Advertisement

انڈیا: برف میں ڈھکے ’انڈین‘ فوجیوں کی تصویروں کی حقیقت

Read the article from BBC on some of the viral Pictures and videos of peoples and other forces claiming to be endian officers who are risking their lives to safeguard poor Endian.

انڈیا: برف میں ڈھکے ’انڈین‘ فوجیوں کی تصویروں کی حقیقت

_105101085_promoimage.jpg

سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے پھیلنے والی کچھ تصاویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر انڈین فوجیوں کی ہیں جو انتہائی نامساعد حالات میں کام کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر،انسٹاگرام اور فیس بک پر موجود متعدد صفحات نے ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ اداکارہ شردھا کپور اور رکن پارلیمان کرن کھیر نے بھی ان تصاویر کو سچ سمجھتے ہوئے شیئر کیا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ انڈین فوج کے ارکان نامساعد حالات میں کام کر رہے ہیں۔ انڈین فوج دنیا کے مشکل ترین جنگی محاذ سیاچن پر بھی تعینات ہے۔

13 ہزار سے 22 ہزار فٹ بلندی پر واقع اس گلیشیئر پر سردی سے منجمد ہونے کے باعث فوجیوں کی اموات بھی ہو جایا کرتی ہیں۔لیکن زیرِ بحث تصاویر انڈین فوجیوں کی نہیں ہیں۔

بی بی سی کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ بہت سے غیر ملکی فوجیوں کی تصاویر کو انڈین فوجیوں کی تصاویر ظاہر کر کے سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا۔ان تصاویر کے ساتھ لکھی جانے والی تفصیلات کو جان بوجھ کر غلط طور پر شامل کیا گیا تاکہ سوشل میڈیا پر زیادہ لائیکس اور توجہ حاصل کی جا سکے۔

_105101088_kurdishgirlsimage.jpg

’پاکستانی سرحد پر تعینات یہ انڈین بہادر لڑکیاں کسی ہیروئن سے کم نہیں ہیں، ان کے لیے ’جے ہند‘ لکھنا تو بنتا ہے۔‘

ہاتھوں میں آٹومیٹک رائفل پکڑے کھڑی دو ’انڈین‘ خواتین فوجیوں کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی۔
اس تصویر میں دائیں جانب کھڑی خاتون فوجی اہلکار کی قمیض پر انڈین ترنگے سے ملتا جلتا جھنڈا بھی موجود ہے۔

بنگالی زبان کے فیس بک پیج IndianArmySupporter@ کی جانب سے شیئر کی جانے والی اس تصویر کو تین ہزار سے زیادہ افراد نے سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔

_105101090_gettyimages-939789536.jpg

میں شمالی عراق کے دوہُک علاقے میں ٹرینِنگ کے دوران کھینچی گئی پیش مرگا فیمیل فائٹرز کی تصویر (فائل فوٹو)حقیقت:

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویر دراصل کردستان کے پیشمرگا جنگجوؤں کی ہے۔ کردوں نے انھیں نام نہاد دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کیا ہے۔

ہماری تحقیق کے مطابق بہت سے بین الاقوامی میڈیا اداروں نے اس مخصوص فورس کے متعلق فیچر لکھے ہیں اور ترنگے کی طرح دکھنے والا یہ جھنڈا کردستان کا پرچم ہے۔

_105126320_americansurferviralimage.jpg

’جب ہم آرام سے سوتے ہیں تو ہمارے جوان منفی پانچ ڈگری میں بھی ہماری جانیں بچانے کے لیے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ جے ہند، جے بھارت۔‘

سمندر کے کنارے کھڑے مبینہ فوجی کی یہ تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔
تصویر میں دیکھے جانے والے شخص کا چہرہ برف سے ڈھکا ہوا ہے۔
’انڈین واریئر‘ نامی فیس بک پیج کے علاوہ دیگر فیس بک پیجز اور ٹوئٹر ہینڈلز سے اس تصویر کو سینکڑوں مرتبہ شیئر کیا گیا۔

_105116759_densurferimage.jpg

حقیقت:
یہ تصویر کسی انڈین فوجی کی نہیں بلکہ ایک امریکی سرفر اور تیراک ڈین شکیٹر کی ہے۔
یہ تصویر 29 دسمبر 2017 میں موسیقار اور منصف جیری ملز کے ذاتی یوٹیوب پیج سے ایڈیٹنگ کے بعد لی گئی ہے۔

جیری نے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سرفر ڈین سے ملیے جو مشی گن کی سپرئیر جھیل میں سرفنگ کر رہے ہیں۔ جب میں نے یہ ویڈیو بنائی تب درجہ حرارت منفی 30 ڈگری تھا اور ویڈیو بناتے وقت ڈین کی حالت دیکھتے ہوئے میرے ہاتھ سن ہو گئے تھے اور ڈین کی حالت کیا ہو گی، آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔‘جیری کی اس ویڈیو کو یوٹیوب پر تقریباً دس لاکھ مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

_105116761_russiansoldiersviralimage.jpg

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ایسی تصاویر کو انڈین فوجیوں کی تصاویر بتا کر شئیر کیا گیا ہے، ایسے پہلے بھی کئی بار ہوا ہے جس کو لوگ سچ مانتے ہیں۔ سنہ 2016-2017 میں جاری کی گئی ایسی ہی ایک تصویر۔۔
منفی 50 ڈگری میں سیاچن گلیشئر پر فرائض سرانجام دیتے انڈین فوجی اور انڈیا کے اصل ہیروز کو دل سے سلام۔۔

اس تصویر کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمان کرن کھیر نے بھی ٹویٹ کیا بلکہ 17 دسمبر2017 کو بالی وڈ اداکارہ شرادھا کپور نے بھی ٹویٹ کیا تھا۔

یہ تصویر 2014 میں یوکرائن میں وائرل ہوئی تھی۔ اس کو سوشل میڈیا پر یوکرائنی بہادر فوجیوں کی منفی 20 ڈگری میں ڈیوٹی انجام دیتے بتایا گیا تھا۔

لوگوں نے اس تصویر اور دعوے کو اس لیے سچ مان لیا تھا کیونکہ مشرقی یوکرائن کے چند علاقوں میں سال میں ایک بار درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے۔

حقیقت:

یہ دونوں تصاویر روسی فوجیوں کی ہیں۔
2013 میں یہ تصاویر روس کی سپیشل فورس کی تربیت کے دوران لی گئی تھیں.
یہ تصاویر روس کی مختلف سرکاری ویب سائٹس پر بھی موجود ہیں۔ جبکہ یوکرائنی فیکٹ چیک ویب سائٹ نے بھی 2014 میں ایک آرٹیکل ’سٹاپ فیک‘ میں ان کو روسی تصاویر قرار دیا ہے۔

_105116763_shraddhatweetgrab.jpg

Source :
https://www.bbc.com/urdu/regional-46820942​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
siachen is a fight of politicians who always win elections on indian pakistan hatred
 
Advertisement
Indian Politicians.Army ke Lia apni qoum ko fool ya PH...bnana bohat asaan ha..herat ki baat ha ke intah ke highly educated log bhi araam se PH ban jatey Hain..Jo ke bohat asani se reality check Kar saktey Hain..
 
اصل میں ہندوستان کی جنتا انتہائی انفیریر کمپلیکس کا شکار ہے وہ اپنی فوج کو بھی امریکی برطانوی روسی فوج کی طرح دیکھتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ، حقیقت تو یہ ہے کہ نا انکی انٹلیجنس اجینسی اس معیار کی ہیں نہ انکی کی ملٹری ورنہ وہ اب تک پاکستان میں حقیقی معنوں میں سرجیکل اٹیک کرچکے ہوتے وہ بھی چھوڑیں ان سے ایک کشمیر تک نہیں سمبھال پا رہا ہے پچاس سالوں سے ، ان کی فوج بتٹل ہارڈ فوج ہے ہی نہیں ، اس برصغیر میں اگر کوئی فوج ہے تو وہ صرف پاکستان ملٹری ہے اور یہ میں نہیں دعوه کر رہا امریکی فوج سے پوچھ لیں
 
Chaddies ki baat sahi ki laikin humari fouj bhi kam nahi hai.
Dushman ki kamr tor de hai, phir se aik aur incident.
Yeh bhi khassi hu chukkey hain,battle hard hai, magar no capability of preempt the strike.
0.001% functional intelligence
Jang tu ab sheroon main agyee hai
 
Advertisement
اب ہندوز بھی فورم پے ایکٹو ہیں
 
By the way suhrab aur us jaise doosre endian kahan hain aaj aao to zara apni piyari fauj ko aker thora sa defend to karo aaj to wese kute wali hogai hai
 
Chaddies ki baat sahi ki laikin humari fouj bhi kam nahi hai.
Dushman ki kamr tor de hai, phir se aik aur incident.
Yeh bhi khassi hu chukkey hain,battle hard hai, magar no capability of preempt the strike.
0.001% functional intelligence
Jang tu ab sheroon main agyee hai
Hai becharre tum logon ki taab shuru hoti hi pak ko galiyan dene se 100 paker ker eik hojai to us ko failer nahen bolte akhir tum log itni mehnat kerte ho lakhon karoron laga reh ho aur tum jaise ghaddar paida ho reh hain thok ke hisaab se to kuch na kuch to hoga. Abhi sabar karo aur safiya hoga wese tum log aab bhink hi sakte ya chotha mota koi incident yehi to kamyabi hai pak army ki
 
Advertisement
By the way suhrab aur us jaise doosre endian kahan hain aaj aao to zara apni piyari fauj ko aker thora sa defend to karo aaj to wese kute wali hogai hai
sohraab bhi Pakistani hai magar boot polshi nahi, malshiyon ki adaat hai.
jahan critism sunni nahi foran ghaddari ka certificate!
 
Hai becharre tum logon ki taab shuru hoti hi pak ko galiyan dene se 100 paker ker eik hojai to us ko failer nahen bolte akhir tum log itni mehnat kerte ho lakhon karoron laga reh ho aur tum jaise ghaddar paida ho reh hain thok ke hisaab se to kuch na kuch to hoga. Abhi sabar karo aur safiya hoga wese tum log aab bhink hi sakte ya chotha mota koi incident yehi to kamyabi hai pak army ki
malshyia ho tu tum jaisa !
chomoney khan, APS incident, mehran base attack, GHQ attack .
dushman ki kamr toor de hai ?dushman ne gardan toor de hai.
its all intelligence failure khansama! ask your supervisor matric fail Col Fursan
 
Buhat mirchain laag rehi hain kutta usi waqt chain chain kerta hai jaab us ki dum per paon ajai.

Aur tanqeed kerna achih baat hai jaab woh achih niyat se ki gai ho. Aur kisi pakistani ki taraf se ho tumhari tarhan nafart main sulagti hoi naheen jo ke tumhara asal pata bata deti hai.........

Iis ke aage meri taraf se
 
mirchain tu tujh jaisey dallon ko lagteen hain jin ko sirf booot chatna ata hai.
ghalati teri nahi ,ghalati tu tery general bappoon ki hai