Advertisement

انڈیا میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا

کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناک
مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا

انڈیا میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا


_96157748_hi039005017.jpg



انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے فیض آباد شہر میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔

مذہب تبدیل کرنے کی تقریب ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے ایک مقامی لیڈر کی نگرانی میں ہوئی۔واضح رہے کہ آر ایس ایس اس عمل کو 'گھر واپسی' کا نام دیتی ہے۔'گھر واپسی' ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کا ایک اہم پروگرام ہے اور اس کے سربراہ موہن بھگوت کئی مرتبہ اس کا دفاع کر چکے ہیں۔فیض آباد شہر اجودھیا سے ملا ہوا ہے جہاں واقع تاریخی بابری مسجد کو سنہ 1992 میں ہندو کارسیوکوں یا رضاکاروں نے مسمار کردیا تھا۔ یہ تقریب آریہ سماج کے ایک مندر میں کی گئی۔

مذہب تبدیل کرنے والوں کا کہنا ہےکہ انھیں نہ کوئی لالچ دیا گیا اور نہ ان کے ساتھ کوئی زور زبردستی ہوئی۔ان کے مطابق ان کے گھر والے تقریباً25 سال پہلے مسلمان ہوگئے تھے اور اب وہ اپنی مرضی سے دوبارہ ہندو مذہب میں داخل ہوگئے ہیں۔مذہب تبدیل کرنے والوں میں سے ایک لال محمد ہیں۔ وہ کہتے ہیں 'ہمارے والد ہندو مذہب پر عمل کرتےتھے، بیچ میں کسی وجہ سے بہکاوے میں آ کر وہ مسلمان ہوگئے اور ہمارا نام لال محمد رکھ دیا، اب ہم اسی مذہب میں دوبارہ شامل ہوگئے ہیں جسے ہمارے والد پہلے مانتے تھے اور ہم نے اپنا نام لال من رکھ لیا ہے۔'

آر ایس ایس اور دیگر ہندو قوم پرست تنظیموں کا موقف ہے کہ ملک کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو تلوار کے زور پر مسلمان بنایا گیا تھا اس لیے انھیں دوبارہ ہندو بنانے کی کوششیں غلط نہیں ہیں۔آر ایس ایس کے مقامی پرچارک کیلاش چندر سری واستو نے کہا کہ اسلام چھوڑنے والے سبھی افراد نے اپنی مرضی سے ہندو مذہب اختیار کیا ہے۔ 'ان افراد کے گھر والوں نے کسی وجہ سے اسلام قبول کر لیا تھا اب یہ گھر واپس آ رہے ہیں اس لیے گھر واپسی پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔'اس سے پہلے آگرہ میں بھی کچھ مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کیا تھا لیکن اس وقت کافی تنازع ہوا تھا اور علاقے میں کشیدگی پھیل گئی تھی۔

اب آگرہ کے قریب واقع علی گڑھ میں تقریباً دو ہزار دلتوں نے دھمکی دی ہے کہ اونچی ذات کے ہندوؤں نے ان کے ساتھ زیادتیاں بند نہیں کیں تو وہ اسلام قبول کرلیں گے۔اتر پردیش میں دلتوں اور اونچی ذاتوں کے درمیان ٹکراؤ چل رہا ہے جس نے چند روز قبل تشدد کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سے پہلے گجرات میں بھی گائے کے تحفظ کے نام پر نچلی ذاتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا حالانکہ یہ لوگ صرف مردہ جانوروں کی کھال اتار رہے تھے۔ ان کی پٹائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

اسی پس منظر میں دلتوں نے اتوار کو دلی میں ایک جلسہ کیا تھا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔ جسلے میں کہا گیا کہ اونچی ذاتوں کی زیادتیاں اب برداشت نہیں کی جائیں گی۔

​

Source
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Becharay Indian Musalmaan ka koi haal nain, aggar Hindu nain banain gay to Kaat diye jayain gay aor aggar bann gaey to saari Zindgi untouchables hi rahain gay, na kissi bagwaan ki Moorti ko haath laga sakain gay na hi Ashirvaad lay sakain gay

:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin
 

لا اکراہ فی الدین

لکم دین کم ولی الدین


May Allah SWT give them Peace. Aameen.
 
Advertisement
Becharay Indian Musalmaan ka koi haal nain, aggar Hindu nain banain gay to Kaat diye jayain gay aor aggar bann gaey to saari Zindgi untouchables hi rahain gay, na kissi bagwaan ki Moorti ko haath laga sakain gay na hi Ashirvaad lay sakain gay

:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin


22 have converted. Not 22 Crore.

You forgot your glasses.
 
پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ہم نے بھی مارکیٹ میں مولوی طارق جمیل چھوڑا ہوا ہے وہ بائیس کے بدلے چوالیس ہندؤں کو خراب کر دے گا۔​
 
Yea sure they should go back where they came from Altaf Hussein grand father was an untouchable too they should all go back to their roots and leave us alone. Thanks!
 
پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ہم نے بھی مارکیٹ میں مولوی طارق جمیل چھوڑا ہوا ہے وہ بائیس کے بدلے چوالیس ہندؤں کو خراب کر دے گا۔​


کیا بات کرتے ہیں آپ بھی؟ یہ مولوی کسی ہندو کودائرہ اسلام میں لانے کے لئے نہیں بلکہ سادہ لوح مسلمانوں کی مسلمانیاں خراب کرنے کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے

​
 
کیا بات کرتے ہیں آپ بھی؟ یہ مولوی کسی ہندو کودائرہ اسلام میں لانے کے لئے نہیں بلکہ سادہ لوح مسلمانوں کی مسلمانیاں خراب کرنے کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے
میں نے بھی یہی لکھا ہے ۔ ۔ ۔ آپ نے شاید غور نہیں فرمایا​
 

میں نے بھی یہی لکھا ہے ۔ ۔ ۔ آپ نے شاید غور نہیں فرمایا​


توپھر ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہندو چھاؤنی کوآگ لگانے والا لطیفہ تو سنا ہی ہوگا آپ نے؟

​
 
Advertisement
Becharay Indian Musalmaan ka koi haal nain, aggar Hindu nain banain gay to Kaat diye jayain gay aor aggar bann gaey to saari Zindgi untouchables hi rahain gay, na kissi bagwaan ki Moorti ko haath laga sakain gay na hi Ashirvaad lay sakain gay

:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin

They converted to Arya Smaj. Arya Smajis do not worship idols, they worship only one God.
 

None of above
But Deobandi(Wahabi)


Where in the News it is written that they were not Shia ? Not Sunni and were Deobandi or Wahaabi ?


Between You should know that Deobandi and Wahabi are different Sects.


If you do not know their Sects like me than you should not have answered Deobandi or Wahabbi it will hurt their sentiments. Should have said I don’t know.
 
Yea sure they should go back where they came from Altaf Hussein grand father was an untouchable too they should all go back to their roots and leave us alone. Thanks!

you are not aware of facts . altaf's grandfather was grand mufti of agra before 1947 partition.
 
Advertisement
Where in the News it is written that they were not Shia ? Not Sunni and were Deobandi or Wahaabi ?


Between You should know that Deobandi and Wahabi are different Sects.


If you do not know their Sects like me than you should not have answered Deobandi or Wahabbi it will hurt their sentiments. Should have said I don’t know.

Same ias choti tind and bari tind as small ibless and big ibless both munkar munafiq example diesel deoband and ashrafi mota wahabi