Advertisement

انکل ثاقب نثار کیا آپ صادق و امین ہیں؟

58b562f974100.png

جعلی شیخ الاسلام، حضرت مولانا جنرل ضیاءالمرد مومن مرد حق جنہوں نے مملکت پاکستان پر غیر قانونی اور غیر اسلامی قبضہ کر کے، افغان ہیروئن اور امریکی ڈالرز کے علاوہ اسرائیلی اسلحے سے جعلی جہاد کر کے سوویت یونین اور اس کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا کے رکھ دی۔ جنہوں نے پاکستانیوں کو کلاشنکوف، افغانی لعنت اور ہیروئنِ مبارک سے نواز کر غیر افغانوں کو نشئی اور قاتل بنا کر ملک بھر میں فساد پھیلایا۔ جن کے بارے میں قرآن ارشاد فرماتا ہے کہ یہ لوگ فسادی ہیں مگر خود کو مصلحین کہتے ہیں۔ وہی ضیاءالحق، جو حدود آرڈیننس کے نام پر اسلام کا مذاق بنواتے رہے، ایک طرف اسلام اسلام کی باتیں اور دوسری طرف وی سی آر اور امیتابھ بچن کی کافر ہندوستانی فلمیں پاکستانی معاشرے میں پھیلاتے رہے تاکہ شہری آبادی کے جمہوریے وی سی آر اور دور درشن کے چسکوں میں ضیاء کی بدمعاشیاں بھول جائیں۔

اس ضیاء کے سیاہ دور کو اس زمانے کے ثاقب نثار، اور اس کی مداری عدلیہ اپنے غیر اخلاقی اور غیر اسلامی و آئینی فیصلوں سے روشن و تابناک بناتی رہی۔ وہیں ضیاء کی جعلی پارلیمنٹ نے 1973 کے آئین میں کچھ اضافے کیے۔ ممبر پارلیمان کے لیے صادق و امین کی شرط منظور کی گئی۔ منظور کروانے والا ضیاء جو خود جھوٹا نمبر ون تھا۔ بندوق کی نال پر بدمعاشی کے ذریعے ضیاء نے پاکستانی ٹیکس پیئرز کے پیسوں سے چلنے والی فوج کو اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ پہلے وعدہ کیا کہ الیکشن 3 ماہ میں کرواؤں گا۔ مگر جب بھٹو کی مقبولیت دیکھی تو مکر گیا۔ الیکشن مؤخر کردیا، نئی تاریخ دی۔ اور پھر کیا کہتا ہے ذرا ملاحظہ کریں۔ یہ کوئی قرآن اور حدیث نہیں ہے، اگر الیکشن کی تاریخ دی تھی تو کیا ہوا؟ اور پھر الیکشن غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔ یہ تھا جماعت اسلامی کا مرد مومن مرد حق، جھوٹا نمبر ون، جو ہم لوگوں کو صادق و امین کی شرط دے کر چلا گیا، جبکہ وہ خود صادق و امین نہیں تھا۔

اور اب دیکھتے ہیں، جسٹس منیر کے شیطانی چیلوں میں سے یہ موجودہ چیلہ ثاقب نثار۔ جس نے نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ صادق و امین نہیں ہے، جبکہ عمران خان، اور شیخ رشید صادق و امین ہیں۔ نواز شریف کے بارے میں غلط نہیں کہا کہ وہ صادق و امین نہیں، مگر دہرا معیار ہے۔ نواز کے خلاف انتقامی کارروائی ہوئی۔

الیکشن سے پہلے سیاست دانوں نے الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثے ظاہر کیے جو قوم کے سامنے بھی موجود ہیں۔ ان کے مطابق زرداری کا بلاول ہاؤس 30 لاکھ روپے مالیت کا ہے، اور عمران خان کا بنی گالہ ایک کروڑ 30 لاکھ کا ہے۔ اس کے علاوہ شریف خاندان وغیرہ بھی زیادہ پیسے والے نہیں۔ ان تمام سیاست دانوں سے زیادہ پیسہ ہمارے اور آپ کے محلوں میں رہنے والے دودھ والے، مٹھائی والے، فرنیچر والے اور باقی کامیاب تاجروں کے پاس ہے۔

نہ ان سیاست دانوں میں شرم ہے، اور نہ ہی پاکستان کی دجالی عدلیہ میں حیا اور شرم نام کی کوئی چیز باقی ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر سو موٹو ایکشن لینے والے بے شرم چیف جسٹس کو یہ جھوٹ اور بد دیانتی نظر نہیں آتی؟ یہ سو موٹو ایکشن کیوں نہیں لیتا؟ کیوں ان تمام سیاست دانوں کو جنہوں نے اپنے اثاثے غلط ظاہر کیے ہیں، قوم سے جھوٹ بولا ہے، کیوں ثاقب نثار ان کو نااہل قرار نہیں دیتا؟ نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اندر کیا کوئی صادق و امین ورکر کوئی ایک شخص ہے جو اپنے جھوٹے اور بددیانت قائدین کے خلاف علم بغاوت بلند کرے؟ جو لوگ جھوٹ بول کر غلط اثاثے ظاہر کرتے ہیں، ان سے توقع لگا رہے ہو کہ وہ اس قوم کے کینسر کا علاج شوکت خانم اور زلفی بخاری ہسپتال میں کریں گے؟

سب سے بڑھ کر ثاقب نثار، تم اپنا بتاؤ، کیا تم صادق و امین ہو؟ اگر صادق و امین ہو تو جھوٹے کاذبوں کو صادق و امین ہونے کے سرٹیفکیٹس کس منہ سے دیتے ہو؟ ​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
اس زمانے میں نواز بوٹ پالشیا اور وردی والوں کا گماشتہ تھا۔ آج وہی بوٹ پالش تمہارا گرو عمران نیازی کر رہا ہے۔ جو قصیدے نواز، ضیاء کے پڑھا کرتا
تھا، ویسے ہی تمہارا لیڈر نئے ابو جی باجوہ کے پڑھتا ہے۔
عمران نیازی آج کے دور کا نواز شریف ہے اور تحریک انصاف آج کے دور کی آئی جے آئی ہے۔
​
 
Bajwa ko Kis Khinzeer Na COAS ka Office Diya.... ????
 
Advertisement
یہ بھی ویسا ہی صادق و امین ہے جیسے تم لوگوں کا گرو نیازی خان آف بنی گالہ۔​
Agreed with your post...........what is this rang baaz CJ doing????? nothing...........he should not arrest these corrupt people but also those ROs who gave them permission to contest
 
Agreed with your post...........what is this rang baaz CJ doing????? nothing...........he should not arrest these corrupt people but also those ROs who gave them permission to contest
You know I bet. This cancerous nation will doom. Liars, cheat and hypocrites.
 
Imran Tried to contest without "ELECTABLES" and we all saw the results...

Now he is trying the strategy of "Loha Lohay Ko Katita Hai"

When these "ELECTIBLES" were in Noon, Q, PPP, etc. there was no fuss....

what is wrong now???????

Give Khan A Chance May Be He Will Bring His Promised CHANGE... If Not Who is Going To Vote For Him NEXT TIME...

BUT AT LEAST GIVE HIM A CHANCE FOR GOD 's SAKE.....
 
You know I bet. This cancerous nation will doom. Liars, cheat and hypocrites.

Seems like it...............with no accountability...........it is a recipe for disaster..........PTI funded by Aleem Khan n JKT still hopes they are going to do something are living in fool's paradise
 
Advertisement
Imran Tried to contest without "ELECTABLES" and we all saw the results...

Now he is trying the strategy of "Loha Lohay Ko Katita Hai"

When these "ELCTIBLES" were in Noon, Q, PPP, etc. there was no fuss....

what is wrong now???????

Give Khan A Chance May Be He Will Bring His Promised CHAGE... If Not Who is Going To Vote For Him NEXT TIME...

BUT AT LEAST GIVE HIM A CHANCE FOR GOD 's SAKE.....
He will get his chance ..........but don't expect too much
 
Seems like it...............with no accountability...........it is a recipe for disaster..........PTI funded by Aleem Khan n JKT still hopes they are going to do something are living in fool's paradise
Only a miracle can save this country. Those who are living abroad must not think to return. Here people get killed, raped and insulted but the perpetrators get away easily.
 
Imran Tried to contest without "ELECTABLES" and we all saw the results...

Now he is trying the strategy of "Loha Lohay Ko Katita Hai"

When these "ELECTIBLES" were in Noon, Q, PPP, etc. there was no fuss....

what is wrong now???????

Give Khan A Chance May Be He Will Bring His Promised CHANGE... If Not Who is Going To Vote For Him NEXT TIME...

BUT AT LEAST GIVE HIM A CHANCE FOR GOD 's SAKE.....
The seat of Prime Minister is infected. You can't bring a change with the help of infected zombies.
 
Advertisement
Only a miracle can save this country. Those who are living abroad must not think to return. Here people get killed, raped and insulted but the perpetrators get away easily.

There should be a method to stop this madness...…. we are seeking for that method....
 
IK declared he has got no car.............why cannot he declare his car........I still cannot figure this one out

He was very good when he used to speak the truth, when he used to expose the crimes of Musharraf's puppet army and its agencies. Sadly, he was sold to the same criminals.
 
