Advertisement

انکل ثاقب نثار کیا آپ صادق و امین ہیں؟

28168208_1440206516102057_8459401606778895022_n.jpg
Hahahahahahah....Wah Shah jee wah...:p:p:p:p:p:p:p:p:p
 
معیشت تعلیم صحت اور انصاف میں بہتری نہیں آئی
معیشت کے حالات پڑھیں
قرضوں کی حالت اداروں کے خسارے بجٹ خسارے روپے کی قدر گردشی قرضے فارن ریزروز ایکسپورٹس وغیرہ سب کی حالت انتہائی تشویشناک ہے
خدا کیلئے دلیل کی بنیاد حقیقی اعدادو شمار پہ رکھیے
کبھی آئینہ دیکھا ہے؟ اس پوسٹ کو پڑھ کر ذرا غور سے دیکھ لینا۔
جس ملک میں کرپشن کرپشن کی دھن پر ناچنے والی تحریک انصاف کا لیڈر ایک لاکھ انسٹھ ہزار ٹیکس دے، جبکہ صرف عمرہ ہی وہ ایک کروڑ اسّی لاکھ کا ادا کرے۔ غیر ملکی دورے کرے۔ اور جب ٹیکس مانگو تو بولے جناب یہ سب کچھ اسپانسرڈ ہے۔ تو ایسے فراڈیوں کے دیس میں معیشت میں بہتری کہاں آسکتی ہے؟
پنامہ اسکینڈل آیا تو عمران احمد خان نیازی اور ان کی جماعت تحریک انصاف کو جیسے آف شور کمپنی کا ہیضہ ہو گیا۔ آف شور آف شور، ناجائز پیسے سے بناتے ہیں سب آف شور۔ اور پھر عمران نیازی کی اپنی آف شور نکل آئی تو سانپ سونگھ گیا، پھر 2 دن کے بعد تاویلات پر تاویلات، بہانے در بہانے۔
گولڈاسمتھ کا گھرانہ جو ان کا سسرال ہے، جہاں ان کے دونوں شہزادے پرورش پا رہے ہیں خود ان کی آف شور کمپنیز ہیں۔ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں بشمول زلفی ڈارلنگ، علیم جانو اور ترین سوئیٹ ہارٹ سب نے ہی آف شور میں اشنان کیا ہوا ہے۔
بس باتیں بنوا لو عمران خان کے چیلوں سے۔
​
 
صرف بکواس کرنے سے دلیل نہیں بن جاتی
کرپشن کرپشن کرنے سے کرپشن ثابت نہیں ہوتی
اسکے لئے کیس کرنا پڑتا ہے ہے جیسا کہ تحریک انصاف نے کیا
عمران خان کی آف شور کمپنی موجود تھی لیکن عمران خان کبھی عوامی عھدے پہ رہا ہی نہیں تو عوام کے پیسے پہ اختیار کہاں سے آ گیا؟
لہٰذا اس سے آف شور کمپنی کے بارے میں کیا پوچھتے؟
ٹیکس اس نے جتنا بھی دیا ہے ٹیکس کے قوانین کے مطابق ہی دیا ہے
آپ کو اعتراض تھا تو جناب آپ کی حکومت تھی
ادارے آپ کے تھے آپ کیس کر دیتے
کس نے روکا آپ کو؟
گولڈ سمتھ کی کمپنیز انکے اپنے ملک میں ہیں
یہ انکے ملک کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں
اب دوسرے ملکوں کے شہریوں کے مسائل بھی عمران خان حل کرے گا؟
آف شور کمپنیز اثاثوں ہی کو ہولڈ کرتی ہیں
اصل بات یہ ہے کہ وہ اثاثے بنانے کیلئے آپ کے پاس رقم کہاں سے آئی؟
تمھیں اصل تکلیف اس بات کی ہے کہ نواز شریف سے پیسے کا ماخذ بتایا نہیں جا رہا جبکہ باقی سب نے بتا دیا ہے
 
