خدا کے واسطے پہلے تو یہ گھِسا پِٹا بیانیہ دہرانا بند کر دینا چاہیے کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی زرِ مبادلہ بھیج کر پاکستان پر احسانِ عظیم کر رہے ہیں ـ سچ تو یہ ہے کہ پیسے ہم اپنے خاندانوں کو بھیجتے ہیں اور ہمارے خاندان پاکستان میں مقیم ہیں لہذا پاکستان کا بھی ساتھ فائدہ ہوجاتا ہے، اگر ہمارے خاندان یوگنڈا،
صومالیہ یا بنگلہ دیش ہجرت کر جائیں تو ہم اسی ملک میں پیسے بھیجنا شروع کر دیں گے ـ سیاسی جماعتیں ہم سے چندہ لینے کی خاطر ہمیں پھُولاتی رہتی ہیں اور ہم پھُولتے ہی جا رہے ہیں ـ
میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کا حصہ ہوتے ہوئے،اس بات کا اعتراف کر رہا ہوں کہ دو ماہ پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ مجھے بھی پاکستان میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہونا چاہیےـ
مگر حال ہی میں میرے پاکستان کے لگائے گئے چکر کی بدولت میں اپنی رائے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوگیا ہوں ـ
اب مجھے لگتا ہے کہ نہیں، ہم یہاں ترقی یافتہ ممالک میں بیٹھ کبھی بھی پاکستان میں رہنے والے ہم وطنوں کے مسائل کا درست ادراک نہیں کر سکتے ـ ہمیں یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ہم فلاحی ریاستوں میں بیٹھ کر ایک ترقی پذیر ملک کی پِسے ہوئے عوام پر اپنی مرضی کی حکومتیں مسلط کرتے رہیں ـ
پاکستان کے تمام مسائل مہنگائی، لا قانونیت،کرپشن،فضائی آلودگی، کورنا، اور ڈینگی ان لوگوں کو براہ راست متاثر کرتے ہیں جو وہاں پر رہ کر اپنی زندگی گزار رہے ہیں ـ
ہم سب تو اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی میں آسودگی لانے کی خاطر پاکستان کو اس کے مسائل سمیت چھوڑ کر باہر نکل آئے ہیں ـپاکستان میں مہنگائی اور لا قانونیت وجہ سے عوام کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں ـ ظاہر ہے ان کی گالیوں اور اور بدعاؤں کا ہدف وقت کا حکمران ہی ہو گا ـ
ہم اپنے بھرے پیٹ کے ساتھ لاکھ توجیحات پیش کریں کہ "سوہنا" ایماندار ہے، گزشتہ حکمرانوں کے پیدا کردہ مسائل ختم کرنے میں وقت درکار ہے، وہ بہت کرپٹ تھے، مافیاز سے لڑنا آسان نہیں ہوتا ، ستر برس کے مسائل حل کرنے میں وقت درکار ہے ـشاید یہ تمام باتیں سو فیصد درست بھی ہوں ـ
مگر یقین کریں بھوکے پیٹ والے عام پاکستانی کو ان کہانیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ـ اسے کھانا چاہیے، بچوں کی بیماری کی صورت میں دوا چاہیے، حادثے کی صورت میں وقت پر علاج چاہیے ـ یہ سب مسائل حل نا ہونے کی صورت میں کم از کم اسے اپنی فرسڑیشن اور غصے کے اظہار کا حق تو ہونا چاہیے ـ یہ غصہ اور فرسٹریشن وہ ووٹ کے ذریعے ہی نکال سکتا ہے ـ
ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو مہنگائی اتنا متاثر نہیں کرتی کیونکہ درہم، دینار، ڈالر اور یورو کا ریٹ اسی تناسب سے اوپر چلا جاتا ہے جس تناسب سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے ـ لہذا ہم سوچتے ہیں مہنگائی کی خیر ہے میاں صاحب اور زرداری صاحب تو کھجل ہو رہے ہیں ناں ـ
میرے ناقص رائے میں میڈیائی پروپگینڈہ سن کر یا فیس بک پر بیٹھ کر ہم کبھی بھی زمینی حقائق کا درست اندازہ نہیں لگا سکتے ـ اگر کسی کو پاکستان میں ووٹ دینے کا شوق ہے تو اسے چاہیے وہ وہاں جا چھے ماہ زندگی گزارے عام لوگوں سے ملے پھر جا کر فیصلہ کرے کہ اس کے ووٹ کا حقدار کون ہے ـ
آخر میں یہ وضاحت بھی کہ اس سارے بھاشن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کم محب وطن ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے ـ بلکہ کئی دفعہ تو لگتا ہے کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کو وطن سے دور ہونے کی وجہ سے وہاں کے باسیوں سے بھی زیادہ محبت ہے ـ
مکرر عرض ہے ہماری ساری محبت، عشق اور وطن عزیز کو ان ترقی یافتہ ممالک کہ ہم پلہ دیکھنے کی خواہش کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں ووٹ دینے کا حق صرف وہاں پر کھجل ہوتے اور اپنے ملک کی ترقی میں کسی نا کسی طرح حصہ ڈالتے ہوئے غریب عوام کا ہے ـ
اگر ہم باہر سے بیٹھ کر ان پر حکومت مسلط کریں گے تو یہ ہمارے غریب عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ـسادہ سی بات ہے جو جس ملک میں زندگی گزار رہا ہے صرف اسے ہی اپنے حکمران چننے کا حق حاصل ہونا چاہیے ـیہ ہر ملک کے باسیوں کی مرضی اور حق ہے چاہے وہ کالے چور کو ہر بار منتخب کر لیں ـ
ہم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل یقیناً ہیں مگر ان مسائل کی نوعیت وہاں پر بسنے والے پاکستانیوں سے بلکل مختلف ہے اگر آپ ہمارے اتنے ہی ہمدرد ہیں اور ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو قومی اسمبلی میں دو چار نشستیں صرف اورسیز پاکستانیوں کے لئے مختص کردیں ـ
میری نظر میں ہمارے مسائل کے حل کیلئے تو الگ نشستیں ہی بہترین حل ہیں ـ اس طرح ہم ووٹ بھی دے پائیں گے اور اسمبلی میں اپنے مسائل کے حل کیلئے موئثر آواز بھی اٹھا پائیں گے ـ
جو جو نطفہ حرام جاہل گاما ماجھا نواز شریف بٹ کا چمونہ ہے ہر اس نطفہ حرام کو اوور سیز پاکستانیوں کے نام پر پچھواڑے میں آگ لگ جاتی ئے در در در لعنت چمونہ نواز چیف بٹوں کے جب کہ اسی نطفہ حرام نواز شریف بٹ نے ہی اوور سیز پاکستانی موجودہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو یہاں لندن سے بلا کر گورنر بنایا تھا اسی نطفہ زحرام نواز شریف بٹ نے اور سیز پاکستانی کو سینیٹ کا الیکشن لڑایا جو ہار گیا اور اب خود یہ امرتسری رام گلی کی گندی موری کی گندی اینٹ اور چکلے والا نواز ُشریف بٹ اس کے پتر سمدھی عابد شرلی اور لاتعداد مفرور اوور سیز پاکستانی ہوکر بلڈاگ کی طرح اوور سیز پاکستانیوں پر بھونکنے سے باز نہیں آتے
میرے محترم بھائی میں نے آپ کو نہیں کہا جو ٹی وی پر بھونک رہے ہیں ہیں میں نے ان کے بارے میں کہا ہے اور ہر اس نطفہ حرام کو کہا ہے جس نطفہ خنزیر کو یہ پوچھنا اگر اور سیز پالستانی کو پاکستان میں ووٹ دینے اور سیاست پر رائے دینے کا حق نہیں جو یہ امرتسر رام گلی چکلے والے نواز شریف بٹ نے یو کے امریکہ برطانیہ جاپان سمیت دنیا کے بہت سارے ملکوں میں جو اپنی پارٹی کے اور سیز دفتر کھول کر صدر نائب صدر اور سارے سیاسی عہدے دار بنائے ہوئے ہیں وہ اپنی کسی نکی کا رشتہ ڈھونڈھ نے کو بتائے ہیں یا اوور سیز میں سیاست کرنے۔ در در در لعنت منافقین پر

