Advertisement

ان کے کارنامے کم اور تصویریں زیادہ ہیں۔ 60 صفحات میں 301 تصویریں ہیں۔

حال ہی میں، مریم نواز نے اپنی کارکردگی کے اشتہارات کی بھرمار کی ہے۔ ان کے کارنامے کم اور تصویریں زیادہ ہیں۔ 60 صفحات میں 301 تصویریں ہیں۔ اب یہ کمال ان کے والدین کا ہے، اس میں ان کی کون سی کارکردگی ہے؟

Loading X post…
Open original post on X
​