اوریا مقبول جان کو یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے نہ ان کے وکلاء کو اور نہ ہی گھر والوں کو ملنے دیا جا رہا ہے، کیا 72 سالہ بزرگ پر اس قدر تشدد کیا گیا ہے کہ اب اسے لوگوں سے چھپانا پڑ رہا ہے؟
لگتا ہے نیازی کو پتا نہیں کہ اوریا مقبول جان کو گرفتار کیا ہوا ہے، وگرنہ اس نے بیان جاری کرنا تھا کہ اوریا مقبول جان کو روزانہ ننگا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔
ویسے اوریا مقبول جان کو جیل کی سلاخوں کو دیکھ کر بھی عورت کی ٹانگوں کا خیال آتا ہوگا۔۔۔ ایسے واہیات سوچ والے آدمی کو بندہ جیل میں ڈال کر بھول جائے یہی معاشرے کیلئے بہتر ہے۔۔