Advertisement

انڈین فلم انڈسٹری کا گھناؤنا چہرہ

ممبئی: ہندو مذہب چھوڑنے والی اداکارہ سروین چاؤلہ نے کہا ہے کہ فلم میں کام دلانے پر ہدایتکار کے ساتھ رات گزارنے کی پیش کش ہوئی تھی۔

533945-surveenchawla-1466003116-642-640x480-640x381.jpg

بالی ووڈ کی چکا چوند دنیا میں قدم رکھنا ہر کسی کا خواب ہے اور اس چمکتی دمکتی دنیا میں جانے کے لیے جہاں فنکارانہ صلاحیتیں چاہیے ہوتی ہیں وہیں فلم نگری میں قسمت آزمائی کرنے والے اداکاروں اور خاص طور پر اداکاراؤں کو بہت تلخ تجربات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لیے ہندو مذہب چھوڑنے والی اداکارہ سروین چاؤلہ نے فلم نگری میں کام ملنے کے لیے درپردہ کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ان رازوں سے پہلی بار پردہ اٹھایا ہے۔


اپنے انٹرویو میں سروین چاؤلہ کا کہنا تھا کہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد بڑی فلم میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی جس کے لیے میں نے حامی بھرلی تھی لیکن ہدایتکار کے دوست نے فون کرکے فلم میں کام دینے کے بدلے ساتھ رات گزارنے کا کہا اور ساتھ ساتھ فلم کی مکمل شوٹنگ تک ہدایتکار کے ساتھ سونے کی شرط بھی رکھی تھی تاہم میں نے ان کی پیش کش کو فوری طور پر ٹھکرادیا جس کے جواب میں مجھے فلم اور جس گھر میں رہائش پذیر تھی وہاں سے آدھی رات کو بے دخل کردیا گیا ۔


واضح رہے کہ اداکارہ سروین چاؤلہ پنجابی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ ہیں اور انہوں نے بالی ووڈ میں بھی متعد د فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

http://www.express.pk/story/606740/
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
bhai iss field main Male models bunney k liay G---u bunna parta hai, ye to phir b girls hoti hein,, ye baat mujhey khud mere aik male model dost ne batai thi,
that is y i always said k showbiz ke duniya main haya sharam naam ke koi cheaz nahi hoti, iss field main sirf pesa aur fame hota hai,,, aur uss ko hasil kerne k liay ye sab se pehle begairat buntey hein,,,
 
Agar mein ghalat nahi tu Nawaz Sharif ne bhi Tahira Syed ko aisi hi kisi baat par construction Kay contract diary diey thay