لاہور، ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق ہومیو پیتھک کلینک پر بطور کمپاؤنڈر کام کرنے والی لڑکی محمودہ کو مبینہ ڈکیتی کے دوران زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں 3 افراد ندیم، فیضان اور سلیم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سی سی پی او کا کہنا ہے کہ ایک ملزم قاسم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزمان میں سے ایک متاثرہ لڑکی سے پہلے بھی زبردستی دوستی کرنا چاہتا تھا، ملزم نےمتاثرہ لڑکی کے انکار پر ڈکیتی کا رنگ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے تفتیش جاری ہے مزید حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے ۔
اگر آج ان ******* کو سرعام جاے وقوعہ پر لے جاکر گولی ماردی جاے تو لاہور شہر میں اپنے مفلس خندانوں کو پالنے والی لاکھوں خواتین محفوظ ہوجائیں گی حکمرانوں کی اپنی خواتین تو پہروں میں باہر نکلتی ہیں پر ان غریب لڑکیوں کا بھی کوی والی وارث بنے گا یا نہیں؟
ان کا اصل جرم چوری نہیں بلکہ اس مظلوم لڑکی سے زیادتی ہے جو اپنے غریب گھرانے کا واحد کماو پوت ہے چور اگر بھوک کے ہاتھون مجبورہوکر چوری کرتا ہے یا کوی اپنے بھوکے بچوں کو کھانا کھلانے کیلئے چوری کرتاہے تو میرے نزدیک اس پر رحم کرنا چاہئے اور سزا کی بجاے اس کا وظیفہ مقرر کردینا چاہئے لیکن جو چور زیادتی کرتا ہے اس کا مطلب صرف اور صرف غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ظلم ہے اس لئے ان کی سزا صرف اور صرف فوری گولی مارنا ہے
لاہور، ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق ہومیو پیتھک کلینک پر بطور کمپاؤنڈر کام کرنے والی لڑکی محمودہ کو مبینہ ڈکیتی کے دوران زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں 3 افراد ندیم، فیضان اور سلیم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سی سی پی او کا کہنا ہے کہ ایک ملزم قاسم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزمان میں سے ایک متاثرہ لڑکی سے پہلے بھی زبردستی دوستی کرنا چاہتا تھا، ملزم نےمتاثرہ لڑکی کے انکار پر ڈکیتی کا رنگ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے تفتیش جاری ہے مزید حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے ۔
ان کا اصل جرم چوری نہیں بلکہ اس مظلوم لڑکی سے زیادتی ہے جو اپنے غریب گھرانے کا واحد کماو پوت ہے چور اگر بھوک کے ہاتھون مجبورہوکر چوری کرتا ہے یا کوی اپنے بھوکے بچوں کو کھانا کھلانے کیلئے چوری کرتاہے تو میرے نزدیک اس پر رحم کرنا چاہئے اور سزا کی بجاے اس کا وظیفہ مقرر کردینا چاہئے لیکن جو چور زیادتی کرتا ہے اس کا مطلب صرف اور صرف غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ظلم ہے اس لئے ان کی سزا صرف اور صرف فوری گولی مارنا ہے
yes , Jin logon ne pakistan ka arbon karboon loota un ko dubara vote de do magar jis ne ek ladki ki izat looti usay pansi de do kya yea kula tazad nahin ? Pakistan humari Matarboomi (Mother land) yani Maa hai aur jis ne Humari Maa ko loota aur paise London le kar farar ho gya apne bachon samith usay dubara hum vote dain ge magar jis ne ek Ladki ki izat looti usay pansi latka do ...
انکو انکاؤنٹر می مار دو نہیں تو لوہار کورٹ کا کوئی کسی ..... کا غلیظ .... اور لعنتی جج نما پمپ انکو رہا کر دیگا جیسے پشاوری جج نما ..... کالا سیٹھ دہشت گردوں قاتلوں کو اپنی ما کا خصم بنا کر بری کر دیتا ہے
لاہور، ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا.......۔
انکو انکاؤنٹر می مار دو نہیں تو لوہار کورٹ کا کوئی کسی ..... کا غلیظ .... اور لعنتی جج نما پمپ انکو رہا کر دیگا جیسے پشاوری جج نما ..... کالا سیٹھ دہشت گردوں قاتلوں کو اپنی ما کا خصم بنا کر بری کر دیتا ہے
ایے واللہ! ان سب کو جائے وقوعہ پر لے جا کر ان سب کے آلہ تناسل کو بامسی بے اور ترگت کی تلواروں اور کلہاڑے سے جڑ سے کاٹ دینا چاہئیے اور اسی حالت میں لاہور چڑیا گھر میں بھوکا پیاسا پنجروں میں رکھ کر پبلک کے لیے کھول دینا چاہئیے تاکہ لوگوں کو عبرت ہو

اوئے بغیرت تو انسان ہے یا کوئی جنگلی جانور؟ ڈااکٹر تو تھا ہی نہیں تو کبھی آج ثابت ہو گیا تو ایک ذہنی مریض ہے لعنتی کرداراکس قانون کے تحت تو ان سزاؤں کا مطالبہ کر رہا ہے؟ نہ اسلام میں نہ تعذیرات پاکستان میں ایسی کسی سزا کا تصور موجود ہے تیرا دماغ کسی پاغل کتے کے کاٹنے کی وجہ سے مفلوج ہو گیا ہے جا کر اس پاغل کتے کو کاٹ کر بدلہ لے ہمارے پیچھے کیوں پڑا ہے

گھوڑے اور گدھے کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا حماقت کا ہے، کچھ لوگ ایسے عادی مجرم ہوتے ہیں کہ معاشرے کا سکون ہی اجاڑ دیتے ہیں ایسے لوگ بار بار جرم کرتے ہیں اور معمولی سزا انکا کچھ نہیں بگاڑتی، پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے کہ عادی مجرمون کو سخت سزا دی جاتی تھی کیونکہ وہ سدھرنا ہی نہیں چاہتے تھے، جنسی مجرموں سے معاشرے کو محفوظ رکھنے کیلئے انہیں خصی بنانے کا رواج پہلے بھی تھا اور آج بھی ہوجاے تو کیا برا ہے؟