مگر یقین کریں بھوکے پیٹ والے عام پاکستانی کو ان کہانیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ـ اسے کھانا چاہیے، بچوں کی بیماری کی صورت میں دوا چاہیے، حادثے کی صورت میں وقت پر علاج چاہیے ـ یہ سب مسائل حل نا ہونے کی صورت میں کم از کم اسے اپنی فرسڑیشن اور غصے کے اظہار کا حق تو ہونا چاہیے ـ یہ غصہ اور فرسٹریشن وہ ووٹ کے ذریعے ہی نکال سکتا ہے
خدا کے واسطے پہلے تو یہ گھِسا پِٹا بیانیہ دہرانا بند کر دینا چاہیے کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی زرِ مبادلہ بھیج کر پاکستان پر احسانِ عظیم کر رہے ہیں ـ سچ تو یہ ہے کہ پیسے ہم اپنے خاندانوں کو بھیجتے ہیں اور ہمارے خاندان پاکستان میں مقیم ہیں لہذا پاکستان کا بھی ساتھ فائدہ ہوجاتا ہے، اگر ہمارے خاندان یوگنڈا، صومالیہ یا بنگلہ دیش ہجرت کر جائیں تو ہم اسی ملک میں پیسے بھیجنا شروع کر دیں گے ـ سیاسی جماعتیں ہم سے چندہ لینے کی خاطر ہمیں پھُولاتی رہتی ہیں اور ہم پھُولتے ہی جا رہے ہیں ـ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کا حصہ ہوتے ہوئے، اس بات کا اعتراف کر رہا ہوں کہ دو ماہ پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ مجھے بھی پاکستان میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہونا چاہیےـ مگر حال ہی میں میرے پاکستان کے لگائے گئے چکر کی بدولت میں اپنی رائے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوگیا ہوں ـ اب مجھے لگتا ہے کہ نہیں، ہم یہاں ترقی یافتہ ممالک میں بیٹھ کبھی بھی پاکستان میں رہنے والے ہم وطنوں کے مسائل کا درست ادراک نہیں کر سکتے ـ ہمیں یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ہم فلاحی ریاستوں میں بیٹھ کر ایک ترقی پذیر ملک کی پِسے ہوئے عوام پر اپنی مرضی کی حکومتیں مسلط کرتے رہیں ـ
پاکستان کے تمام مسائل مہنگائی، لا قانونیت،کرپشن،فضائی آلودگی، کورنا، اور ڈینگی ان لوگوں کو براہ راست متاثر کرتے ہیں جو وہاں پر رہ کر اپنی زندگی گزار رہے ہیں ـ ہم سب تو اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی میں آسودگی لانے کی خاطر پاکستان کو اس کے مسائل سمیت چھوڑ کر باہر نکل آئے ہیں ـپاکستان میں مہنگائی اور لا قانونیت وجہ سے عوام کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں ـ ظاہر ہے ان کی گالیوں اور اور بدعاؤں کا ہدف وقت کا حکمران ہی ہو گا ـ ہم اپنے بھرے پیٹ کے ساتھ لاکھ توجیحات پیش کریں کہ "سوہنا" ایماندار ہے، گزشتہ حکمرانوں کے پیدا کردہ مسائل ختم کرنے میں وقت درکار ہے، وہ بہت کرپٹ تھے، مافیاز سے لڑنا آسان نہیں ہوتا ، ستر برس کے مسائل حل کرنے میں وقت درکار ہے ـشاید یہ تمام باتیں سو فیصد درست بھی ہوں ـ مگر یقین کریں بھوکے پیٹ والے عام پاکستانی کو ان کہانیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ـ اسے کھانا چاہیے، بچوں کی بیماری کی صورت میں دوا چاہیے، حادثے کی صورت میں وقت پر علاج چاہیے ـ یہ سب مسائل حل نا ہونے کی صورت میں کم از کم اسے