Advertisement

انڈیا کی شرکت ہر قیمت پر روکی جاے

بیبے بچے، تمہاری پوسٹ کا جواب صرف اتنا ہے کہ اپنی پروفائل فوٹو دیکھ لو بالکل وہی کیفیت بھی اس نارملائزیشن کی بن رہی ہے جس کا تم نے ذکر کیا ہے
اور ہاں تھپڑ کھا کر دوسرا رخسار آگے کرنے والا کام تو وہ بھی چھوڑ چکے جنکی مذہبی تعلیم میں ہی یہ لکھا گیا تھا
​
Bhai sb ab time har kisi se panga leney ka nhi hai... Baqi sir pe tu ap ke mian sannp bthate rahain jin ke mun se abhi tak kalbhusan ke barey me kch ni nkla or na in pdm ke mun se india ke missile ke barey me ek lifaz ni nikla na maryam bibi ko kbhi kalbhosan yaad aya hai
 
87edf16154ee88a57346317d03c8559e_original.jpg
 
ان بچوں پر خرچ کر دیا تو سیاستدانوں اور ان کے بچوں کا مسقبل کا تاریک ہو جائے گے​
Politicians are a side show, real ****** and the epicentre of the evil is the Army establishment.

They are above any scrutiny and can’t be voted out unlike politicians. People like Nawaz, Zardari are only brought on stage to apease the foreign masters abt ‘democracy’ in Pakistan.

Unfortunately, despite all our hopes, Imran Khan didn’t turn out to be the next Erdogan. He is not intelligent enough to put the balance of power out of army’s hands and this same Army establishment will kick him out next week.
 
تمام سیاسی سرگرمیاں اس ایک اشو کے آگے چھوٹی پڑجاتی ہیں کہ انڈین وفد اسلام آباد میں ویلکم کیا جارہا ہے۔ اس سے بڑی منافقت ، بے غیرتی اور امریکی و انڈین غلامی کی مثال ملنی مشکل ہے
آی پی ایل ہو یا کوی بھی ورلڈ ایونٹ پاکستانی انڈین سرزمین پر پاوں نہیں رکھ سکتے
انڈیا نے جان بوجھ کر میزائل بھی فائر کیا تاکہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت آجاے اور وہ بطور احتجاج او آی سی کے اجلاس میں انڈیا کی شرکت روک دیں مگر ان میں اتنی غیرت ہوتی تو پاکستان آج دنیا کا سب سے کرپٹ ملک کیوں ہوتا؟
کچھ دن ہوے سعودی آرمی چیف جسے شائد ٹریننگ بھی پاکستانی افواج نے دی ہوگی بھارتی دورے پر آیا اور ویر چکر وصول کیا۔ یہ ایوارڈ اسے اس تصویر کے آگے دیا گیا جس میں جنرل نیازی انڈین آرمی چیف کے سامنے ہتھیار پھینکتے ہوے اپنی شکست کے پروانے پر دستخط کررہے ہیں میں نے یہی تصویر تھمب نیل کیلئے مناسب سمجھی
میرا اور ساری قوم کا مطالبہ ہے کہ انڈین وفد کو شرکت سے روک دیا جاے اور اگر اس فیصلے پر او آی سی کو اعتراض ہے تو وہ اپنا اجلاس کسی اور ملک میں کروا سکتی ہے مگر ہم انڈیا کو اپنے ملک میں نہیں آنے دیں گے۔ جماعت اسلامی جو ہمیشہ کشمیر کا چورن بیچتی آی ہے وہ بھی منافقانہ انداز میں خاموش ہے
یہ بھی یاد رکھیں کہ اس سے پہلے اجلاس میں شاہ محمود قریشی انڈیا کی شرکت پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں اور او آی سی کی ہٹ دھرمی اور انڈین نواز پالیسی کی وجہ سے باقاعدہ واک آوٹ کرگئے تھے
آج شاہ محمود قریشی اور ہمنوا لفافے صحافی مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوے ہیں کیونکہ انکی اپنی گورنمنٹ انڈیا کی چاپلوسی کرنے کیلئے اسے خوش آمدید کہہ رہی ہے
کل جو کام ناقابل برداشت تھا آج اپنی ہی گورنمنٹ کرے تو کیسے ویلڈ ہوگیا؟؟
​
Totally agree with u in this
 
Advertisement
Politicians are a side show, real ****** and the epicentre of the evil is the Army establishment.

