Advertisement

انقلاب فرانس کی جھوٹی کہانی

بچپن سے انقلاب فرانس کی باتیں اور کہانیاں سنتے اور پڑھتے آرہے ہیں. پرائمری اسکول میں ٹیچر نے انقلاب فرانس کے بارے میں ایک ایسی کہانی سنائی* جو* اج تک یاد ہیں. کہانی کچھ یوں تھی کہ انقلاب فرانس سے ساری دنیا متاثر ہوئے جس میں وقت کے سپر پاور انگلستان بھی شامل تھا جب لوگ ظالم بادشاہ اور ان کے کارندوں کو چوراہںوں میں پھانسیاں دے رہے تھے تو انگلستان کے شاعر اور ادیب طبقہ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا. ٹیچر نے رومانوی شاعر کیٹس کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ موصوف کو انقلاب فرانس سے بہت ذیادہ امیدیں* تھی اس کا خیال تھا

کے اب دنیا کے سارے لوگ اپنے ظالم بادشاہوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے اور دنیا سے غربت اور ناانصافی کا خاتمہ ہو جائے گا. فرانس میں اندرونی خانہ جنگی پھانسیوں*لوٹ مار*اور اقتدار کشمکش کے بعد نپولین بونا پارٹ نے زمام اقتدار سنبھال لی. خوش فہم انقلابیوں کی ارمانوں پر پانی پڑ گیا فرنس کے عوام کو ظالم بادشاہ سے چھٹکارہ حاصل تو ہوا لیکن اب ان کی قسمت ظالم آمر کی ہاتھ میں تھی یہ خبر انگلستان پہنچی

تو جناب کیٹس کو جھٹکا لگا وہ کچھ عرصہ اپنے مکان سے باہر نہیں نکلے اس واقعے نے کیٹس کی بولنے کی صلاحیت چھین اور کچھ عرصہ بعد دارفانی سے کوچ کر گئے. پچھلے ہفتہ تک میں اس واقعہ کو سچ سمجھتا رہا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ سرکاری اسکولوں میں انگلش لٹریچر کو اتنی خاص اہمیت نہیں دی جاتی. میں پچھلے بارہ سال سے انگلستان میں مقیم ہو لیکن مجھے کوئی خاص ضرورت پیش نہیں آئی

اس لئے یہ جھوٹی کہانی اج تک "سچ" تھی. میر اپنا خیال یہ ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں انقلاب نہیں آ سکتا کیونکہ لوگ ابھی اپنی "حرکتیں" چھوڑنے کیلئے تیار نہیں فرانس کے عوام ظلم سے تنگ آ چکے تھے اور ہم لوگوں میں ظلم برداشت کرنے کی اچھی خاصی صلاحیت ابھی بھی موجود ہیں.

مصنف.۔........ حیدر علی شاہ
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس خطّے کی معلوم تاریخ میں کسی اندرونی انقلاب کا واقعہ وقوع پذیر نہیں ھوا،آگے بھی کچھ ایسے آثار نظر نہیں آتے۔
 
Last edited:
we need to put all our efforts in to make our institutions strong

if you look at any first world country, thats what we see... there is no personality running the country...accountability is automated and no one can mess around
 
The people at the helm of affair never going to it. Most of us were thinking that PTI will bring an accountability system in KPK but PTI leadership destroyed it completely.
In past three years not a single corrupt was brought to justice in KPK, which mean either no one is corrupt in KPK or PTI itself is corrupt and don't want accountability?


we need to put all our efforts in to make our institutions strong

if you look at any first world country, thats what we see... there is no personality running the country...accountability is automated and no one can mess around
 
Advertisement
we need to put all our efforts in to make our institutions strong

if you look at any first world country, thats what we see... there is no personality running the country...accountability is automated and no one can mess around

اس پہلے ہمیں ملاوٹ۔ منافع خوری ۔قتل وغارت۔ بلیک میلنگ۔ قبضے۔چوری* اور منافقت چھوڑنی ہوگی ورنہ قانون بنانے سے کچھ نہیں ہوتا. احتساب کون کریگا؟ چور یا ڈاکو