صرف بکواس کرنے سے دلیل نہیں بن جاتی
کرپشن کرپشن کرنے سے کرپشن ثابت نہیں ہوتی
اسکے لئے کیس کرنا پڑتا ہے ہے جیسا کہ تحریک انصاف نے کیا
عمران خان کی آف شور کمپنی موجود تھی لیکن عمران خان کبھی عوامی عھدے پہ رہا ہی نہیں تو عوام کے پیسے پہ اختیار کہاں سے آ گیا؟
یہ خوب بہانہ گھڑا ہے کہ عوامی عہدے پر نہیں رہا۔
عوامی عہدے پر نہیں رہا تو کیا ہوا جو عورتوں سے ناجائز تعلقات قائم کر لیے؟ کیا ہوا جو ناجائز بیٹی پیدا کر کے اس کو نہیں اپنایا، صادق و امین پھر بھی ہیں۔
آف شور کمپنی بنائی، مگر پاکستانیوں کا پیسہ نہیں چرایا، اب کسی اور کا چرایا ہو تو ہم کو اس سے کیا؟ صادق و امین تو پھر بھی ہیں۔
​
 
گولڈ سمتھ کی کمپنیز انکے اپنے ملک میں ہیں
یہ انکے ملک کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں
اب دوسرے ملکوں کے شہریوں کے مسائل بھی عمران خان حل کرے گا؟
آف شور کمپنیز اثاثوں ہی کو ہولڈ کرتی ہیں
اصل بات یہ ہے کہ وہ اثاثے بنانے کیلئے آپ کے پاس رقم کہاں سے آئی؟
تمھیں اصل تکلیف اس بات کی ہے کہ نواز شریف سے پیسے کا ماخذ بتایا نہیں جا رہا جبکہ باقی سب نے بتا دیا ہے
گولڈ اسمتھ اب پرایا ہو گیا؟ گولڈ اسمتھ کا پیسہ کھائے جاؤ اور جب اس پیسے کے جائز ناجائز ہونے کا سوال کرو تو تم کو اس سے کیا۔ وہ کوئی پاکستانی شہری تھوڑی ہے۔

نواز گیا بھاڑ میں، وہ بھی عمران خان کا گرو ہے۔ جو نواز کل تھا، وہ عمران آج ہے۔ دونوں ہی بوٹ پالشیے۔​
 
یہ خوب بہانہ گھڑا ہے کہ عوامی عہدے پر نہیں رہا۔
عوامی عہدے پر نہیں رہا تو کیا ہوا جو عورتوں سے ناجائز تعلقات قائم کر لیے؟ کیا ہوا جو ناجائز بیٹی پیدا کر کے اس کو نہیں اپنایا، صادق و امین پھر بھی ہیں۔
آف شور کمپنی بنائی، مگر پاکستانیوں کا پیسہ نہیں چرایا، اب کسی اور کا چرایا ہو تو ہم کو اس سے کیا؟ صادق و امین تو پھر بھی ہیں۔
​

ہاہاہا
آ جا کر ذاتی زندگی پہ حملے شروع جس کا سیاسی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
عورتوں سے ناجائز تعلقات کے تم گواہ ہو؟ ناجائز بیٹی کا کوئی ثبوت ہے تمھارے پاس؟
آف شور کمپنی بنانا جرم ہے؟
صادق اور امین کی شقیں پہلے پڑھ لو
تمہاری تسلی ہو جائیگی
 
گولڈ اسمتھ اب پرایا ہو گیا؟ گولڈ اسمتھ کا پیسہ کھائے جاؤ اور جب اس پیسے کے جائز ناجائز ہونے کا سوال کرو تو تم کو اس سے کیا۔ وہ کوئی پاکستانی شہری تھوڑی ہے۔

نواز گیا بھاڑ میں، وہ بھی عمران خان کا گرو ہے۔ جو نواز کل تھا، وہ عمران آج ہے۔ دونوں ہی بوٹ پالشیے۔​

اب ایک درخت سے دوسرے درخت پہ چھلانگیں لگاؤ
جیسے جیسے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں ویسے ویسے جناب کی باتیں بے ربط ہوتی جا رہی ہیں
گولڈ سمتھ پاکستان کا شہری ہے؟
گولڈ سمتھ کے پیسے کا استمال کرنے کا کوئی ثبوت ہے؟
 