اپنی فرسڑیشن اور غصے کے اظہار کا حق تو ہونا چاہیے ـ یہ غصہ اور فرسٹریشن وہ ووٹ کے ذریعے ہی نکال سکتا ہے ـ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو مہنگائی اتنا متاثر نہیں کرتی کیونکہ درہم، دینار، ڈالر اور یورو کا ریٹ اسی تناسب سے اوپر چلا جاتا ہے جس تناسب سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے ـ لہذا ہم سوچتے ہیں مہنگائی کی خیر ہے میاں صاحب اور زرداری صاحب تو کھجل ہو رہے ہیں ناں ـ میرے ناقص رائے میں میڈیائی پروپگینڈہ سن کر یا فیس بک پر بیٹھ کر ہم کبھی بھی زمینی حقائق کا درست اندازہ نہیں لگا سکتے ـ اگر کسی کو پاکستان میں ووٹ دینے کا شوق ہے تو اسے چاہیے وہ وہاں جا چھے ماہ زندگی گزارے عام لوگوں سے ملے پھر جا کر فیصلہ کرے کہ اس کے ووٹ کا حقدار کون ہے ـ آخر میں یہ وضاحت بھی کہ اس سارے بھاشن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کم محب وطن ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے ـ بلکہ کئی دفعہ تو لگتا ہے کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کو وطن سے دور ہونے کی وجہ سے وہاں کے باسیوں سے بھی زیادہ محبت ہے ـ مکرر عرض ہے ہماری ساری محبت، عشق اور وطن عزیز کو ان ترقی یافتہ ممالک کہ ہم پلہ دیکھنے کی خواہش کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں ووٹ دینے کا حق صرف وہاں پر کھجل ہوتے اور اپنے ملک کی ترقی میں کسی نا کسی طرح حصہ ڈالتے ہوئے غریب عوام کا ہے ـ اگر ہم باہر سے بیٹھ کر ان پر حکومت مسلط کریں گے تو یہ ہمارے غریب عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ـ سادہ سی بات ہے جو جس ملک میں زندگی گزار رہا ہے صرف اسے ہی اپنے حکمران چننے کا حق حاصل ہونا چاہیے ـ یہ ہر ملک کے باسیوں کی مرضی اور حق ہے چاہے وہ کالے چور کو ہر بار منتخب کر لیں ـ ہم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل یقیناً ہیں مگر ان مسائل کی نوعیت وہاں پر بسنے والے پاکستانیوں سے بلکل مختلف ہے اگر آپ ہمارے اتنے ہی ہمدرد ہیں اور ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو قومی اسمبلی میں دو چار نشستیں صرف اورسیز پاکستانیوں کے لئے مختص کردیں ـ میری نظر میں ہمارے مسائل کے حل کیلئے تو الگ نشستیں ہی بہترین حل ہیں ـ اس طرح ہم ووٹ بھی دے پائیں گے اور اسمبلی میں اپنے مسائل کے حل کیلئے موئثر آواز بھی اٹھا پائیں گے ـ
اگر کسی کو پاکستان میں ووٹ دینے کا شوق ہے تو اسے چاہیے وہ وہاں جا چھے ماہ زندگی گزارے عام لوگوں سے ملے پھر جا کر فیصلہ کرے کہ اس کے ووٹ کا حقدار کون ہے ـ

I understand everyone needs to put in their 2 cents...and what better way to stand out than to go against the flow....always works!!!
But your argument demeaning the remittances of expat workers is insulting. Voting rights dont just come with residency. They also come with a lot of responsibility.
When a person pays taxes, he feels entitled to have a part in the decision making process. News flash. 1% Pakistanis, according to the FBR, pay taxes.
