Advertisement

ان کو نمونہ عبرت بنایا جاے

خاتون اسسٹنت کمشنر ماروی ملک شیر کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے تین ******* کو نمونہ عبرت بنانا اس علاقے کی ترقی اور دھشت گردی سے پاک کرنے کیلئے انتہای ضروری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کو ایک دو سال پہلے کسی تقریب میں خطاب کرتے ہوے بھی فضلہ گروپ کے گمراہ اور منافق نوجوانوں نے ہراساں کیا تھا اور ان پر قادیانیوں کی سپورٹ کرنے بلکہ قادیانی ہونے جیسے الزامات لگاے تھے۔ ہر معاشرتی بات میں دین کا دخل ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ جابز آپکی اہلیت اور کوالیفیکیشن پر دی جاتی ہیں۔ ناکہ اس بات پر کہ آپ کتنے نمازی ہیں، یا کتنے حج کئے ہیں۔
مثال کے طور پر اگر ببر شیر کسی انسان کی دیانتداری اور عمدہ جاب پر اس کی تعریف کردے تو چاہے وہ کسی بھی مذہب کا ہو اس میں اسلام کو کوی خطرہ پیدا نہیں ہوتا ہاں ان نام نہاد اسلام کے ٹھیکیداروں کیلئے ایماندار بندہ آنے سے خطرہ ضرور پیدا ہوجاتا ہے جن کے بڑوں نے دین کے دھندے سے کروڑوں اربوں کما لئے ہیں
جو بھی شرمناک واقعہ ہوا وہ لنک میں پڑھا جاسکتا ہے مگر میں ششدر ہوں ان گمراہ اور **** ******* کی جرات پر کہ میرے وطن کی بیٹی کو مانسہرہ میں بدمعاشی سے روک کر اغوا کرنے کی کوشش کریں، ننگی گالیاں دیتے ہوے یہ کہتے رہے کہ ہم اس کو اسسٹنٹ کمشنر نہیں مانتے کیونکہ یہ عورت ہے
موقع پر لوکل نوجوان جمع ہوگئے تھے ہوسکتا تھا وہ انکو پکڑ کر موقع پر ہی مار دیتے مگر اسی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے پروفیشنلزم کی اعلی مثال پیش کی اور ان کو تشدد سے بچاتے ہوے پولسی کے حوالے کردیا
ان ******* کو شرم نہیں آے گی کیونکہ یہ کسی مذہبی گروہ کے لگتے ہیں۔ اب یہ معافی بھی مانگیں تو ہرگز نہ دی جاے یہ گمراہ نوجوان جس خاتون کے ساتھ یہ سلوک کررہے تھے وہ نہ روکتی تو آج یہ زندہ نہ ہوتے
مجھے اسسٹنٹ کمشنر پر ایک گلہ بھی ہے اور وہ یہ کہ ان ناسوروں کی دھلای کیوں نہ کرنے دی

سورس​
 
Last edited:
Advertisement
پولیس کو جلد از جلد ان ******* کی سیاسی یا مذہبی وابستگی واضح کرنی چاہئے اور بتانا چاہئے کہ کمشنر نے ان کو کیا تکلیف دی تھی ؟
ان کا مافیا سٹائل بتا رہا ہے کہ یہ فضلے گروپ کے ہیں یا ٹی ٹی پے سے ہیں ، ویسے ٹی ٹی پی میں بھی زیادہ تر وہی مذہبی گروہ ہے جو فضلے کا ہے
براے مہربانی ان کو دوبارہ معاف کرنے سے پرہیز کیاجاے آپ تو اسسٹنٹ کمشنر ہیں کل کو کمشنر بھی انشااللہ بن جائیں گی مگر ہزاروں دیگر لڑکیوں کی مشکلات کا سوچیں جو کندھے پر ایک بیگ لٹکاے بغیر کسی حفاظت کے پیدل اسکول میں پڑھانے جارہی ہوتی ہیں اور اسطرح کے گمراہ بگڑے ہوے شیطان ان کو ہراساں کرتے ہیں؟