Advertisement
ہاہاہا
آ جا کر ذاتی زندگی پہ حملے شروع جس کا سیاسی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
عورتوں سے ناجائز تعلقات کے تم گواہ ہو؟ ناجائز بیٹی کا کوئی ثبوت ہے تمھارے پاس؟
آف شور کمپنی بنانا جرم ہے؟
صادق اور امین کی شقیں پہلے پڑھ لو
تمہاری تسلی ہو جائیگی
میری طرف سے تمہارا لیڈر بھاڑ میں جائے، دس ہزار عورتوں کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔ میں تو صادق و امین کے حوالے سے بات کر رہا ہوں۔
جب تک عمران خان کی آف شور کمپنی نہیں نکلی تھی، تب تک تم لوگوں نے اس کو جرم ہی بنایا ہوا تھا۔ دکھاؤں تمہارے لیڈران کے بیانات؟
​
 
اب ایک درخت سے دوسرے درخت پہ چھلانگیں لگاؤ
جیسے جیسے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں ویسے ویسے جناب کی باتیں بے ربط ہوتی جا رہی ہیں
گولڈ سمتھ پاکستان کا شہری ہے؟
گولڈ سمتھ کے پیسے کا استمال کرنے کا کوئی ثبوت ہے؟
کاغذات نامزدگی میں گرو جی لکھتے ہیں بنی گالہ گفٹڈ پراپرٹی ہے۔ تو وہ گفٹ کیا شہباز شریف نے کیا تھا؟​
 
میری طرف سے تمہارا لیڈر بھاڑ میں جائے، دس ہزار عورتوں کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔ میں تو صادق و امین کے حوالے سے بات کر رہا ہوں۔
جب تک عمران خان کی آف شور کمپنی نہیں نکلی تھی، تب تک تم لوگوں نے اس کو جرم ہی بنایا ہوا تھا۔ دکھاؤں تمہارے لیڈران کے بیانات؟
​

آپ ذاتی زندگی کے حوالے سے صادق اور امین یعنی ٦٢ ٦٣ کی شقیں دیکھ لیں. آپ کی تسلی ہو جائیگی
عورتوں سے تعلقات ثابت کرو گے تو ان شقوں کا اطلاق کرو گے نا؟
جناب آف شور کمپنی بنانا جرم نہیں ہے اگر آپ سرکاری عھدے پہ نہیں رہے
اگر آپ سرکاری عھدے پہ ہیں تو آپ نے وہ آف شور کمپنی عوام کے سامنے رکھنی ہے
اور اس آف شور کمپنی کے پیچھے جتنی جائیداد چھپائی گئی ہے وہ بھی عوام کے سامنے رکھنی ہے
فرق سمجھو
 
کاغذات نامزدگی میں گرو جی لکھتے ہیں بنی گالہ گفٹڈ پراپرٹی ہے۔ تو وہ گفٹ کیا شہباز شریف نے کیا تھا؟​

الله کے بندے کچھ پڑھ لے
خدا کی قسم اس قدر نالائق ہے کہ دماغ کا دہی کر دیا ہے
بھائی جائیداد جمائما کے نام تھی
جب وہ پاکستان چھوڑ کر جا رہے تھی تو جائیداد عمران خان کے نام کر گئی
لہٰذا کاغذات میں وہ بطور تحفہ ہے تو ظاہر ہے ہر جگہ قانونی طور پہ تحفہ ہی لکھی جائیگی
عمران خان سپریم کورٹ میں بنک ٹرانزیکشنز کے ذریعے یہ ثابت کر چکا ہے کہ اس نے جمائما کو پیسا واپس کیا
حالانکہ یہ ضروری نہیں تھا کیوں معاملہ میاں بیوی کے مابین تھا
مگر قانونی طور پہ جو کچھ جائیداد کی منتقلی کے وقت کاغذات میں لکھا ہوا ہے عمران خان پابند ہے کہ وہی کاغذات نامزدگی میں لکھے گا