Expats dont pay taxes on their remittances, but pay the Pak govt cheap dollars in return for rupees. The govt benefits from that $30 billion a year. Expats contribute a hell lot more than resident Pakistanis. You can quote me on that.
Based on that comparison alone, expats deserve a bigger say in who gets elected.

The problem with expats is that they cannot be blackmailed or bought and have the ability to look at long term benefit of the country and its people rather than a narrow tunnel vision based on short term personal gains.
خدا کے واسطے پہلے تو یہ گھِسا پِٹا بیانیہ دہرانا بند کر دینا چاہیے کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی زرِ مبادلہ بھیج کر پاکستان پر احسانِ عظیم کر رہے ہیں ـ سچ تو یہ ہے کہ پیسے ہم اپنے خاندانوں کو بھیجتے ہیں اور ہمارے خاندان پاکستان میں مقیم ہیں لہذا پاکستان کا بھی ساتھ فائدہ ہوجاتا ہے، اگر ہمارے خاندان یوگنڈا، صومالیہ یا بنگلہ دیش ہجرت کر جائیں تو ہم اسی ملک میں پیسے بھیجنا شروع کر دیں گے ـ سیاسی جماعتیں ہم سے چندہ لینے کی خاطر ہمیں پھُولاتی رہتی ہیں اور ہم پھُولتے ہی جا رہے ہیں ـ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کا حصہ ہوتے ہوئے، اس بات کا اعتراف کر رہا ہوں کہ دو ماہ پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ مجھے بھی پاکستان میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہونا چاہیےـ مگر حال ہی میں میرے پاکستان کے لگائے گئے چکر کی بدولت میں اپنی رائے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوگیا ہوں ـ اب مجھے لگتا ہے کہ نہیں، ہم یہاں ترقی یافتہ ممالک میں بیٹھ کبھی بھی پاکستان میں رہنے والے ہم وطنوں کے مسائل کا درست ادراک نہیں کر سکتے ـ ہمیں یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ہم فلاحی ریاستوں میں بیٹھ کر ایک ترقی پذیر ملک کی پِسے ہوئے عوام پر اپنی مرضی کی حکومتیں مسلط کرتے رہیں ـ
پاکستان کے تمام مسائل مہنگائی، لا قانونیت،کرپشن،فضائی آلودگی، کورنا، اور ڈینگی ان لوگوں کو براہ راست متاثر کرتے ہیں جو وہاں پر رہ کر اپنی زندگی گزار رہے ہیں ـ ہم سب تو اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی میں آسودگی لانے کی خاطر پاکستان کو اس کے مسائل سمیت چھوڑ کر باہر نکل آئے ہیں ـپاکستان میں مہنگائی اور لا قانونیت وجہ سے عوام کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں ـ ظاہر ہے ان کی گالیوں اور اور بدعاؤں کا ہدف وقت کا حکمران ہی ہو گا ـ ہم اپنے بھرے پیٹ کے ساتھ لاکھ توجیحات پیش کریں کہ "سوہنا" ایماندار ہے، گزشتہ حکمرانوں کے پیدا کردہ مسائل ختم کرنے میں وقت درکار ہے، وہ بہت کرپٹ تھے، مافیاز سے لڑنا آسان نہیں ہوتا ، ستر برس کے مسائل حل کرنے میں وقت درکار ہے ـشاید یہ تمام باتیں سو فیصد درست بھی ہوں ـ مگر یقین کریں بھوکے پیٹ والے عام پاکستانی کو ان کہانیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ـ اسے کھانا چاہیے، بچوں کی بیماری کی صورت میں دوا چاہیے، حادثے کی صورت میں وقت پر علاج چاہیے ـ یہ سب مسائل حل نا ہونے کی صورت میں کم از کم اسے اپنی فرسڑیشن اور غصے کے اظہار کا حق تو ہونا چاہیے ـ یہ غصہ اور فرسٹریشن وہ ووٹ کے ذریعے