- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
این اے 137 دیپالپور!
سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو گروپ نے این اے 137 اوکاڑہ پر پی ٹی آئی کے سید علی رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
این اے 141 ساہیوال پر سابق ایم پی اے شیخ محمد چوہان اور بیٹا پی ٹی آئی کے رانا عامر طاہر اور پینل کے حق میں دستبردار ہو گئے۔
الیکشن 2018: تاندلیانوالہ سے 20,000 ووٹ لینے والے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے خواہشمند ذوالفقار وٹو این اے 97 تاندلیانوالہ سے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔
پی ایم ایل این کے ٹکٹ کے امیدوار سعید بھلر نے این اے 98 سمندری پر پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز اور فاروق ارشد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو گروپ نے این اے 137 اوکاڑہ پر پی ٹی آئی کے سید علی رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
Loading X post…
Open original post on Xاین اے 141 ساہیوال پر سابق ایم پی اے شیخ محمد چوہان اور بیٹا پی ٹی آئی کے رانا عامر طاہر اور پینل کے حق میں دستبردار ہو گئے۔
Loading X post…
Open original post on Xالیکشن 2018: تاندلیانوالہ سے 20,000 ووٹ لینے والے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے خواہشمند ذوالفقار وٹو این اے 97 تاندلیانوالہ سے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔
Loading X post…
Open original post on Xپی ایم ایل این کے ٹکٹ کے امیدوار سعید بھلر نے این اے 98 سمندری پر پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز اور فاروق ارشد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CQMcn4w/manzo1hi3h4.jpg