They are above any scrutiny and can’t be voted out unlike politicians. People like Nawaz, Zardari are only brought on stage to apease the foreign masters abt ‘democracy’ in Pakistan.

Unfortunately, despite all our hopes, Imran Khan didn’t turn out to be the next Erdogan. He is not intelligent enough to put the balance of power out of army’s hands and this same Army establishment will kick him out next week.
عوام چھوٹے ******* کو منتخب کرکے سوچتی ہے وہ بڑے ******* کو درست کر لیں گے

اردگان کے پیچھے سابقہ رہنماؤں کی پچاس سال کی محنت اور قربانی ہے. انہوں نے جان دے دی لیکن اسٹبلشمنٹ سے سودا نہیں کیا. ہمارے سیاستدان ایک سال کے راشن کے بدلے وفاداری بدل لیتے ہیں. اسلئے ان کے لئے عوام ٹینکوں کے آگے کھڑی نہیں ہوتی​
 
Bhai sb ab time har kisi se panga leney ka nhi hai... Baqi sir pe tu ap ke mian sannp bthate rahain jin ke mun se abhi tak kalbhusan ke barey me kch ni nkla or na in pdm ke mun se india ke missile ke barey me ek lifaz ni nikla na maryam bibi ko kbhi kalbhosan yaad aya hai
عزت نفس شو کرنے کا کوی مخصوص وقت مقرر نہیں ہوتا یہ تو زندگی تک ساتھ رہتی ہے​
 
عوام چھوٹے ******* کو منتخب کرکے سوچتی ہے وہ بڑے ******* کو درست کر لیں گے

اردگان کے پیچھے سابقہ رہنماؤں کی پچاس سال کی محنت اور قربانی ہے. انہوں نے جان دے دی لیکن اسٹبلشمنٹ سے سودا نہیں کیا. ہمارے سیاستدان ایک سال کے راشن کے بدلے وفاداری بدل لیتے ہیں. اسلئے ان کے لئے عوام ٹینکوں کے آگے کھڑی نہیں ہوتی
​
جماعت اسلامی بھی تو سال کے راشن پر اپنا ضمیر بیچ دیتی ہے ابھی تک انہوں نے مذمت نہیں کہ کیونکہ او آی سی نے کشمیریوں کے قاتلوں کو اوبزرور بنا کر کانفرنس کی زینت بنادیا ہے​
 
So judging by the replies you want India ousted from OIC conference?
When you stand on the right side of things, you don't need to pull theatrics and run away from meetings. Is India arriving with a pocket size atomic bomb or what?
Where was this armchair expert when his father hosted Indians without visas and invited Modi to weddings?
Never read you, never will. No matter how much you run in circles, your support of PPPMLN in the end undoes all that you utter.
​
سربراہ حکومت کو ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ کوی بھی سفارت کار جس کے پاس ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہو ویزے سے مبرا ہوتا ہے
دوسری بات یہ کہ پی ٹی آی کے سپورٹرز آج منہ کیوں چھپا رہے ہیں؟
کیا یہی وہ پارٹی نہیں جسے دودھ کے دھلے ممبران ملے تھے مگر ساڑھے تین سال میں لوٹوں کی بھرمار ایسی ہوی کہ پچھلی کسی پارٹی میں بھی ضمیر فروشوں کا ایسا رش نہیں لگا تھا اوپر سے تمہارا لیڈر انہیں باپ بن کر منتیں کررہا ہے کہ واپس آجاو
جب سارے ایک جیسے ہیں تو فخر کس بات کا ؟
ہوسکتا ہے اگلی بار اسی ن لیگ کی قیادت کسی اچھے انسان کے پاس آجاے؟
​
 
Advertisement
جماعت اسلامی بھی تو سال کے راشن پر اپنا ضمیر بیچ دیتی ہے ابھی تک انہوں نے مذمت نہیں کہ کیونکہ او آی سی نے کشمیریوں کے قاتلوں کو اوبزرور بنا کر کانفرنس کی زینت بنادیا ہے​
اچھا جی، تو اسلئے سب ضمیر بیچ دیتے ہیں

میں جماعت اسلامی کی نا وکالت کرتا ہوں نا ووٹ نہیں دیا آپ بھی ضمیر بیچنے والوں کو ووٹ دے کر ضمیر فروشی میں حصہ نا ڈالا کریں​