسکتا،اس حوالے سے آرٹیکل 63 اے واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کو توڑنا مروڑنا افسوسناک ہے لیکن آج جو ہوا ہے وہ پاگل پن ہے۔
RAJA SAHIB IS PER BHI BIYAN DEY KI 71 SALA BABA IMRAN KHAN 80 SALA BABA SHUJAAT KEY PASS 77 SALA BABA PARVEZ KEY LIYE VOTE MANGNEY AOUR MUAFI MANGNEY KIYON NAHIYN GIYA? IS PER BHI RESEARCH KAREYN BABA IMRAN KHAN ITNA CHİCHERH KIYON HEY?