انڈے ، مرغیاں ، کٹے اور ہمارا احساس کمتری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اپنی تقریر میں انڈوں ، مرغیوں اور کٹوں کا ذکر کیا کر دیا، احباب بد مزہ ہو گئے۔طنز اور تضحیک کے دیوان لکھے جا رہے ہیں۔معلوم نہیں یہ روایتی احساس کمتری کا آزار ہے کہ مرغی ، انڈے اور کٹوں جیسی مقامی اصطلاحات سے مزاج یار برہم ہوگیا یا یہ اپنی تہذیب سے جڑی مقامی معیشت سے جہالت کی حد تک ناواقفیت کی علامت ہے لیکن یہ بات شرح صدر کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ عمران خان کا موقف معیشت کے کسی بھی پیمانے پر پرکھ کر دیکھ لیجیے ، وہ نامعتبر نہیں ہے۔ دنیا محض چند بڑے شہروں کی چکا چوند کا نام ہے نہ ہی معیشت کو محض جدید اصطلاحات تک محدود کیا جا سکتا ہے۔ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا میں ’’ رورل اکانومی‘‘ نام کی ایک چیز بھی پائی جاتی ہے۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا غالب حصہ آج بھی دیہاتوں میں رہتا ہے ۔ ایسے ملک میں ’’ رورل اکانومی‘‘ کو کس طرح نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟
Asif.jpg

عمران خان نے معیشت کے اسی پہلو کو اپنا مخاطب بنایا ہے تو اس پر تنقید کیسی؟ مرغیوں ، انڈوں اور کٹوں کے ذکر پر تمسخر اڑانے والے احباب کیا جانتے ہیں ہماری ’’ رورل اکانومی‘‘ کا حجم کیا ہے؟ اناج کو ایک طرف رکھ دیجیے اس ’’ رورل اکانومی‘‘ کے صرف اس ایک پہلو کا ذکر کر لیتے ہیں جس کا تعلق مرغیوں ، انڈوں اور کٹوں سے ہے۔کٹوں کے ذکر پر بد مزہ ہونے والوں کو معلوم ہونا چاہیے پاکستان کی کل جی ڈی پی کا 11 فیصد لائیو سٹاک پر مشتمل ہے۔جی ہاں گیارہ فیصد۔ یعنی آپ کی زرعی زمینوں سے اگنے والے اناج سے بھی زیادہ۔چند سال پہلے کی ایک تحقیق کے مطابق ملک میں 24.2 ملین گائیں ہیں۔26.3 ملین بھینسیں ہیں، 24.9 ملین بھیڑیں ہیں اور56.7 ملین بکریاں ہیں۔یاد رہے کہ ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں۔ اب کیا اتنے ملین مویشی ان ’ ’پینڈو‘‘ لوگوں نے خواہ مخواہ رکھے ہوئے ہیں کہ چلو نہ فیس بک ہے نہ ٹوئٹر تو کٹے، بھینسیں اور بکریاں ہی پال لی جائیں؟

یہ ’’ رورل اکانومی ‘‘ ہے اور اسی کی بدولت پاکستان ہر سال 30 ملین ٹن دودھ پیدا کرتا ہے اور اس کا شمار دودھ پیدا کرنیوالے چار بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔آج ہم سعودی عرب سے تیل یا قرض مانگنے تو چلے جاتے ہیںلیکن کسی حکومت کو یہ خیال نہیں آیا کہ سعودی عرب سے کہے وہ حج کے موقع پر ذبح کرنے کے لیے پاکستان سے بھی معقول تعداد میں لائیو سٹاک منگوائے۔ امکانات کا ایک جہاں موجود ہے لیکن کوئی اس طرف توجہ نہیں کرتا۔ ذرا انڈوں اور مرغیوں کی بھی سنتے جائیے۔ کیا آپ جانتے ہیں اس کام میں معیشت کے کتنے غیر معمولی امکانات ہیں؟پاکستان میں اس وقت 530 ملین مرغیاں ہیں۔ کیا ہمیں علم ہے ہر سال ان مرغیوں کا کتنا گوشت ہم کھا جاتے ہیں؟ ہمارے معدوں میں ہر سال جانے والے گوشت کا وزن 2250 ملین کلوگرام ہے۔کیا آپ اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ پاکستان میں ہر سال کتنے انڈے مارکیٹ میں پہنچائے جاتے ہیں؟ 18 ہزار ملین۔ جی ہاں اٹھارہ ہزار ملین۔ایک دفعہ پھر یاد کراتا چلوں کہ ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں۔کیا انڈے اور مرغی کے ذکر پر ہنسنے اور تمسخر اڑانے والوں کو معلوم ہے‘ اس کاروبار کی وجہ سے ملک میں کتنے لوگوں کو روزگار میسر ہے؟

