- Joined
- Apr 4, 2011
- Posts
- 17,933
- Reaction score
- 31,143
- Points
- 113
مودی اور امریکی گھٹ جوڑ جو نواز شریف کے جیل جانے سے بری طرح پسپائی پر تھا کیونکہ ان
کی "پاکستانی کٹنی " ان کے لیے مزید خدمات انجام دینے کے قابل نہیں رہی تھی لہٰذا امریکی امداد روکنے کی
گیدڑ بھبکی کے بعد امداد معطلی کی بحالی کا عندیہ بھی سامنے آ چکا تھا _ اسی طرح بھارت پاکستان کے
ڈیم بنانے کے عظم اور قومی بیداری سے خائف ہو کر پچھلی ٣٥ سالہ پالیسی کہ پاکستان کے اندر موجود
بکاؤ مال کو ڈیم تعمیر کے خلاف بھونکنے پر لگاؤ اور خود سامنے نہ آؤ سے بھی پہلی مرتبہ پسپائی اختیار
کرتے ہوےاور "اپنے مقامی پیادوں" کے منظر عام سے ہٹ جانے کے بعد مجبورا عالمی اداروں میں خود
سامنے آیا تھا کہ پاکستانی ڈیم متنازع علاقوں میں بننے جا رہے ہیں _
خان کا لکھا ہوا خط ایسے میں واحد راستہ بچا تھا بظاھر کے کسی طرح براہ راست پاکستان کو انگیج کیا
جاے اور دیگر ایشوز کے ساتھ ڈیم کے اشو کو اجاگر کیا جاے لیکن پھر اچانک "غیبی مدد" آ پہنچی اور
مایا ناز بچونگڑا اچانک باہر آ گیا ... اور
ڈوبتے کو ، تنکے کا سہارا _ _ _ _ اور _ _ _ _ بنیے کو ، چھری کا
چھری شریف کو پیغام پہنچانے میں ٢ دن کی تاخیر ہو گئی یا دو طرفہ باہمی یقین دہانیاں جلد ممکن نہ ہو سکنے
پر غالبا بھارتی بنیا وزارت خارجہ ملاقات پر رضامندی دکھانے پر راضی ہو گیا لیکن آج دو ڈیولپ
مینٹس ایک ساتھ ہوئی ہیں ... بظاھر ... ایک عارضی جاتی امراء پاکستان میں ... اور دوسری اصلی جاتی
امراء بھارت میں .... یعنی پہلے چھری کا عندیہ آیا کہ میں چلنے کو تیار ہوں ، تو ساتھ ہی بنیا کا ہاتھ آیا
کہ مزاکرات ختم .... اور چھری بازی شروع _
آنے والے دنوں میں جہاں پاکستانی ، بھارتی ، افغانی ، کتے جہاں مل کر پاکستان میں امریکی آشیر باد
سے دہشت گردی کو دوبارہ زندہ کرنے کی سعی کریں گے وہاں ڈیمس کے خلاف ہا ہا کار بھی قوم کو
کسی نا کسی تںاظر میں کھل کر سنائی دے گی ..... کیونکہ دیسی کتے کا پٹہ کھول دیا گیا ہے اور ساتھ
میں کتے کی اتاولی پلی تو بونس میں مل رہی ہے