The seat of Prime Minister is infected. You can't bring a change with the help of infected zombies.

Again Twisted Logic... If you cannot get out of this mental condition which cannot see Pakistan without Nawaz Sharif then nothing could be done....

Tell me one thing …. all these things which you listed above .. how long these were going on???????? why no one stood against these crimes...?
now that elections are up we are crying no there is no way to get out of this madness????

This is totally wrong approach....

When someone is sick we take them to a doctor... .when the disease is severe it requires a surgery....

this is the time we need to take decisive action...……………. New Pakistan After 2018 Elections....
 
Last edited:
نواز شریف کے بارے میں غلط نہیں کہا کہ وہ صادق و امین نہیں، مگر دہرا معیار ہے۔ نواز کے خلاف انتقامی کارروائی ہوئی۔

نواز شریف حکمران تھا اور حکمران سے سوال پوچھا ہی جانا ہے. حضرت عمر سے بطور حکمران ایک کرتے کا سوال ہو سکتا ہے تو نواز شریف سے کیوں نہیں؟ کیا حضرت عمر سے کیا گیا سوال بھی انتقامی کاروائی تھا؟

الیکشن سے پہلے سیاست دانوں نے الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثے ظاہر کیے جو قوم کے سامنے بھی موجود ہیں۔ ان کے مطابق زرداری کا بلاول ہاؤس 30 لاکھ روپے مالیت کا ہے، اور عمران خان کا بنی گالہ ایک کروڑ 30 لاکھ کا ہے۔ اس کے علاوہ شریف خاندان وغیرہ بھی زیادہ پیسے والے نہیں۔ ان تمام سیاست دانوں سے زیادہ پیسہ ہمارے اور آپ کے محلوں میں رہنے والے دودھ والے، مٹھائی والے، فرنیچر والے اور باقی کامیاب تاجروں کے پاس ہے۔

الیکشن کمیشن نے فارم میں مارکیٹ ویلیو نہیں پوچھی
جب پوچھی تھی تب بتا دی گئی

Loading X post…
Open original post on X

DgN3K4TWAAAlWvv.jpg

نہ ان سیاست دانوں میں شرم ہے، اور نہ ہی پاکستان کی دجالی عدلیہ میں حیا اور شرم نام کی کوئی چیز باقی ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر سو موٹو ایکشن لینے والے بے شرم چیف جسٹس کو یہ جھوٹ اور بد دیانتی نظر نہیں آتی؟ یہ سو موٹو ایکشن کیوں نہیں لیتا؟ کیوں ان تمام سیاست دانوں کو جنہوں نے اپنے اثاثے غلط ظاہر کیے ہیں، قوم سے جھوٹ بولا ہے، کیوں ثاقب نثار ان کو نااہل قرار نہیں دیتا؟ نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اندر کیا کوئی صادق و امین ورکر کوئی ایک شخص ہے جو اپنے جھوٹے اور بددیانت قائدین کے خلاف علم بغاوت بلند کرے؟ جو لوگ جھوٹ بول کر غلط اثاثے ظاہر کرتے ہیں، ان سے توقع لگا رہے ہو کہ وہ اس قوم کے کینسر کا علاج شوکت خانم اور زلفی بخاری ہسپتال میں کریں گے؟

زلفی بخاری نامی کوئی ہسپتال نہیں ہے
عمران خان نے اثاثوں کی مالیت میں کوئی جھوٹ نہیں بولا

سب سے بڑھ کر ثاقب نثار، تم اپنا بتاؤ، کیا تم صادق و امین ہو؟ اگر صادق و امین ہو تو جھوٹے کاذبوں کو صادق و امین ہونے کے سرٹیفکیٹس کس منہ سے دیتے ہو؟

ثاقب نثار کے پاس عوام کا خزانہ بطور امانت نہیں ہے لہٰذا ان سے خزانے سے متعلق سوال نہیں پوچھا جا سکتا
جج کا کام قانون کے مطابق فیصلہ دینا ہے نہ کہ عوامی پیسے پہ اختیار ہے
اگر جج نے کوئی کرپشن کی ہے تو آپ اسکے خلاف بھی اسی طرح کاروائی کر سکتے ہیں جیسے نواز شریف کے خلاف کی گئی ہے
مگر نواز شریف سے سادہ سوال نہیں کیا گیا کہ وہ اپنے آپ کو صادق اور امین ثابت کرے
اس سے ایک جائیداد کے متعلق پوچھا گیا ہے جس کی ملکیت کا اس نے اقرار کیا ہے اور اس کاروائی کے دوران صادق اور امین کا سوال اٹھا
​