​
 
Advertisement
ان چاپلوس مولویوں کے پیچھے میں نہیں لگتا اور نہ ہی ان کی کسی بات پر لائیک دیتا ہون یہ ہمیشہ طاقتور کے ساتھ اور مفاد کے ساتھ جاتے ہیں۔ یہ کبھی بھی ایک بیان پر قائم نہیں رہتے۔
جسدن اس کے دھڑے کے کسی مولوی کو خواہ وہ بچے سے زیادتی کا مرتکب ہوا ہو عمران حکومت لٹکا دے گی یہ اسی دن عمران کو یہودی کہہ دے گا لہذا آپ بھی ان سے دور رہو ورنہ مرو گے

​
 
Bubber Shair
In Pakistan criminals are above law. If state can't punish criminals with status then state has no authority against such low level gunday
آپ کا مطلب ہے کہ مجرموں کو ریاست کی سپورٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے انکو سزا نہیں مل پاتی؟
 
Advertisement
ان چاپلوس مولویوں کے پیچھے میں نہیں لگتا اور نہ ہی ان کی کسی بات پر لائیک دیتا ہون یہ ہمیشہ طاقتور کے ساتھ اور مفاد کے ساتھ جاتے ہیں۔ یہ کبھی بھی ایک بیان پر قائم نہیں رہتے۔
جسدن اس کے دھڑے کے کسی مولوی کو خواہ وہ بچے سے زیادتی کا مرتکب ہوا ہو عمران حکومت لٹکا دے گی یہ اسی دن عمران کو یہودی کہہ دے گا لہذا آپ بھی ان سے دور رہو ورنہ مرو گے

​
 
عمران ریاض اچھا جنرلسٹ ہے کیونکہ اس نے بزدار کو ایکسپوز کیا تھا ایک نہیں کئی بار اربوں کی کرپشن منظرعام پر لایا مگر عمران خان نے بزدار کو ہٹانے کی بجاے اس کرپٹ انسان کو ہمیشہ سپورٹ کیا جس کا مطلب ہے کہ خان کی بھی ٹبری ڈھیلی ہے
اب جو حالات ہیں کیا کوی یقین کرے گا کہ صرف بزدار کی وجہ سے ہیں جو پنجاب کے بعد وفاق کو بھی لے ڈوبا ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ بالکل اسی کی وجہ سے ہیں۔ آپ اس کی عقل کا اندازہ کرلو کہ سرکاری ملازم قوالی کی محفلیں کروائیں اور وزیراعلی کو ماہانہ رپورٹ کیا کریں

BUZDAR BAWA NAI TO CHODRY,ALEEM,TAREEN JAESEY ASTEEN K SANP UMEEDWAR THEY, MERA KHIYAL HA SHAYAD YAHEE WAJA HO.
 
Advertisement
BUZDAR BAWA NAI TO CHODRY,ALEEM,TAREEN JAESEY ASTEEN K SANP UMEEDWAR THEY, MERA KHIYAL HA SHAYAD YAHEE WAJA HO.​
ترین نہ ہوتا تو حکومت ہی نہ بن سکتی پھر آپ بزدار کو کیسے لا سکتے تھے؟
ایسے نہیں ہوتا میرے بھای کے پاور گیمز میں پاورفل ساتھی کو چھوڑ کر ایک مریل سا نااہل انسان آگے لے آئیں۔
اگر ترین کو پہلے برداشت کرتے رہے تو بعد میں بھی کرتے اور پنجاب کا وزیراعلی اس کو بناتے ہوسکتا ہے وہ آستین کا سانپ نہ بنتا؟
​
 
آپ کا مطلب ہے کہ مجرموں کو ریاست کی سپورٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے انکو سزا نہیں مل پاتی؟
Just few months ago TLP killed policemen who were there to implement writ of state but end result was that ruling Party's senator went to welcome head of TLP. For me knowingly government sided with criminals instead state.
Same is the case with Nawaz Shareef. Government helped him to escape from state.
Above all which government can give NRO to criminals which was given by Musharraf a dictator?
 
