Advertisement

ان میں ہاتھوں کے لرزنے (Hand Tremor) کی بیماری بھی سامنے آئی ہے

عمران خان کے آخری چیک اپ کے دوران، ان میں ہاتھوں کے لرزنے (Hand Tremor) کی بیماری بھی سامنے آئی ہے۔ ملٹی وٹامن اور دیگر دوائیاں باقاعدگی سے کھانے کی تلقین کی گئی ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ عمران خان اب بات بات پر اونچی آواز میں غصہ کرتے ہیں، جبکہ رات بھر جاگنے کی وجہ سے صحت کے لحاظ سے کمزور ہو رہے ہیں۔ یاسر حسین

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
موجودہ دور میں اسٹیبلشمینٹ کی منافقت عروج پر ھے
دنیا میں کوئی اسٹیبلشمینٹ اتنی منافق نہیں ھے جتنی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ھے
 
Agar Bimaari hai to keya huaa, aakhir wo bhi insaan hi hai 75 saal ka, jisay na haqq qaid mein rakkha gaya hai.
Pakistan mein sirf zulm hai bas..... aur kuch nahi.
 
Advertisement
what army is doing.. as far as there is a pakistan.. people wont forget it...
Perhaps that's how intellect of nations is built..with great tragedies
 
Not a single ghairatammand Younthis to help khan
موجودہ دور میں اسٹیبلشمینٹ کی منافقت عروج پر ھے
دنیا میں کوئی اسٹیبلشمینٹ اتنی منافق نہیں ھے جتنی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ھے
How would this guy know about Imran Khan's health? Whereas Imran Khan's sister hasn't mentioned anything of that nature.

بڈھے کامپتے کیوں ہیں -کیوں ہیں -کیوں ہیں
اس قدرت کی ایسی کی تیسی

giphy.gif
 
How would this guy know about Imran Khan's health? Whereas Imran Khan's sister hasn't mentioned anything of that nature.
یہ بات بھی صحیح ہے یار
🤔 ہو سکتا ہے عمران خان ہٹا کٹا - ڈنڈا مشٹنڈا ہو
وہ کیا مشہور کہاوت ہے کہ گھوڑا اور کپتان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
 
موجودہ دور میں اسٹیبلشمینٹ کی منافقت عروج پر ھے
دنیا میں کوئی اسٹیبلشمینٹ اتنی منافق نہیں ھے جتنی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ھے
یہ نمونے اپنے فن کا مظاہرہ 1971 میں کر چکے ہیں/ اپنی مہارت کا مظاہرہ کر چکے ہیں / اپنے فن کا مظاہرہ قوم کو دیکھا چکے ہیں
 
Last edited: