- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 60 پیسے مہنگا، ڈالر 277 روپے پر بند
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو تھوڑی ہی دیر بعد منفی میں تبدیل ہو گیا۔
، 100 انڈیکس 84 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 649 ہو گیا۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pedcfLt.jpg





