Advertisement

انڈے ٹماٹر کھانے کیلئے آگے کردیا جاتا ہے

‘انڈے ٹماٹر کھانے کیلئے مجھے آگے کردیا جاتا ہے’






پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے شکوہ کیا ہے کہ ٹماٹر اور انڈے کھانے کےلیے انہیں اور رضا ربانی کو آگے کردیا جاتا ہے۔


لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران معروف قانون دان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مشکل حالات میں پارٹی کا ساتھ دیا لیکن جب پیپلزپارٹی کی حکومت آتی ہے تو کسی اور ٹیم کو آگے کردیا جاتا ہے۔


اعتزاز احسن نے کہا کہ صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزلارٹی کے نامزد امیدوار رضا ربانی کا تعلق چھوٹے صوبے سے ہے اور ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔


ان کے مطابق رضا ربانی کی شخصیت پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان بھی یقین رکھتے ہیں، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو رضا ربانی کو منتخب کرنے کےلیے قائل کریں گے۔


اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما نے عدلیہ اور چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی تنقید کیا نشانہ بنایا۔


بیرسٹر اعتزاز کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے صرف پیپلز پارٹی پر نظر رکھی ہوئی ہے، عدلیہ اپنے علاوہ دوسرے تمام اداروں اور محکموں میں کرپشن ڈھونڈ رہی ہے،نندی پور پاور پراجیکٹ میں 17 ارب کی کرپشن کی تیاریاں کی
جارہی ہیں،چیف جسٹس کو چاہئے تھا کہ وہ پہلے اپنا گھر تو صحیح کرتے۔


انہوں نے بتایا کہ صدر آصف زرداری 17ستمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے جس کے بعدوہ کراچی میں
رہائش اختیار کریں گے، چیف جسٹس اگر ان کے خلاف کچھ کرنا بھی چاہیں تو یہ ان کے بھی آخری دن ہی ہوں گے۔


ان کا کہنا تھا کہ صدر کی آئینی مدت سے کم از کم 30دن قبل نئے صدر کا انتخابات ضروری ہے اسے سپریم کورٹ
بھی تبدیل نہیں کرسکتی۔


اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے دہشت گردی سے نمٹنے کی دعوے دھرے اور لوگ ان کی ابتدائی کارکردگی سے ہی مایوس ہوگئے ہیں، ڈرون طیارے مار گرانے کا کہنے والے اب خود مذاکرات کی تکرار کر رہے

ہیں۔
http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2013/07/20/aitzaz-ahsan-5/




1101910079-1.gif

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: اعتزاز کا شکوہ

سینٹر بننے کی کچھ تو قیمت ھوتی ھے
 
Re: اعتزاز کا شکوہ

جو عزت آپ نے لٹا دی اب وھ دوبارھ ملنے والی نھیں۔بھت سستے بکے آپ کچھ لیے بغیر پارٹی کی خدمت کر دیتے تو ھم سمجھتے کہ پی پی میں ایک ھی بندھ ھے کام کا پر اب کھنا پڑتا ھے کہ ایک بندھ بھی کام کا نھیں
 
Re: اعتزاز کا شکوہ

He knows his value with in PPP but still fixed with PPP.(clap)
"PPP Dil laga k pi"(clap)
 
Re: اعتزاز کا شکوہ

aik wo hay jo her rose loogo ko haat he lekta rahta hay (Ata ul haq Qasmi) aur aik yah hain (aitaz hussan) jis ko hamasha shikwa he rahta hay... per yah donoo kabe Nawaz aur Zardari say kui shikwa nahe hota koun kah yah sab corrupts hain.....
 
Re: اعتزاز کا شکوہ

He is a snake never trust him.
 
Advertisement
Re: اعتزاز کا شکوہ

ٹماٹر اور انڈے تو زیادتی ہے ساتھ پیاز اور مرچیں بھی مار دیں تو آملیٹ ہی بنا لیں​
 
JO INSAN KHUD BAKHUD APNI IZZAT KO DAU PER LAGATA HA USS KA YEHEE TO HAAL HOTA HA.(TENU KINNAY KIHA CE MAMA PUTHAY PUNGAY LE??)CHOORAN DA DIFFAH KERIAY TE EH KUJH HE HONDA:(bigsmile)
 
Last edited by a moderator:

نا شکرے لوگ

کوئی اسکو بتائے کہ آجکل ٹماٹر کتنے مہنگے ہیں پاکستان میں اور یہ مفت میں ملنے والے ٹماٹروں کی شکایت کر رہا ہے

لچ تل والی مسکراہٹ کے ساتھ

ف ج
 
اس کی تو اوقات صرف ایک سینیٹر کی سیٹ ہے
انڈے ٹماٹر تو بونس ہے
زرداری کا اور سی ائی اے کا کتا
 
Advertisement
اب یاد آتا پوگا کہ ایک پکے مسلم لیگی خاندان نے اپنا گھر چھوڑ کر کیسی عزت گنوائی
 
i heard ***** ko ghee hazam naih hota, es ko izzat raas naih aye, dhobi ka ku,ta na ghar ka na ghaat ka, zardari ki poja kar munafiq of politics
 
wakalt choory drvery jary sirf drivry,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,yay iss ki ouqat hy chala hy almas bobi ki tara sadar bannany k khuab dekhny
 
Saath mai kheeray or kalay bhe rakh laney thaa Chawloon ka Chawal.
 
پیپلز پارٹی کے دور میں غریب عوام کی اشک شوئی کے لیے کوئی کام ہوا ہے۔ تو بتا دیں