Advertisement

اور عمران نیازی چور، ملک ریاض چور سے مل گیا۔

عائشہ اعجاز خان کے مطابق چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت پاکستان ملک ریاض کے معاملے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرتی جس کے نتیجے میں 190 ملین پاؤنڈز کی رقم کی ادائیگی کی گئی ہے، ہم الٹا حکومت کی جانب سے ایک بے ڈھنگی خاموشی دیکھ رہے ہیں، اور اس کے بعد شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس آجاتی ہے جس میں وہ اعلان کرتے ہیں کہ یہ رقم ملک ریاض کی جانب سے سپریم کورٹ کو واجب الادا رقم کی مد میں استعمال کی جائے گی۔ یہ ایک عجیب و غریب بات ہے کیوں کہ نیشنل کرائم ایجنسی (برطانیہ) کے اس سیٹلمنٹ کا تعلق پاکستان کے سپریم کورٹ سے قطعی نہیں ہے۔
شہزاد اکبر کا فرمانا تھا کہ حکومت پاکستان، برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے کیے گئے اس سیٹلمنٹ کو صیغہ راز میں رکھنے کی پابند ہے۔ شہزاد اکبر اور عمران نیازی کو یہ سبق پڑھنے کی ضرورت ہے کہ کرپشن کے خلاف لڑائی مفاد عامہ کا معاملہ ہے۔ اور یہ عوامی مفاد کی بات ہے کہ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ملک ریاض کی جانب سے ادا کی گئی 190 ملین پاؤنڈز کی رقم کس کرپشن کے نتیجے میں سیٹل کی گئی ہے۔ یہ معلومات حاصل کرنا برطانیہ اور پاکستان کے عوام کا حق ہے۔

سچ تو یہ ہے کہ عمران نیازی چور، ملک ریاض چور سے ملا ہوا ہے۔ اور کیوں نہ ملا ہو۔۔۔ یہ طفیلیا، جہانگیر ترین کے علاوہ ملک ریاض کے جہاز میں بھی اڑتا رہا ہے، اس کے دسترخوان صاف کرتا رہا ہے، اور اب تو نیا پاکستان ہاؤزنگ اسکیم میں بھی ملک ریاض کے پیسے کھا رہا ہے۔
​
The logical next step, however, would be for the government of Pakistan to order a probe into the alleged corruption that has led to this exorbitant settlement with the NCA. Instead, we witnessed an awkward silence by government functionaries, followed by a press conference by Mr. Shahzad Akbar, in which he announced that the money will be used to pay off Mr Riaz’s liability to the Supreme Court of Pakistan. This is astounding given that the settlement with the NCA has nothing to do with and is completely independent of the Supreme Court of Pakistan’s determination against Mr Riaz and is therefore tantamount to returning the money to Mr Riaz.

Mr Akbar, uncharacteristically reticent to speak about the matter, also noted that he is bound by a confidentiality agreement with the NCA. This again is fanciful. One of the foremost proponents of the UWO laws was Transparency International, which aims to fight corruption in the public interest. How then can the public not have a right to the information regarding this settlement? Even if the government of Pakistan is subject to a confidentiality deed there is a compelling public interest in not abiding by it and such an agreement can easily be legally challenged in the UK as unjust and against the underlying aim of fighting corruption.

Advertisement
Patwaris are back to their job after instruction from London.
وہ جو علیمہ باجی کی غیر ملکی جائیدادیں ہیں، کہیں وہ بھی ملک ریاض کی سلائی مشین سے تو حاصل نہیں ہوئیں؟​
 
nahi ap ki ama ki salai machine ko baich kar li thi or ab ap kay daddy ama ki machine kay baghir bathay han
 
یار میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ بونگی خان پر بھروسہ مشکل ہے ۔

