- Joined
- Jan 19, 2016
- Posts
- 209
- Reaction score
- 480
- Points
- 0
ہوس اجتماعی کا شکار ہونے کے بعد جلائی ہوئی ، تڑپتی ہوئی ہوا کی بیٹی بستر مرگ پر انوشہ رحمٰن کی پریس کانفرنس کا انتظارکر رہی ہے ۔ اور اسے یقین ہے عصمتِ نسواں کی خاطر چیختی ہوئی انوشہ خود چل کر اس کے پاس آئیں گی اور درندوں کو میاں فاروق کے بیٹوں طرح نشان عبرت بنائیں ۔
- Featured Thumbs
- http://www.sojho.com/libs/uploads/2014/10/woman-set-on-fire.jpg
Last edited:





