Advertisement

انیق ناجی ن لیگ سے مایوس:نوازشریف کسی سے ملنے کے قابل نہیں رہے

Loading X post…
Open original post on X

انیق ناجی کی شدید تنقید

میں نے اتنا عرصہ نون لیگ کو سپورٹ کیا مجھے لگتا تھا کہ تجربہ کار ہیں ملک سنبھال لیں گے لیکن انہوں نے بیڑہ غرق کردیا ہے ملک اور پارٹی کا۔
مریم کو نہ انگریزی آتی یے نہ اردو آتی ہے ، انگلش ٹویٹس کسی اور سے لکھوا کر سمجھتی ہے عوام اسکو پسند کرنا شروع کردے گی۔
4 ذاتی ملازمین خوشامدی آس پاس رکھے ہوئے ہیں سیلاب میں ماڈلنگ ہو رہی ہے عوام گالیاں دے رہی ہے ، رانا ثنا اللہ چوری کی سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوگیا ہے۔ مریم نواز پچھلے دنوں سرکاری ہسپتال جاتی ہے پرچی بنوا کر علاج کروانے کا ڈرامہ کرتی ہے اور اسکا باپ لندن چیک اپ کروانے چلا گیا ہے کیسے نہ عوام نفرت کرنے ان سے انکی گھٹیا اداکاری پر؟ مریم اورنگزیب بھیس بدل کر چھاپے مارتی پھر رہی تھی وہ بھی کیمرہ مین سمیت آج کل CcTVکا دور ہے لیکن نجانے یہ ذاتی ملازم جن کا نہ کوئی آگے نہ کوئی پیچھے مسلط ہوگئے ہیں۔
چھوٹے چھوٹے پیکٹس پر مریم کی تصویر؟ اور یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی؟؟
نون لیگ اس سیلاب میں ڈوب گئی ہے
نون لیگی MNA اور MPA مریم کے ساتھ تصاویر بنانے سے کتراتے ہیں کہ ہمیں بھی اسکے ساتھ ہی گالی پڑے گی۔
​
 
Advertisement
Tera baap Noon Leak k Talwy chata Qabr main chla gya ar ab tu dubara janm ly rha hai laikn hram pr plny waly ko kon qbol key ga🤔
 
Loading X post…
Open original post on X

انیق ناجی کی شدید تنقید

میں نے اتنا عرصہ نون لیگ کو سپورٹ کیا مجھے لگتا تھا کہ تجربہ کار ہیں ملک سنبھال لیں گے لیکن انہوں نے بیڑہ غرق کردیا ہے ملک اور پارٹی کا۔
مریم کو نہ انگریزی آتی یے نہ اردو آتی ہے ، انگلش ٹویٹس کسی اور سے لکھوا کر سمجھتی ہے عوام اسکو پسند کرنا شروع کردے گی۔
4 ذاتی ملازمین خوشامدی آس پاس رکھے ہوئے ہیں سیلاب میں ماڈلنگ ہو رہی ہے عوام گالیاں دے رہی ہے ، رانا ثنا اللہ چوری کی سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوگیا ہے۔ مریم نواز پچھلے دنوں سرکاری ہسپتال جاتی ہے پرچی بنوا کر علاج کروانے کا ڈرامہ کرتی ہے اور اسکا باپ لندن چیک اپ کروانے چلا گیا ہے کیسے نہ عوام نفرت کرنے ان سے انکی گھٹیا اداکاری پر؟ مریم اورنگزیب بھیس بدل کر چھاپے مارتی پھر رہی تھی وہ بھی کیمرہ مین سمیت آج کل CcTVکا دور ہے لیکن نجانے یہ ذاتی ملازم جن کا نہ کوئی آگے نہ کوئی پیچھے مسلط ہوگئے ہیں۔
چھوٹے چھوٹے پیکٹس پر مریم کی تصویر؟ اور یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی؟؟
نون لیگ اس سیلاب میں ڈوب گئی ہے
نون لیگی MNA اور MPA مریم کے ساتھ تصاویر بنانے سے کتراتے ہیں کہ ہمیں بھی اسکے ساتھ ہی گالی پڑے گی۔
​
Jhoooot bole rahaa hae. Pehlae leefafa milta thaa ubh nahee 😂
 
Advertisement

انیق ناجی ن لیگ سے مایوس:نوازشریف کسی سے ملنے کے قابل نہیں رہے​


KYUN KHASSI HO GAYA HAY. 😃