وچوں وچوں کھائ جاؤ ، تے اتوں شور مچائ جاؤ ۔
​
 
Advertisement
عائشہ اعجاز خان کے مطابق چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت پاکستان ملک ریاض کے معاملے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرتی جس کے نتیجے میں 190 ملین پاؤنڈز کی رقم کی ادائیگی کی گئی ہے، ہم الٹا حکومت کی جانب سے ایک بے ڈھنگی خاموشی دیکھ رہے ہیں، اور اس کے بعد شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس آجاتی ہے جس میں وہ اعلان کرتے ہیں کہ یہ رقم ملک ریاض کی جانب سے سپریم کورٹ کو واجب الادا رقم کی مد میں استعمال کی جائے گی۔ یہ ایک عجیب و غریب بات ہے کیوں کہ نیشنل کرائم ایجنسی (برطانیہ) کے اس سیٹلمنٹ کا تعلق پاکستان کے سپریم کورٹ سے قطعی نہیں ہے۔
شہزاد اکبر کا فرمانا تھا کہ حکومت پاکستان، برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے کیے گئے اس سیٹلمنٹ کو صیغہ راز میں رکھنے کی پابند ہے۔ شہزاد اکبر اور عمران نیازی کو یہ سبق پڑھنے کی ضرورت ہے کہ کرپشن کے خلاف لڑائی مفاد عامہ کا معاملہ ہے۔ اور یہ عوامی مفاد کی بات ہے کہ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ملک ریاض کی جانب سے ادا کی گئی 190 ملین پاؤنڈز کی رقم کس کرپشن کے نتیجے میں سیٹل کی گئی ہے۔ یہ معلومات حاصل کرنا برطانیہ اور پاکستان کے عوام کا حق ہے۔

سچ تو یہ ہے کہ عمران نیازی چور، ملک ریاض چور سے ملا ہوا ہے۔ اور کیوں نہ ملا ہو۔۔۔ یہ طفیلیا، جہانگیر ترین کے علاوہ ملک ریاض کے جہاز میں بھی اڑتا رہا ہے، اس کے دسترخوان صاف کرتا رہا ہے، اور اب تو نیا پاکستان ہاؤزنگ اسکیم میں بھی ملک ریاض کے پیسے کھا رہا ہے۔
​
The logical next step, however, would be for the government of Pakistan to order a probe into the alleged corruption that has led to this exorbitant settlement with the NCA. Instead, we witnessed an awkward silence by government functionaries, followed by a press conference by Mr. Shahzad Akbar, in which he announced that the money will be used to pay off Mr Riaz’s liability to the Supreme Court of Pakistan. This is astounding given that the settlement with the NCA has nothing to do with and is completely independent of the Supreme Court of Pakistan’s determination against Mr Riaz and is therefore tantamount to returning the money to Mr Riaz.

Mr Akbar, uncharacteristically reticent to speak about the matter, also noted that he is bound by a confidentiality agreement with the NCA. This again is fanciful. One of the foremost proponents of the UWO laws was Transparency International, which aims to fight corruption in the public interest. How then can the public not have a right to the information regarding this settlement? Even if the government of Pakistan is subject to a confidentiality deed there is a compelling public interest in not abiding by it and such an agreement can easily be legally challenged in the UK as unjust and against the underlying aim of fighting corruption.

**** is back
 
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
Kafee din huay yeh dialog nahen suna
Mar jaon ga par NRO nahen du ga
Ager IK nay NRO diya hota to shareefs chhat per charh ker usko expose kartay, chup ker bahana bana ker apni dumm g**nd main daal ker na bhagtay.
Its possible someone somewhere made a deal but its not an NRO from IK.
Aor tum logoo ki besharmi ka alam dekho, khush ho kay leader phir deal lay ker bhaag gia lol. Dude focus on "bhag gia" not on "deal"
 
Advertisement
پنجاب پولیس جن کے گھر کی رکھیل تھی وہ جیل میں پائے گئے. جنہیں نیب اور چیرمین نیب کی اوقات معلوم نہیں تھی انھے ان کی اوقات پتہ چل گئی. ملک ریاض نے دو دھائی سے جو دیگ چڑھا رکھی تھی اس کا ڈھکن بھی اتر گیا. چور کہہ ہیں عمران خان ملک ریاض سے مل گیا​
 
یوتھیے وہاں یہ نعرہ لگا رہے ہیں تو پاکستانی یوتھیے 'ملک ریاض زندہ باد' کے نعرے کیوں نہیں لگا رہے؟​
Dude ur leaders r being exposed left right n center, they r all running away n giving up n u r worried abt malik riaz lol
Find a real job brother i dont think they will spend money on media cells when they r all gone.
Send an application to usman dar may b he will give u loan to start an internet cafe lol
 
پنجاب پولیس جن کے گھر کی رکھیل تھی وہ جیل میں پائے گئے. جنہیں نیب اور چیرمین نیب کی اوقات معلوم نہیں تھی انھے ان کی اوقات پتہ چل گئی. ملک ریاض نے دو دھائی سے جو دیگ چڑھا رکھی تھی اس کا ڈھکن بھی اتر گیا. چور کہہ ہیں عمران خان ملک ریاض سے مل گیا​
تو پھر عمران خان ملک ریاض کو کب جیل بھجوا رہا ہے؟​