وضو نماز کی کنجی ہے - اور طہارت وضو کی روح - اور طہارت کا آغاز استنجے سے ہوتا ہے -- اور استنجا لوٹے سے ہوتا ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ مومن کی نجات کا اولین اولین نقطہ آغاز ہے لوٹا
تو جناب جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ چوری کے مصلے پر پڑھی جانے والی نماز قبول نہیں ہو سکتی - عین اسی طرح چوری کے لوٹے سے استنجا حلال نہیں ہو سکتا -- اور اس کے بعد کیے جانے والے تمام اعمال موقوف ہو جاتے ہیں
اور اس پر سوچیں کہ یہ حرام استنجا ریاست مدینہ کا خلیفہ کر رہا ہو تو ؟؟؟
ahameed اب کوئی میرے اچھے پا حمید کی طرح یہ بحث نہ شروع کر دے کہ جی ریاست مدینہ کا خلیفہ اس چوری کے...