دراصل اٹھارویں صدی کے نورے پورے ملک کو پٹواریوں کی طرح احمق سمجھتے ہیں کہ سبھی ان کی سڑکیں اور بسیں دیکھ دیکھ کر نعریں لگائیں گے کہ ملک بڑی ترقی کررہا ہے، ان جاہلوں کو کوئی سمجھائے کہ ترقی کس کا نام ہے، ادارے ٹھیک کرنا کتنا ضروری ہے،۔ پٹواریوں کو تو سڑکیں ، نالیاں اور گٹر دکھا دکھا کر ووٹ بٹور لیتے ہو، لیکن ملک کا پڑھا لکھا، باشعور طبقہ تو تمہاری چالبازی میں نہیں آئے گا، کل فوج نے ڈنڈا دکھایا تو تمہاری چیخیں نہیں رک رہیں، آج عدلیہ نے بھی کہہ دیا۔ اب بھی اگر سڑکوں ، بسوں ، گٹروں اور نالیوں کو ہی ترقی کا معیار سمجھتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب کوئی طاقتور ادارہ لات مار کر تمہیں فارغ کردے گا۔
دراصل اٹھارویں صدی کے نورے پورے ملک کو پٹواریوں کی طرح احمق سمجھتے ہیں کہ سبھی ان کی سڑکیں اور بسیں دیکھ دیکھ کر نعریں لگائیں گے کہ ملک بڑی ترقی کررہا ہے، ان جاہلوں کو کوئی سمجھائے کہ ترقی کس کا نام ہے، ادارے ٹھیک کرنا کتنا ضروری ہے،۔ پٹواریوں کو تو سڑکیں ،نالیاں اور گٹر دکھادکھا کر ووٹ بٹور لیتے ہو، لیکن ملک کا پڑھا لکھا، باشعور طبقہ تو تمہاری چالبازی میں نہیں آئے گا، کل فوج نے ڈنڈا دکھایا تو تمہاری چیخیں نہیں رک رہیں، آج عدلیہ نے بھی کہہ دیا۔ اب بھی اگر سڑکوں ، بسوں ، گٹروں اور نالیوں کو ہی ترقی کا معیار سمجھتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب کوئی طاقتور ادارہ لات مار کر تمہیں فارغ کردے گا۔
کیونکہ اسے خوب معلوم ہے کہ اس چیف کو ہماری لبرل اور جمہوریت زدہ کلاس گالیاں نہیں دے سکتی اور نہ عاصمہ جہانگیر یا حامد میر جیسے لوگ اسے بُرا بھلا کہہ سکتے ہیں اسلیے اس نے بھی انکی ہاں میں ہاں ملا لی۔
یا
شائد ہمارے ساتھ رہ رہ کے اسے کچھ عقل آگئی ہو کہ نورے جس گڈ گورننس کا لالی پاپ انہیں دے آرہے ہیں وہ کچھ اور ہے اور اصلی گڈ گورننس کسی اوربلا کا نام ہے؟
چیف جسٹس کو آئین حق دیتا ہے ، وہ ایسے بیانات دے سکتا ہے
حکومت وقت سپریم کورٹ کے حکم کی تابغ ہوتی ہے آئین کی رو سے ...لیکن فوج کی نہیں ، فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے اور چند جرنیل حکومت کو گوورننس کا درس نہیں دےسکتے
آئین کے آرٹیکل ١٨١ کے تحت سپریم کورٹ کسی بھی حکومتی اقدام کا نوٹس لے سکتی ہے
وقت آ گیا ہے کہ نون لیگ کو اب اپنی تجربہ کار ٹیم کو میدان میں اتار دینا چاہئیے عدالتیں بھی اب تو انگلی اٹھانے لگی ہیں. مجھے ڈر ہے کہیں دے ہی نہ دیں.
(bigsmile)
وقت آ گیا ہے کہ نون لیگ کو اب اپنی تجربہ کار ٹیم کو میدان میں اتار دینا چاہئیے عدالتیں بھی اب تو انگلی اٹھانے لگی ہیں. مجھے ڈر ہے کہیں دے ہی نہ دیں.
(bigsmile)