پندرہ لاکھ لوگوں کو۔اس کاروبار کا گروتھ ریٹ حیران کن طور پر 12 فیصد سالانہ ہے۔یہ اگر اتنا ہی معمولی شعبہ ہوتا تو مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز اور جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں اسلم اس سے وابستہ نہ ہوتے۔سرمایہ دار اس شعبے میں مال بنائے تو درست ہے لیکن وزیر اعظم اسی شعبے میں عام آدمی کے لیے سہولیات لانے کی بات کرے تو اس کا تمسخر اڑایا جاتا ہے۔ پلڈاٹ نے کچھ سال قبل اسے کتابی صورت میں شا ئع کیا تھا۔ یہ اسمبلی روایتی زمینداروں اور جاگیرداروں سے بھری پڑی تھی جن کا بنیادی ذریعہ آمدن بھی یہی زراعت ہی کا شعبہ تھا لیکن پوری اسمبلی میں صرف چار اراکین ایسے تھے جنہوں نے دلچسپی کے میدان میں زراعت اور کھیتی باڑی لکھا تھا۔ایک صاحب کی تعلیمی قابلیت درس نظامی تھی اور انہوں نے دلچسپی کے میدان میں سپیس سائنس لکھا ہوا تھا۔

پاکستان چونکہ ایک زرعی ملک ہے اس لیے زراعت کے شعبے میں تعلیم و تحقیق کے لیے فیصل آباد ، لسبیلہ ، پشاور ، ٹنڈو جام میں زرعی یونیورسٹیاں قائم کی گئیں۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے آگے مزید شہروں میں سب کیمپس قائم کیے گئے۔ پوٹھوہار کے علاقے میں زراعت کے امور میں علم و تحقیق کے لیے زرعی بارانی یونیورسٹی قائم کی گئی۔ لیکن پھر کیا ہوا؟ وہی احساس کمتری آڑے آ گیا کہ اب ہم بھلا آلو ، مٹر ، گاجر ، گنے اور کینو وغیرہ پر تحقیق کرتے اچھے لگتے ہیں۔چنانچہ حالت یہ ہے کہ اس وقت زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سافٹ ویئر انجینئرنگ ، کمپیوٹر سائنس وغیرہ کی تعلیم دی جا رہی ہے۔یہی حال بارانی یونیورسٹی کا ہے جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاسز جاری ہیں۔ ایک دور میں بارانی یونیورسٹی نے ایل ایل بی کی کلاسز بھی شروع کر دی تھیں۔چاہیے تو یہ تھا کہ یہ زرعی یونیورسٹیاں اپنی ساری توانائیاں زراعت اور اس سے متصل شعبوں پر صرف کرتیں لیکن ایسا نہ ہو سکا۔ مرغی ، انڈے اور کٹے ہماری ’’ رورل اکانومی‘‘ کے اہم ترین اجزاء ہیں۔ تاہم کسی کے ہاں یہ تفنن طبع کا عنوان ہیں تو یہ اس کا اپنا نقص فہم ہے۔

https://roznama92news.com/انے-مرغیاں-کے-اور-مارا-احساس-کمتری
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
چلو ٹھیک ہے یار اب چھوڑ دیتے ہیں اس احساس کمتری کو - اب ہمارے پاس انڈے ککڑیوں اور کٹوں کے علاوہ کوئی اور آپشن بھی تو نہیں رہی -- یہ دیکھو نا

Foreign investors offloaded equities worth $51.1 million during the week

https://profit.pakistantoday.com.pk...3-points-as-investors-await-economic-clarity/
Must be noora zardari minions trying to liquidate their haram ki kamayee ASAP before they are nabbed.
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
yaar copy paste karna tha to kum us kum kisi proper news source use kar lete. Kabhi kabhi dimagh istimaal kar laya karo … koi hurj nahin. Nawaz tere jaan nisar sub bemar sub chamar. :-) Had these blood-sucking leaches of ppp and pmln had invested in education and welfare of the citizens instead of lining their own pockets and becoming multi-billionaires on our expense … I am sure not a single soul with an iota of intelligence would have voted them in. It is very clear why they didn't wanted people to become educated as that would have given them more knowledge and improved their thinking so they can identify the real enemies of the nation. As per Kh. Asif … koi shurm hoti hai koi haya hoti pur tum Jaison main kahan hoti hai.