بالکل اس پر تو میں نے تھریڈ بھی بناے تھے کہ یہ لوگ پولیس کے قاتل ہیں ان سے مذاکرات کرنے کی بجاے انہیں پکڑ کر لٹکاو مگ گورنمنٹ بہت جلد بدک جاتی ہے خاص کر نیازی تو بعض معاملات میں انتہای بزدلانہ فیصلے کرچکا ہے کہ حیرت ہوتی ہے
 
ترین نہ ہوتا تو حکومت ہی نہ بن سکتی پھر آپ بزدار کو کیسے لا سکتے تھے؟
ایسے نہیں ہوتا میرے بھای کے پاور گیمز میں پاورفل ساتھی کو چھوڑ کر ایک مریل سا نااہل انسان آگے لے آئیں۔
اگر ترین کو پہلے برداشت کرتے رہے تو بعد میں بھی کرتے اور پنجاب کا وزیراعلی اس کو بناتے ہوسکتا ہے وہ آستین کا سانپ نہ بنتا؟
​

Buzdar is a million times better than your two dunces - Lanati nawaj and his idiot brother. Compare them on each trait and see for yourself.
 
Advertisement
بالکل اس پر تو میں نے تھریڈ بھی بناے تھے کہ یہ لوگ پولیس کے قاتل ہیں ان سے مذاکرات کرنے کی بجاے انہیں پکڑ کر لٹکاو مگ گورنمنٹ بہت جلد بدک جاتی ہے خاص کر نیازی تو بعض معاملات میں انتہای بزدلانہ فیصلے کرچکا ہے کہ حیرت ہوتی ہے

The only two traits of IK that even his worst enemies admit to are honesty and courage so don't give this BS. The most dastardly of all are the two scions of Dalla Haran Wala. Can't say the same about Miss Al-Qatari as it needs courage to handle > 1 Qatari's at the same time.
 
بالکل اس پر تو میں نے تھریڈ بھی بناے تھے کہ یہ لوگ پولیس کے قاتل ہیں ان سے مذاکرات کرنے کی بجاے انہیں پکڑ کر لٹکاو مگ گورنمنٹ بہت جلد بدک جاتی ہے خاص کر نیازی تو بعض معاملات میں انتہای بزدلانہ فیصلے کرچکا ہے کہ حیرت ہوتی ہے
When we were having a majority government of PMLN, how they dealt with TLP's Faizabad Dharna?
Ahsan Iqbal as Interior minister and military official signed contract and we saw a Brigadier distributing money to them?
 
Buzdar is a million times better than your two dunces - Lanati nawaj and his idiot brother. Compare them on each trait and see for yourself.​
بزدار سے نیب بھی ملین ٹائمز اس کے اثاثے اور دیگر کرپشن کے واقعات کے متعلق پوچھ چکا ہے اس کا جواب تو دے؟
باقی ملین ٹائمز ممبران اور وزرا سندھ ہاوس میں بھی جمع ہیں۔ حکومت میں آتے ہی سب پاک صاف اور جاتے ہیں ان کے اصل کرتوت سامنے آجاتے ہیں تھوڑا انتظار کرلو بزدار کی فائلیں بھی کھل جائیں پھر بات کریں گے
​
 
When we were having a majority government of PMLN, how they dealt with TLP's Faizabad Dharna?
Ahsan Iqbal as Interior minister and military official signed contract and we saw a Brigadier distributing money to them?
اسی مدعے پر حکومت کا خاتمہ ہوا تھا سب سے پہلے کچھ سرگودھا کے پیر وغیرہ نکلے تھے اور پھر فیصل آبادی ایم این ایز نکل گئے تھے۔ جو بھی ان کے آگے کمزوری دکھاے گا وہ مارا جاے گا یہی ن لیگ کے ساتھ ہوا ہے اور اب عمران نے بھی مذاکرات کرلئے۔ سردی ختم ہورہی ہے بہار آرہی ہے اور یہ بھی دوبارہ عازم اسلام آباد دکھای دیں گے
 
بزدار سے نیب بھی ملین ٹائمز اس کے اثاثے اور دیگر کرپشن کے واقعات کے متعلق پوچھ چکا ہے اس کا جواب تو دے؟
باقی ملین ٹائمز ممبران اور وزرا سندھ ہاوس میں بھی جمع ہیں۔ حکومت میں آتے ہی سب پاک صاف اور جاتے ہیں ان کے اصل کرتوت سامنے آجاتے ہیں تھوڑا انتظار کرلو بزدار کی فائلیں بھی کھل جائیں پھر بات کریں گے
​

Trust me Buzdar can never match the Masters of corruption. The kind of money these two duffers have made is no small feat. The mayfair flats are just peanuts. We are all humans with frailties but this dalla family really hollowed out pakistan both in corruption as well as international affairs.