Advertisement

ان چوروں ڈاکوؤں کے ہوتے ہوئے ملک اور عوام ترقی نہیں کر سکتے ہیں

یہ بات پتھر پر لکیر ھے کہ ان ڈاکوؤں اور چوروں کے ہوتے ہوئے، ملک و عوام ترقی نہیں کر سکتے ہیں جو لوگ ملک کو گزشتہ 40 سالوں سے تباہ و برباد کر رھے ھیں وہ چوروں ڈاکووں کا ٹولہ اور ان کو لانے والے ان کے منافق حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز خنزیر اس ملک کو کس طرح صیح کر سکتے ہیں؟ اس کا سیدھا سا جواب ھے کہ کبھی نہیں، کبھی نہیں، کبھی نہیں اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
شریف مافیا گنجا پٹواری برادران + زارداری مافیا جیالا 10% + ان کے لانے والے ان کے منافق حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز خنزیر= پاکستان کی تباہی وبربادی عوام کی تباہی وبربادی
 
Advertisement

سمجھنے والے حواری سمجھ گئے ہیں کہ یہ دو خاندان ( شریف کھوتا مافیا اور زارداری جیالا مافیا) ملک کو تباہ و بر باد کر رھے ھیں