چلو ٹھیک ہے یار اب چھوڑ دیتے ہیں اس احساس کمتری کو - اب ہمارے پاس انڈے ککڑیوں اور کٹوں کے علاوہ کوئی اور آپشن بھی تو نہیں رہی -- یہ دیکھو نا

Foreign investors offloaded equities worth $51.1 million during the week

https://profit.pakistantoday.com.pk...3-points-as-investors-await-economic-clarity/
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
میں باغی ہوں......
اس دور کے راج پالوں سے
ان گیرٹ ولڈروں سے ان تاثیروں سے
ان ملعونوں سے گستاخوں سے
جو شیطان کی کوکھ سے جنتے ہیں
مسلمان کے خون سے پلتے ہیں
جو گستاخی کی بنیادیں ہیں
اور چناب نگر کی کھادیں ہیں
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کے قلم کی لرزش سے
گستاخ تو بچتے رہتے ہیں
اور لاڈلے ،وزیراعظم بنتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
جو عورت کو نچواتے ہیں
ڈی چوک کی زینت بناتے ہیں
پھر اس کی عصمت کے غم میں
تحریک انصاف چلاتے ہیں
ان زنائیوں اور بدکاروں سے
یہودیوں کے ان معماروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
جو قوم کے غم میں روتے ہیں
اور صدقے و زکواتیں ڈھوتے ہیں
بنی گالہ کے محلوں میں جو رہتے ہیں
اور بات غریب کی وہ کہتے ہیں
ان دھوکے باز لٹیروں سے
شوگر مافیہ کے ان وڈیروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
گدیوں پر جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
جو ہاتھوں پہ تھوک لگواتے ہیں
اور مریدوں کے پیسے کھاتے ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹے اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
ناموس نبی پہ پہرہ دینے پہ
جہاں سو یہ تعزیریں ہیں
قادیانیوں کو کھلی چھٹی ہے
مسلمانوں کی بگڑی تقدیریں ہیں
قادیانیوں کے گورکھ دھندے ہیں
این جی اوز کے یہ پھندے ہیں
سوچوں کی ایسی پستی سے
اس ظلم کی گندی بستی سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
میرے ہاتھ میں نبی کا جھنڈا ہے
میرے سر پر قادیانیوں کا پھندا ہے
میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو

 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab govt to give schoolgirls four hens, one cock and a cage to teach 'kitchen skills'
By AFP Aug 14, 2016
BXPykCg.jpg




Raise Buffaloes to eliminate poverty. -President Zardari

During PPP's last tenure at federal level, zardari gave a speech in which he attacked Nawaz Molvi and in the same speech he told people to raise buffaloes to get out of poverty. He further said that in 1 year investment in buffaloes will be recovered and then it produces 100% profit.
Similarly when Nawaz came to power he told everyone to become a Taxi driver to get out of poverty.

Does anyone on this forum remember that?

If yes, kindly look for video of their speeches and share it here. I will be highly obliged.

Watch this video from @04:05
 
Last edited:

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Acha to aap daghi urf javed hashmi hain. Mental imbalance is quite evident Mr. Copy Paste.

میں باغی ہوں......
اس دور کے راج پالوں سے
ان گیرٹ ولڈروں سے ان تاثیروں سے
ان ملعونوں سے گستاخوں سے
جو شیطان کی کوکھ سے جنتے ہیں
مسلمان کے خون سے پلتے ہیں
جو گستاخی کی بنیادیں ہیں
اور چناب نگر کی کھادیں ہیں
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کے قلم کی لرزش سے
گستاخ تو بچتے رہتے ہیں
اور لاڈلے ،وزیراعظم بنتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
جو عورت کو نچواتے ہیں
ڈی چوک کی زینت بناتے ہیں
پھر اس کی عصمت کے غم میں
تحریک انصاف چلاتے ہیں
ان زنائیوں اور بدکاروں سے
یہودیوں کے ان معماروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
جو قوم کے غم میں روتے ہیں
اور صدقے و زکواتیں ڈھوتے ہیں
بنی گالہ کے محلوں میں جو رہتے ہیں
اور بات غریب کی وہ کہتے ہیں
ان دھوکے باز لٹیروں سے
شوگر مافیہ کے ان وڈیروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
گدیوں پر جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
جو ہاتھوں پہ تھوک لگواتے ہیں
اور مریدوں کے پیسے کھاتے ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹے اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
ناموس نبی پہ پہرہ دینے پہ
جہاں سو یہ تعزیریں ہیں
قادیانیوں کو کھلی چھٹی ہے
مسلمانوں کی بگڑی تقدیریں ہیں
قادیانیوں کے گورکھ دھندے ہیں
این جی اوز کے یہ پھندے ہیں
سوچوں کی ایسی پستی سے
اس ظلم کی گندی بستی سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
میرے ہاتھ میں نبی کا جھنڈا ہے
میرے سر پر قادیانیوں کا پھندا ہے
میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
yaar copy paste karna tha to kum us kum kisi proper news source use kar lete. Kabhi kabhi dimagh istimaal kar laya karo … koi hurj nahin. Nawaz tere jaan nisar sub bemar sub chamar. :) Had these blood-sucking leaches of ppp and pmln had invested in education and welfare of the citizens instead of lining their own pockets and becoming multi-billionaires on our expense … I am sure not a single soul with an iota of intelligence would have voted them in. It is very clear why they didn't wanted people to become educated as that would have given them more knowledge and improved their thinking so they can identify the real enemies of the nation. As per Kh. Asif … koi shurm hoti hai koi haya hoti pur tum Jaison main kahan hoti hai.

