- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انکے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ 17 سیٹوں پر بیٹھ کر حکومت کر رہے ہیں۔ نوازشریف ہارتا ہے تو آر او بدل دیا جاتا ہے۔ مریم نواز مہر شرافت سے ہار کر وزیراعلیٰ بنی بیٹھی ہیں اور ہمیں جو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں تو ہیلی کاپٹر سے تصویریں ہم نے نہیں پھینکوائیں۔۔گالی گلوچ اور چھانگامانگا کی سیاست کو ہم نے نہیں متعارف کرایا۔ یہ ساری چیزیں انکے کھاتے میں ہیں۔ یہ پاکستانی سیاست کا ایک بدنما داغ ہیں: شفیع جان
Loading X post…
Open original post on Xمحمد مالک: میرا تو خیال تھا کہ اۤپ (وزیراعظم سے ملاقات میں) پہلی بات ہی عمران خان کی کرینگے۔۔
شفیع جان:جب مبارکباد کیلئے وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو کال کی تھی تو وزیراعلیٰ صاحب نے ان سے کہا تھا کہ عمران خان صاحب سے انکی ملاقات کا انتظام کرایا جائے تو جواب ملا تھا کہ "پوچھ کر بتاتا ہوں۔" اسکے بعد انہوں نے نہیں بتایا۔ اسلئے ہم سمجھ چکے ہیں کہ عمران خان سے متعلق جو بھی چیزیں ہیں وہ انکے اختیار میں نہیں ہیں۔ اسلئے اۤج وزیراعلیٰ صاحب نے عمران خان صاحب کا ذکر نہیں کیا
Loading X post…
Open original post on X





