Advertisement

انقلاب بمقابلہ ایلیٹ کلاس

ویسے تو انقلاب ہمیشہ بھوک سے جنم لیتے ہیں لیکن اس بار عمران نیازی سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس کی مدد سے انقلاب برپا کرنے جا رہا ہے . سوال یہ ہے کہ کیا سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس عمران نیازی کے انقلاب کا خواب پورا کر سکے گی ؟ ایسا نہ ممکن ہے ملا کی دوڑ مسجد تک اور عمرانڈوز کی دوڑ ٹویٹر تک . سڑکوں کا سوچنا بھی نہ اور یہ بھی مت سوچنا کہ کروڑوں ٹویٹ کا ٹرینڈ چلانے والے کبھی بھی شیلنگ ، آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے سامنے کھڑے ہو سکیں گے . وہ عمرانڈوز جو سوشل میڈیا پر ڈائنو سار بنے نظر آتے ہیں ان کو جیسے کی پریزن وین نظر آۓ گی چوہو ں کی طرح پتلی گلی سے نکل جائیں گے
عمران نیازی دن بدن سوشل میڈیا پر ٹرینڈ دیکھ کر پاگل ہو رہا ہے اس کا ذہنی توازن بگڑ رہا ہے جیسے شیر کی کھال میں کھوتے کو مستی چڑھی تو وہ ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے لگا اسی طرح دو تین ہزار کا مجمع دیکھ کر عمران نیازی بھی جذبات کی رو میں بہ جاتا ہے اور غصے سے ڈھینچوں ڈھینچوں شروع کر دیتا ہے . اس کا کوئی فائدہ نہیں . عمران نیازی ایک کروڑ کا جلسہ بھی کر لے تو بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا . اس بار عمران نیازی نے وہ میدان چنا ہے جو لیڈر کی اوقات کھول کر سامنے رکھ دیتا ہے . اب کی بار عمران نیازی نے جو لانگ مارچ کرنا ہے وہ اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر نہیں بلکہ اپنی لیڈری کے بل بوتے پر کرنا ہے . ضیا نے بھٹو کا تختہ الٹا اور اسے صفر سمجھتے ہوے چھوڑ دیا لیکن بھٹو نے وہ طوفان کھڑا کیا کہ ضیا کو دوبارہ اسے گرفتار کرنا پڑا .بھٹو کی سٹریٹیجی بالکل واضح تھی وہ سڑکوں پر تھا اور ٹرینوں پر تھا اس کے مقابلے عمران نیازی جلسوں میں ماڈلنگ کر رہا ہے . عمران نیازی کی کیا اوقات کہ وہ سڑکوں پر نکلے اور لاکھوں کا مجمع اس کے آگے پیچھے ہو ، وہ ٹرین پر چڑھے اور ہفتہ ہفتہ ٹرین لیٹ ہو جاۓ . عمران نیازی صرف و صرف لیڈر کی ایک پیروڈی ہے
المیہ یہ ہے جن لوگوں کے پاس زبان ہے اور وہ اظہار کر سکتے ہیں وہ عمران نیازی کے ساتھ ہیں . ایسے جسے ایک گاؤں کے چاروں کونوں پر کتے بھونک رہے ہوں اور یہ سمجھا جاۓ کہ گاؤں پورا ہی کتوں کا ہے کیوں کے ہر طرف کتوں کے بھونکنے کی آواز ہے . عمران نیازی جو سیاست لے کر چل رہا ہے وہ زیادہ پڑھے لکھے طبقے کو متاثر کرسکتی ہے لیکن پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے عمران نیازی کا جیتنا نا ممکن ہے . لاہور ہو یا کراچی دونو ہی عمران نیازی کی پہنچ سے دور ہیں اور انہی دو شہروں سے اس کا اسی فیصد سوشل میڈیا ہے . آ جا کے عمران نیازی کی سیاست انہی غیر انقلابی الکٹبل کے سر پر ہو گی اور الیکشن میں وہ ہی روایتی لینڈ سکیپ ہو گا جو ہر الیکشن میں ہوتا ہے . عمران نیازی کا انقلاب جتنا بھی ووٹ بینک بڑھا لے لیکن وہ اس خاموش اکثریت سے نہیں بڑھ سکے گا جو ہر دفعہ اپنی پسند کی پارٹی کو ہی ووٹ ڈالتے ہیں
اگلے تین ہفتوں میں عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکلے گا . عمران نیازی کا لانگ مارچ مکمل طور پر ناکام ہو گا بلکہ پنجاب اور سندھ میں صفر ہو گا باقی عمران نیازی کے پی کے میں اپنی حکومت استعمال کر کے عزت بچانے کی کوشش کرے گا لیکن وہ بھی کامیاب نہیں ہو گا . اس دوران عمران نیازی کی بد زبانی کی وجہ نے مالکوں نے وڈیوز ریلیز کر دیں تو عمران نیازی کا شیطانی روپ قوم کے سامنے ہو گا . عمران نیازی ذلت و رسوائی کے اس گڑھے میں گرنے جا رہا ہے جس کا تصور کرنا نا ممکن ہے
​
 
Advertisement
Saw your name, ignored your long-winded useless rant, saved some extremely important time that can be utilized in a much fruitful manner such as #marchagainstimportedgovt. Abhi se phatti padh rahi hai ... abhi to party shuroo hoi hai. Tum chohoon ko sure chupane ki jagah nahin mile gi agar long march tuk naubat phounch bhi gai. Nautunki jiyale....urf bhikari.
 
