کیا انڈیا کی نوجوان نسل کو بھی مسلہ کشمیر کے حل کے لئے آگے آکر آواز بلند کرنی چاہیے ؟؟؟؟؟؟؟
----------------------------------------------- انڈیا کی عوام کو مودی جیسی ذہنیت کو انڈیا سے ختم کرنے کے لیے آواز اٹھائی ھوگی ۔ انڈیا کی پڑھی لکھی نوجوان نسل خطہ میں امن کی خاطر مسلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پر امن طریقے سے حل کرنے کے لئے آگے بڑھ کر انڈیا میں آواز اٹھائے تاکہ جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو اور اس خطے کی ترقی کے ساتھ ساتھ لوگوں کی زندگی میں بھی بھتری ھے اور جلد از جلد دونوں ملکوں سے غربت ختم ہو سکے۔
Meri kch Indian logon se baat hwi aur mere hisab se woh parhay likhay bhi thay. Jab sab arguments khatam hojatay hain tu atoot ang ka naara lagatain hain. Unko yeh realization Hai he nai k Kashmir kashmirion ka Hai aur India Pakistan ko unkay hisab se faisla krna hoga. Shayed baat ego pe agai Hai aur rational decision nai le Sakta

انڈیا میں نئی لیڈر شپ کی اشد ضرورت ھے اکھڑ وکھڑ سے کام نہیں چلے گا اسٹرانگ پڑھی لکھی نئ لیڈر شپ ھی انڈین عوام کا ذہین تبدیل کر سکتی ھے انڈین عوام کواپنے ملک کو جنگ سے بچانے کے لیئے انڈیا کے بڑے شہروں میں باہر نکالنا ہوگا اور کشمیر ی عوام کے ساتھ کشمیر کے فیصلے کے حق کے لئے نکلنا ھوگا تاکہ اس خطے کی ترقی ھو سکے