ہی نکال سکتا ہے ـ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو مہنگائی اتنا متاثر نہیں کرتی کیونکہ درہم، دینار، ڈالر اور یورو کا ریٹ اسی تناسب سے اوپر چلا جاتا ہے جس تناسب سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے ـ لہذا ہم سوچتے ہیں مہنگائی کی خیر ہے میاں صاحب اور زرداری صاحب تو کھجل ہو رہے ہیں ناں ـ میرے ناقص رائے میں میڈیائی پروپگینڈہ سن کر یا فیس بک پر بیٹھ کر ہم کبھی بھی زمینی حقائق کا درست اندازہ نہیں لگا سکتے ـ اگر کسی کو پاکستان میں ووٹ دینے کا شوق ہے تو اسے چاہیے وہ وہاں جا چھے ماہ زندگی گزارے عام لوگوں سے ملے پھر جا کر فیصلہ کرے کہ اس کے ووٹ کا حقدار کون ہے ـ آخر میں یہ وضاحت بھی کہ اس سارے بھاشن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کم محب وطن ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے ـ بلکہ کئی دفعہ تو لگتا ہے کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کو وطن سے دور ہونے کی وجہ سے وہاں کے باسیوں سے بھی زیادہ محبت ہے ـ مکرر عرض ہے ہماری ساری محبت، عشق اور وطن عزیز کو ان ترقی یافتہ ممالک کہ ہم پلہ دیکھنے کی خواہش کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں ووٹ دینے کا حق صرف وہاں پر کھجل ہوتے اور اپنے ملک کی ترقی میں کسی نا کسی طرح حصہ ڈالتے ہوئے غریب عوام کا ہے ـ اگر ہم باہر سے بیٹھ کر ان پر حکومت مسلط کریں گے تو یہ ہمارے غریب عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ـ سادہ سی بات ہے جو جس ملک میں زندگی گزار رہا ہے صرف اسے ہی اپنے حکمران چننے کا حق حاصل ہونا چاہیے ـ یہ ہر ملک کے باسیوں کی مرضی اور حق ہے چاہے وہ کالے چور کو ہر بار منتخب کر لیں ـ ہم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل یقیناً ہیں مگر ان مسائل کی نوعیت وہاں پر بسنے والے پاکستانیوں سے بلکل مختلف ہے اگر آپ ہمارے اتنے ہی ہمدرد ہیں اور ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو قومی اسمبلی میں دو چار نشستیں صرف اورسیز پاکستانیوں کے لئے مختص کردیں ـ میری نظر میں ہمارے مسائل کے حل کیلئے تو الگ نشستیں ہی بہترین حل ہیں ـ اس طرح ہم ووٹ بھی دے پائیں گے اور اسمبلی میں اپنے مسائل کے حل کیلئے موئثر آواز بھی اٹھا پائیں گے ـ
This is my response to the doctor in the video.
So what you are struggling and I live in one of the most modern countries of the world. So what people are committing suicide due to inflation and I drive a BMW and earn 6 figure pay package. Just remember one thing and only one thing. I send money to Pakistan and due to my remittance you people have bread and butter on your table. Did you not see Shah Mahmood Qureshi ranting in the assembly that you want remittance from overseas Pakistanis but you can't allow them to vote ? Not possible.
Truth of the matter is I am an Australian citizen, also a Pakistani citizen. But I would never come back to Pakistan because I hate Pakistan's dirty stinking streets. But I will decide who will become next pm of Pakistan because I am rich , and I send dollars. So shut up you poor Pakistani crying and whinging about poverty.