New-Project-2022-05-06-T192254-151.jpg
 
Advertisement
.......................................عمران نیازی سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس کی مدد سے انقلاب برپا کرنے جا رہا ہے.....................................

You started your ramblings with an obfuscation, then you presented it as fact on which you based the rest of your silly drivel, all in a bid to validate the invalidated, PPP+MLN, whose very history is enough to dismiss them as a conglomerate of lying ********... and perhaps trick your conscience (If it still has a pulse) into thinking you're on the right side......
If that doesn't make you a ******, what will?
 
اس بیچارے کو اپنا دکھڑا سنانے کے لیے بھی سوشل میڈیا کو پی استعمال کرنا پڑ رہا ہے
لیکن سوال یہ ہے کہ
اگر سوشل میڈیا کے انقلاب سے کچھ ہونا نہیں تو پھر اس امپورٹڈ حکومت کوڈر کس بات کا ہے؟
 
.......................................عمران نیازی سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس کی مدد سے انقلاب برپا کرنے جا رہا ہے.....................................

You started your ramblings with an obfuscation, then you presented it as fact on which you based the rest of your silly drivel, all in a bid to validate the invalidated, PPP+MLN, whose very history is enough to dismiss them as a conglomerate of lying ********... and perhaps trick your conscience (If it still has a pulse) into thinking you're on the right side......
If that doesn't make you a ******, what will?
Why why why even u responded to this haram ka nutfa.
 
Advertisement

ویسے تو انقلاب ہمیشہ بھوک سے جنم لیتے ہیں لیکن اس بار عمران نیازی سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس کی مدد سے انقلاب برپا کرنے جا رہا ہے . سوال یہ ہے کہ کیا سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس عمران نیازی کے انقلاب کا خواب پورا کر سکے گی ؟ ایسا نہ ممکن ہے ملا کی دوڑ مسجد تک اور عمرانڈوز کی دوڑ ٹویٹر تک . سڑکوں کا سوچنا بھی نہ اور یہ بھی مت سوچنا کہ کروڑوں ٹویٹ کا ٹرینڈ چلانے والے کبھی بھی شیلنگ ، آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے سامنے کھڑے ہو سکیں گے . وہ عمرانڈوز جو سوشل میڈیا پر ڈائنو سار بنے نظر آتے ہیں ان کو جیسے کی پریزن وین نظر آۓ گی چوہو ں کی طرح پتلی گلی سے نکل جائیں گے
عمران نیازی دن بدن سوشل میڈیا پر ٹرینڈ دیکھ کر پاگل ہو رہا ہے اس کا ذہنی توازن بگڑ رہا ہے جیسے شیر کی کھال میں کھوتے کو مستی چڑھی تو وہ ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے لگا اسی طرح دو تین ہزار کا مجمع دیکھ کر عمران نیازی بھی جذبات کی رو میں بہ جاتا ہے اور غصے سے ڈھینچوں ڈھینچوں شروع کر دیتا ہے . اس کا کوئی فائدہ نہیں . عمران نیازی ایک کروڑ کا جلسہ بھی کر لے تو بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا . اس بار عمران نیازی نے وہ میدان چنا ہے جو لیڈر کی اوقات کھول کر سامنے رکھ دیتا ہے . اب کی بار عمران نیازی نے جو لانگ مارچ کرنا ہے وہ اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر نہیں بلکہ اپنی لیڈری کے بل بوتے پر کرنا ہے . ضیا نے بھٹو کا تختہ الٹا اور اسے صفر سمجھتے ہوے چھوڑ دیا لیکن بھٹو نے وہ طوفان کھڑا کیا کہ ضیا کو دوبارہ اسے گرفتار کرنا پڑا .بھٹو کی سٹریٹیجی بالکل واضح تھی وہ سڑکوں پر تھا اور ٹرینوں پر تھا اس کے مقابلے عمران نیازی جلسوں میں ماڈلنگ کر رہا ہے . عمران نیازی کی کیا اوقات کہ وہ سڑکوں پر نکلے اور لاکھوں کا مجمع اس کے آگے پیچھے ہو ، وہ ٹرین پر چڑھے اور ہفتہ ہفتہ ٹرین لیٹ ہو جاۓ . عمران نیازی صرف و صرف لیڈر کی ایک پیروڈی ہے
المیہ یہ ہے جن لوگوں کے پاس زبان ہے اور وہ اظہار کر سکتے ہیں وہ عمران نیازی کے ساتھ ہیں . ایسے جسے ایک گاؤں کے چاروں کونوں پر کتے بھونک رہے ہوں اور یہ سمجھا جاۓ کہ گاؤں پورا ہی کتوں کا ہے کیوں کے ہر طرف کتوں کے بھونکنے کی آواز ہے . عمران نیازی جو سیاست لے کر چل رہا ہے وہ زیادہ پڑھے لکھے طبقے کو متاثر کرسکتی ہے لیکن پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے عمران نیازی کا جیتنا نا ممکن ہے . لاہور ہو یا کراچی دونو ہی عمران نیازی کی پہنچ سے دور ہیں اور انہی دو شہروں سے اس کا اسی فیصد سوشل میڈیا ہے . آ جا کے عمران نیازی کی سیاست انہی غیر انقلابی الکٹبل کے سر پر ہو گی اور الیکشن میں وہ ہی روایتی لینڈ سکیپ ہو گا جو ہر الیکشن میں ہوتا ہے . عمران نیازی کا انقلاب جتنا بھی ووٹ بینک بڑھا لے لیکن وہ اس خاموش اکثریت سے نہیں بڑھ سکے گا جو ہر دفعہ اپنی پسند کی پارٹی کو ہی ووٹ ڈالتے ہیں
اگلے تین ہفتوں میں عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکلے گا . عمران نیازی کا لانگ مارچ مکمل طور پر ناکام ہو گا بلکہ پنجاب اور سندھ میں صفر ہو گا باقی عمران نیازی کے پی کے میں اپنی حکومت استعمال کر کے عزت بچانے کی کوشش کرے گا لیکن وہ بھی کامیاب نہیں ہو گا . اس دوران عمران نیازی کی بد زبانی کی وجہ نے مالکوں نے وڈیوز ریلیز کر دیں تو عمران نیازی کا شیطانی روپ قوم کے سامنے ہو گا . عمران نیازی ذلت و رسوائی کے اس گڑھے میں گرنے جا رہا ہے جس کا تصور کرنا نا ممکن ہے
​
 
