Advertisement

انما الاعمال بالنيات


اسلام و علیکم

میری ذاتی رائے میں سزائے موت بحال ہونے کے پر چار قسم کے رد عمل سامنے آئے ہیں

١. وہ لوگ جنہوں نے ضرورت محسوس کی اور کسی اندرونی و بیرونی نا پسندیدگی کی پروا نا کرتے ہوئے چاروناچار کڑوا گھونٹ پی لیا

٢. وہ لوگ جو جانتے ہیں کے فیصلہ واپس نہیں ہو گا، صورت حال پر پوائنٹ سکورنگ کرتے ہوئے خود کو مغرب کے سامنے اس گناہ سے بری ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

٣. وہ لوگ جو مسلکی و لبرل نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں

٤. وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کے عصر حاضر کے تقاضوں نے شرع پیغمبری آشکار کر دی

6800070126_ded396e7f0_z.jpg


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہی سو باتوں کی ایک بات ہے ، نیت ریا کاری کی ہو تو نماز بھی عذاب بن جاتی ہے
نماز نا پڑھنے سے عذاب ٹل نہیں جاتا، نیت درست کرنی چاہے نماز نہیں چھوڑنی چاہے
 
نماز نا پڑھنے سے عذاب ٹل نہیں جاتا، نیت درست کرنی چاہے نماز نہیں چھوڑنی چاہے

پوسٹ بھی نیک نیتی سے پڑھنی چاہیئے ............ نماز کی اہمیت سے کون انکار کر سکتا ہے
 
تمام ناخداؤں کے در پے جبیں رکھی
نہیں رکھی تو اس وحدہ لا شریک لا ھو کے در پہ نہیں رکھی
جو
٧٠ ماؤں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے اور کہتا ہے


اگر سمجھو تو قصاص میں زندگی ہے


لیکن یہاں تو آپ نہیں ، جناب نہیں ، حضور آپ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، کی
تخصیص و تمہید و یقین دھانییاں و تسلیاں


تم قتل کرو ہو کے کرامت کرو ہو


یاد رہے کہ
" اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے " مفہوم قرآن

​

 
Jub niyet mein khot ho tu sara din namaz perh lo aur hath mein tusbeeh leker phiro tu koi faeda nahi .WO sub diloon ke raz janta hai aur niyet ka uss ko pata hai.lehaza sila bhi wo unnder dil mein chopi niyet ke hisab sy hi dega .uss amel ke hisab sy nahi jo bazaher dekhaya jaraha hai..
 
Last edited: