Advertisement

انڈیا کی شرکت ہر قیمت پر روکی جاے

تمام سیاسی سرگرمیاں اس ایک اشو کے آگے چھوٹی پڑجاتی ہیں کہ انڈین وفد اسلام آباد میں ویلکم کیا جارہا ہے۔ اس سے بڑی منافقت ، بے غیرتی اور امریکی و انڈین غلامی کی مثال ملنی مشکل ہے
آی پی ایل ہو یا کوی بھی ورلڈ ایونٹ پاکستانی انڈین سرزمین پر پاوں نہیں رکھ سکتے
انڈیا نے جان بوجھ کر میزائل بھی فائر کیا تاکہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت آجاے اور وہ بطور احتجاج او آی سی کے اجلاس میں انڈیا کی شرکت روک دیں مگر ان میں اتنی غیرت ہوتی تو پاکستان آج دنیا کا سب سے کرپٹ ملک کیوں ہوتا؟
کچھ دن ہوے سعودی آرمی چیف جسے شائد ٹریننگ بھی پاکستانی افواج نے دی ہوگی بھارتی دورے پر آیا اور ویر چکر وصول کیا۔ یہ ایوارڈ اسے اس تصویر کے آگے دیا گیا جس میں جنرل نیازی انڈین آرمی چیف کے سامنے ہتھیار پھینکتے ہوے اپنی شکست کے پروانے پر دستخط کررہے ہیں میں نے یہی تصویر تھمب نیل کیلئے مناسب سمجھی
میرا اور ساری قوم کا مطالبہ ہے کہ انڈین وفد کو شرکت سے روک دیا جاے اور اگر اس فیصلے پر او آی سی کو اعتراض ہے تو وہ اپنا اجلاس کسی اور ملک میں کروا سکتی ہے مگر ہم انڈیا کو اپنے ملک میں نہیں آنے دیں گے۔ جماعت اسلامی جو ہمیشہ کشمیر کا چورن بیچتی آی ہے وہ بھی منافقانہ انداز میں خاموش ہے
یہ بھی یاد رکھیں کہ اس سے پہلے اجلاس میں شاہ محمود قریشی انڈیا کی شرکت پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں اور او آی سی کی ہٹ دھرمی اور انڈین نواز پالیسی کی وجہ سے باقاعدہ واک آوٹ کرگئے تھے
آج شاہ محمود قریشی اور ہمنوا لفافے صحافی مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوے ہیں کیونکہ انکی اپنی گورنمنٹ انڈیا کی چاپلوسی کرنے کیلئے اسے خوش آمدید کہہ رہی ہے
کل جو کام ناقابل برداشت تھا آج اپنی ہی گورنمنٹ کرے تو کیسے ویلڈ ہوگیا؟؟
​
 
Advertisement
87edf16154ee88a57346317d03c8559e_original.jpg
 
ہمارے سیاستدانوں کو حکومت گرانے اور بچانے اور کے کھیل سے فرصت ملے تو عالمی و مقامی سیاست پر غور کریں. متحد حذب اختلاف کو چاہے تھا کے میزائل حملے کے جواب میں بھارت کی مذمت کرتی لیکن وہ بھارتی حکومت و میڈیا کی اس سے ہمدردی کھونا نہیں چاہتی. اس طرح او آئی سی اجلاس میں بھارت کی شمولیت پر بھی ان کی زبانیں گنگ ہیں. جس سے صاف ظاہر ہے وہ اس فیصلے سے متفق ہیں یا پھر ذاتی مفادات کی خاطر مصلحتا خاموش ہیں

بھارت کی شمولیت روکنے کا ایک طریقہ ہے. حکومت بلاول کے کندھے استعمال کرکے اجلاس ملتوی کر دے
​
 
Advertisement
Ku roka jye..pakistan want normalization with all..and Pakistan is also hosting​
بیبے بچے، تمہاری پوسٹ کا جواب صرف اتنا ہے کہ اپنی پروفائل فوٹو دیکھ لو بالکل وہی کیفیت بھی اس نارملائزیشن کی بن رہی ہے جس کا تم نے ذکر کیا ہے
اور ہاں تھپڑ کھا کر دوسرا رخسار آگے کرنے والا کام تو وہ بھی چھوڑ چکے جنکی مذہبی تعلیم میں ہی یہ لکھا گیا تھا
​
 
Advertisement
ہمارا مطالبہ ہے بلاول صرف دھمکی نا دے بلکہ اجلاس رکوانے کے لئے ایسا کچھ کرے کے کانپیں ٹانگ جائیں​
دوسروں کو طعنے دینے کی بجاے آپ اپنی پارٹی (جماعت اسلامی) کا احتجاج ریکارڈ کروایں
شکریہ
​
 
So judging by the replies you want India ousted from OIC conference?
When you stand on the right side of things, you don't need to pull theatrics and run away from meetings. Is India arriving with a pocket size atomic bomb or what?
Where was this armchair expert when his father hosted Indians without visas and invited Modi to weddings?
Never read you, never will. No matter how much you run in circles, your support of PPPMLN in the end undoes all that you utter.
 
دوسروں کو طعنے دینے کی بجاے آپ اپنی پارٹی (جماعت اسلامی) کا احتجاج ریکارڈ کروایں
شکریہ
​
آپ سمیت بہت سارے جمہورے ان کی مجبوری کے باعث اس غلط فہمی کا شکار ہیں

آپ دوسروں کو طعنے دینے بجائے اپنے مشورے پر عمل کریں​
 
Advertisement
اگر انڈیا کی چاپلوسی سے دشمنی ختم ہوسکتی ہے تو بہت اچھی بات ہے ملک کا اسی فیصد بجٹ دفاع اور نیوکلئیر ٹیکنالوجی پر ضائع کرنے کی بجاے ان لاکھوں بچوں کی تعلیم اور خوراک پر خرچ کیا جاے جو بھوک اور غربت کا شکار ہوکر ورکشاپس میں منہ کالے کرتے اور زیادتیوں کا شکار ہوکر ہمیشہ کیلئے اپنا بچپنا کھو دیتے ہیں​
 
syf277
لعنت ای بے غیرتا، جا کر مودی کے نیچے لیٹ جا
???​
 
اگر انڈیا کی چاپلوسی سے دشمنی ختم ہوسکتی ہے تو بہت اچھی بات ہے ملک کا اسی فیصد بجٹ دفاع اور نیوکلئیر ٹیکنالوجی پر ضائع کرنے کی بجاے ان لاکھوں بچوں کی تعلیم اور خوراک پر خرچ کیا جاے جو بھوک اور غربت کا شکار ہوکر ورکشاپس میں منہ کالے کرتے اور زیادتیوں کا شکار ہوکر ہمیشہ کیلئے اپنا بچپنا کھو دیتے ہیں​
konse bachon par kharch karna chayea ? Hasan aur hussain nawaz par ? mulk main main tu sirf 4-5 bachay hain right ? bilawal , hussan , hussain , marryum , junaid etc.
 
ان بچوں پر خرچ کرنا بنتا ہے ناکہ ان جرنیلوں کےبچوں پر جن کا اینڈ امریکن گرین کارڈ اور وہیں پر رہائش ہوتی ہے​
R.d8f173998c052f5c76d1ecdf0b6131d9
 
ان بچوں پر خرچ کر دیا تو سیاستدانوں اور ان کے بچوں کا مسقبل کا تاریک ہو جائے گے​
 
تمام سیاسی سرگرمیاں اس ایک اشو کے آگے چھوٹی پڑجاتی ہیں کہ انڈین وفد اسلام آباد میں ویلکم کیا جارہا ہے۔ اس سے بڑی منافقت ، بے غیرتی اور امریکی و انڈین غلامی کی مثال ملنی مشکل ہے
آی پی ایل ہو یا کوی بھی ورلڈ ایونٹ پاکستانی انڈین سرزمین پر پاوں نہیں رکھ سکتے
انڈیا نے جان بوجھ کر میزائل بھی فائر کیا تاکہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت آجاے اور وہ بطور احتجاج او آی سی کے اجلاس میں انڈیا کی شرکت روک دیں مگر ان میں اتنی غیرت ہوتی تو پاکستان آج دنیا کا سب سے کرپٹ ملک کیوں ہوتا؟
کچھ دن ہوے سعودی آرمی چیف جسے شائد ٹریننگ بھی پاکستانی افواج نے دی ہوگی بھارتی دورے پر آیا اور ویر چکر وصول کیا۔ یہ ایوارڈ اسے اس تصویر کے آگے دیا گیا جس میں جنرل نیازی انڈین آرمی چیف کے سامنے ہتھیار پھینکتے ہوے اپنی شکست کے پروانے پر دستخط کررہے ہیں میں نے یہی تصویر تھمب نیل کیلئے مناسب سمجھی
میرا اور ساری قوم کا مطالبہ ہے کہ انڈین وفد کو شرکت سے روک دیا جاے اور اگر اس فیصلے پر او آی سی کو اعتراض ہے تو وہ اپنا اجلاس کسی اور ملک میں کروا سکتی ہے مگر ہم انڈیا کو اپنے ملک میں نہیں آنے دیں گے۔ جماعت اسلامی جو ہمیشہ کشمیر کا چورن بیچتی آی ہے وہ بھی منافقانہ انداز میں خاموش ہے
یہ بھی یاد رکھیں کہ اس سے پہلے اجلاس میں شاہ محمود قریشی انڈیا کی شرکت پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں اور او آی سی کی ہٹ دھرمی اور انڈین نواز پالیسی کی وجہ سے باقاعدہ واک آوٹ کرگئے تھے
آج شاہ محمود قریشی اور ہمنوا لفافے صحافی مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوے ہیں کیونکہ انکی اپنی گورنمنٹ انڈیا کی چاپلوسی کرنے کیلئے اسے خوش آمدید کہہ رہی ہے
کل جو کام ناقابل برداشت تھا آج اپنی ہی گورنمنٹ کرے تو کیسے ویلڈ ہوگیا؟؟
​
abay chawal, you are a host not the chairman, chairman can stop it, Indian does have the right due to significant Muslim population. kabhi tu aqal ki baat kiya karo