جو جو نطفہ حرام جاہل گاما ماجھا نواز شریف بٹ کا چمونہ ہے ہر اس نطفہ حرام کو اوور سیز پاکستانیوں کے نام پر پچھواڑے میں آگ لگ جاتی ئے در در در لعنت چمونہ نواز چیف بٹوں کے جب کہ اسی نطفہ حرام نواز شریف بٹ نے ہی اوور سیز پاکستانی موجودہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو یہاں لندن سے بلا کر گورنر بنایا تھا اسی نطفہ زحرام نواز شریف بٹ نے اور سیز پاکستانی کو سینیٹ کا الیکشن لڑایا جو ہار گیا اور اب خود یہ امرتسری رام گلی کی گندی موری کی گندی اینٹ اور چکلے والا نواز ُشریف بٹ اس کے پتر سمدھی عابد شرلی اور لاتعداد مفرور اوور سیز پاکستانی ہوکر بلڈاگ کی طرح اوور سیز پاکستانیوں پر بھونکنے سے باز نہیں آتے
Dr Sahab,
Aaj aap kah mood theek nahi hay, aaj please surgery say door rahiyay gah. Itnay gusay may aap kihain operation per sahih terhaan say concentrate nah ker sakain.
Joke on one side, but Dr Sahab I have a feeling you have a short fuse. Is it right ? Is it easy to make you angry ??
خدا کے واسطے پہلے تو یہ گھِسا پِٹا بیانیہ دہرانا بند کر دینا چاہیے کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی زرِ مبادلہ بھیج کر پاکستان پر احسانِ عظیم کر رہے ہیں ـ سچ تو یہ ہے کہ پیسے ہم اپنے خاندانوں کو بھیجتے ہیں اور ہمارے خاندان پاکستان میں مقیم ہیں لہذا پاکستان کا بھی ساتھ فائدہ ہوجاتا ہے، اگر ہمارے خاندان یوگنڈا، صومالیہ یا بنگلہ دیش ہجرت کر جائیں تو ہم اسی ملک میں پیسے بھیجنا شروع کر دیں گے ـ سیاسی جماعتیں ہم سے چندہ لینے کی خاطر ہمیں پھُولاتی رہتی ہیں اور ہم پھُولتے ہی جا رہے ہیں ـ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کا حصہ ہوتے ہوئے، اس بات کا اعتراف کر رہا ہوں کہ دو ماہ پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ مجھے بھی پاکستان میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہونا چاہیےـ مگر حال ہی میں میرے پاکستان کے لگائے گئے چکر کی بدولت میں اپنی رائے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوگیا ہوں ـ اب مجھے لگتا ہے کہ نہیں، ہم یہاں ترقی یافتہ ممالک میں بیٹھ کبھی بھی پاکستان میں رہنے والے ہم وطنوں کے مسائل کا درست ادراک نہیں کر سکتے ـ ہمیں یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ہم فلاحی ریاستوں میں بیٹھ کر ایک ترقی پذیر ملک کی پِسے ہوئے عوام پر اپنی مرضی کی حکومتیں مسلط کرتے رہیں ـ
پاکستان کے تمام مسائل مہنگائی، لا قانونیت،کرپشن،فضائی آلودگی، کورنا، اور ڈینگی ان لوگوں کو براہ راست متاثر کرتے ہیں جو وہاں پر رہ کر اپنی زندگی گزار رہے ہیں ـ ہم سب تو اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگی میں آسودگی لانے کی خاطر پاکستان کو اس کے مسائل سمیت چھوڑ کر باہر نکل آئے ہیں ـپاکستان میں مہنگائی اور لا قانونیت وجہ سے عوام کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں ـ ظاہر ہے ان کی گالیوں اور اور بدعاؤں کا ہدف وقت کا حکمران ہی ہو گا ـ ہم اپنے بھرے پیٹ کے ساتھ لاکھ توجیحات پیش کریں کہ "سوہنا" ایماندار ہے، گزشتہ حکمرانوں کے پیدا کردہ مسائل ختم کرنے میں وقت درکار ہے، وہ بہت کرپٹ تھے، مافیاز سے لڑنا آسان نہیں ہوتا ، ستر برس کے مسائل حل کرنے میں وقت درکار ہے ـشاید یہ تمام باتیں سو فیصد درست بھی ہوں ـ مگر یقین کریں بھوکے پیٹ والے عام پاکستانی کو ان کہانیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ـ اسے کھانا چاہیے، بچوں کی بیماری کی صورت میں دوا چاہیے، حادثے کی صورت میں وقت پر علاج چاہیے ـ یہ سب مسائل حل نا ہونے کی صورت میں کم از کم اسے اپنی فرسڑیشن اور غصے کے اظہار کا حق تو ہونا چاہیے ـ یہ غصہ اور فرسٹریشن وہ ووٹ کے ذریعے ہی نکال سکتا ہے ـ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو مہنگائی اتنا متاثر نہیں کرتی کیونکہ درہم، دینار، ڈالر اور یورو کا ریٹ اسی تناسب سے اوپر چلا جاتا ہے جس تناسب سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے ـ لہذا ہم سوچتے ہیں مہنگائی کی خیر ہے میاں صاحب اور زرداری صاحب تو کھجل ہو رہے ہیں ناں ـ میرے ناقص رائے میں میڈیائی پروپگینڈہ سن کر یا فیس بک پر بیٹھ کر ہم کبھی بھی زمینی حقائق کا درست اندازہ نہیں لگا سکتے ـ اگر کسی کو پاکستان میں ووٹ دینے کا شوق ہے تو اسے چاہیے وہ وہاں جا چھے ماہ زندگی گزارے عام لوگوں سے ملے پھر جا کر فیصلہ کرے کہ اس کے ووٹ کا حقدار کون ہے ـ آخر میں یہ وضاحت بھی کہ اس سارے بھاشن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کم محب وطن ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے ـ بلکہ کئی دفعہ تو لگتا ہے کہ ہم اورسیز پاکستانیوں کو وطن سے دور ہونے کی وجہ سے وہاں کے باسیوں سے بھی زیادہ محبت ہے ـ مکرر عرض ہے ہماری ساری محبت، عشق اور وطن عزیز کو ان ترقی یافتہ ممالک کہ ہم پلہ دیکھنے کی خواہش کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں ووٹ دینے کا حق صرف وہاں پر کھجل ہوتے اور اپنے ملک کی ترقی میں کسی نا کسی طرح حصہ ڈالتے ہوئے غریب عوام کا ہے ـ اگر ہم باہر سے بیٹھ کر ان پر حکومت مسلط کریں گے تو یہ ہمارے غریب عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ـ سادہ سی بات ہے جو جس ملک میں زندگی گزار رہا ہے صرف اسے ہی اپنے حکمران چننے کا حق حاصل ہونا چاہیے ـ یہ ہر ملک کے باسیوں کی مرضی اور حق ہے چاہے وہ کالے چور کو ہر بار منتخب کر لیں ـ ہم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل یقیناً ہیں مگر ان مسائل کی نوعیت وہاں پر بسنے والے پاکستانیوں سے بلکل مختلف ہے اگر آپ ہمارے اتنے ہی ہمدرد ہیں اور ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو قومی اسمبلی میں دو چار نشستیں صرف اورسیز پاکستانیوں کے لئے مختص کردیں ـ میری نظر میں ہمارے مسائل کے حل کیلئے تو الگ نشستیں ہی بہترین حل ہیں ـ اس طرح ہم ووٹ بھی دے پائیں گے اور اسمبلی میں اپنے مسائل کے حل کیلئے موئثر آواز بھی اٹھا پائیں گے ـ
Itni lambi faltu tehrer. first of all, overseas Pakistaniyon ko vote ka haq un ka pakistani hona deta hai...un per kisi ka ihsan nae. dosra vote ka asal haqdar wo nae jo ek maslay se mutasir hi ho...balkay wo shakhs ziyda hai jis ne us masla ke hal ko dekha ho. overseas pakistani har dafa pakistan atey jatey is mahool ki tabdeeli se roshnaz hotay hain, un se ziyda koi bhe Pakistani mashlon ko nahein samjhta. ek aam ghareeb rehri walay ke liye police ko rishwat na dena per maar khana itna normal lagta ho ga wo is ko ek normal chez samjhta hai. overseas Pakistanis ne europe , canada mein rights or responsiblities dekhi hoti hain un ko pata hota hai ke behtari kis tarah aye gi or kon laye ga. ap ke tamam tehrer sirf wishful reasoning hai.