You Spoke a lot bro but kind of said nothing. At least nothing new. Now the nations has acted sensibly and elected Imran Khan. Dos not matter he has small majority in Parliament. No one is after him, No one is trying to take his Got down. Ungal wala Umpire is also with him. So please go ahead so the progress.
And the source is authentic. before objecting It will be better if you bring some news which says something contrary to it.
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان اردو کے بجائے انگریزی میں
LIVE STOCK
کہتا تو سب واہ واہ کرتے


کیوں کی پٹواری انگریزی سمجھتے نہیں اور خوش ہوتے ہیں
:ROFLMAO:
 

1234567

Minister (2k+ posts)
I think IK like "KATAE", he used the same word before for a cricketer made everybody Kata. Khan do something & Hala all those Katas', please.
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Hamza Sharif now Poultry King of Punjab

National
Our Correspondent
April 21, 2011

ISLAMABAD: Hamza Shahbaz has ventured into the businesses of poultry, dairy farm and poultry feed in a big way after textile, sugar, steel and trading, his declaration of assets and liabilities filed with the Election Commission of Pakistan for the year ending on June 2010 shows, writes Tariq Butt.
Those in the business that Hamza has started describe him as “king of poultry feed” in Punjab. He has the largest investment in the poultry feed as is evident from his statement.
An unsecured loan of Rs500,814 has been shown in Hamza’s declaration against the name of his father Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif.
Hamza’s assets swelled by just Rs583,191 compared to what he had declared in 2008. Now, he has estimated his net assets at Rs211,080,295 as against Rs210,497,104 two years back. The value of his wife’s assets remains the same at Rs2,500,000.
Hamza, who had run the Sharif family’s business in hard times when it was in exile in Saudi Arabia, has shown investments valuing Rs116,198,850 in fourteen companies. But he owns no house, no car.
Their details are: shares valuing Rs6,238,850 in Chaudhry Sugar Mills; Rs1160,000 in Ramzan Sugar Mills; Rs1,162,000 in Hamza Spinning Mills; Rs3,443,000 in Muhammad Bakhsh Textile Mills; Rs50,000 in Kalsoom Textile Mills; Rs3,030,000 in Hudabiya Paper Mills; Rs875,000 in Hudabiya Engineering; Rs100,000 in Khalid Siraj Industries; Rs10,000 in Madni Trading (Pvt) Limited; Rs10,000 in Madina Construction Company; Rs100,000,000 in Sharif Feed Mills; Rs10,000 in Sharif Poultry Farms; Rs10,000 in Sharif Dairy Farms and Rs100,000 in Ramzan Energy Limited.
Hamza has an amount of Rs3,720,976 as cash in hand and a bank balance of Rs6,512,578. He owes seven unsecured loans of a total of Rs92,227,028. They are Rs1,000,000, Rs500,814; Rs588,735; Rs73,019,279; Rs6,000,000; Rs5,246,600 and Rs5,871,600 in the names of Mrs Shamim Akhtar, Shahbaz Sharif, Mrs Javeria Ali, Sharif Feed Mills, Sharif Poultry Farms,

Madni Trading Company and Madina Construction Company respectively.
The declaration put the total value of assets at Rs214,938,456. After deducting a liability of Rs3,858,161 of Ramzan Sugar Mills, the net wealth comes Rs211,080,295. His wife’s assets include 50 tolas of jewellery valuing Rs900,000, cash and prize bonds of Rs1,000,000, and furniture, fittings and articles of personal use of Rs500,000
https://www.thenews.com.pk/archive/print/296906-hamza-sharif-now-poultry-king-of-punjab
 

Back
Top