Advertisement

ان بارہ " اوتیؤں کو کچھ اور کہنا مناسب ہوگا،کاش یہ " یمنی ہوتیز" ہی ہوتے

میرے کل کے مضمون پر جن بارہ اوتیؤں نے غلط مطلب نکال کر مجھے لعن طعن کی ہے تو میں نے اپنے مضمون میں نمایاں طور پر " ججز ،انصاف کرنے والے اور حکمرانوں کو ملک کی بگڑتی صورت حال کا ذمہوار ٹہرایا ہے ، پاکستانی فوج تو وہ ادارہ جو حکمرانوں وزارتوں اور ججز کے دائیرہ کار کے ماتحت ہوتا ہے وہ حکمران نہیں کہلاتا ہے بلکہ سول حکومت کی ہدایات پر چل کر ملک کی حفاظت کرتا ہے۔

اگر پاکستان میں یہ فوج کا ادارہ نہ ہوتا تو یہ بھٹوں جیسے زرداری ،ملک دشمن شریف کہلانے والے لوہار اس ملک کو کبھی کا دشمنوں کے ہاتھوں شکست دلوا کر نیست و نابود کرچکے ہوتے،ان بارہ اوتیؤں کو اوتیا کہنا اس لفظ کی توہین ہے ارے یہ تو یمنی ہوتیز بھی نہیں وہ بد نظم ہوکر اپنے ملک کی حفاظت نا مساعد حالات میں کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں بستے ریوڑ نواز شریف کو ڈنگر ڈاکٹر کے تجزئیات سے متاثر ہوکر اور " ان کے حکم " کی بجاآوری میں یہ عدلیہ چھوڑنے کے بعد اب ان ہی خطوط اور ترکیبات پر

"" بچی ہوئی مریم " زرداری اور دوسرے ان جیسوں کو بھی چھوڑنے جارہی ہے اور ان بارہ " اوتیؤں کو شرم تک نہیں آنیوالی۔
اگر ممتاز قادری جیسے کم پڑھوں کا خوف ہوتا تو وہ کام ہماری عدلیہ کرتی اور ان ملک دشمنوں کو مثال عبرت بنا دیتی ،پھر دیکھتے ان غداروں کی نرسریز کا خاتمہ کیوں کر نہ ہوتا۔

اب بھی وقت ہے اے کرپٹ بھکاریوں سنبھل جاؤ کیا تم یمنی " ہوتیز " جتنی بھی عقل سے مبرا ہو صرف چھوٹے کا کھا کھا کر تمام جنگلات کے " سور" ختم ہوئے جارہے ہیں ،بکرا تو اپنی موت کا خوف محسوس کرتا ہے تم بکرے سے بھی گئے گزرے ہو کیا؟ اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے؟
​