Just a month before PTI gov toppling, I was told by one Indian friend that IK going home, honestly I laughed and said you know it is impossible the level of support he had plus successfully overcome almost all huddles.
Anyway the conclusion is American were keeping Indian officials aware of every single plans they were cooking against Pakistan government.
 
Advertisement
tumhari bakwasiat aksar imran khan ke khilaf hoti hain ,honi bhi chahiye kiun ke harak ka maal jahan jahan se guzarta he apna rang dikhata jata he ,bhuto tha ,mar gia ,mgr zardar aur billo rani kia he ,sirf larkana pr 90 arab lga dia ,mgr koi bata de ke larkana ki koi aik gali bhi bani ,sara paisa zardari jaise ********** aur us ki behan ke mehlon pr lga ,zardari ka bbap aik ****** nasal se tha ,jo hazrat quaid e azam ke bare main kutte ki tarah bhonkta raha he,aur kb tk zardar aur billo bhutto ko baiche gi ,wo tu sindhi bechare jin ke pass na taleem he na sehat ,wo majborn bhutto ko vote daite hain ,kiun ghulami bohat mazboot he ,kabhi apne bal pr zardar aur billo rani vote le gi tu pata chalr ga ,bohat haram kamia he ,beghaiat zardar ,ne
 
.......................................عمران نیازی سوشل میڈیا پر قابض ایلیٹ کلاس کی مدد سے انقلاب برپا کرنے جا رہا ہے.....................................

You started your ramblings with an obfuscation, then you presented it as fact on which you based the rest of your silly drivel, all in a bid to validate the invalidated, PPP+MLN, whose very history is enough to dismiss them as a conglomerate of lying ********... and perhaps trick your conscience (If it still has a pulse) into thinking you're on the right side......
If that doesn't make you a ******, what will?
Damn, you actually wasted time from you life to read a sentence of this worthless ******** tripe.

Saw your name, ignored your long-winded useless rant
That is my default SOP for a lot of jiyala patwaris, raja chawal, awan, badshah, this ****** so on and so forth
 
SOP for a lot of jiyala patwaris
That's my default SOP for ALL of these haramis and even those who have sympathy for them while feigning neutrality like Tit4Tat, Siberite etc, the closeted haramis... This one, I just happen to have missed putting back on ignore... I'd opened that jar of boiled pricks back on 1st April remember?
I don't read them beyond their titles and that too because Siasat.pk shows you the posts in the feed even if the content is invisible.
 
Advertisement
Realistically u Beleive he would know why he's ****** and he would become naive. These people paid to do all this.
I believe they're an incorrigible bunch of haramis supporting haramis because their sustenance depends on all that's ******... That's why I do this to them....
PS: Updated....
 
Last edited:
عمران نیازی جو سیاست لے کر چل رہا ہے وہ زیادہ پڑھے لکھے طبقے کو متاثر کرسکتی ہے
?​
ایک جاہل بتا رہا ہے وہ جاہل ہے اسلئے عمران خان اسے متاثر نہیں کرسکتا​
 
I am proud to be Jahil
because
of the fact everything looks reverse in this age of deceptive media