Advertisement

انقلاب ؟ کونسا انقلاب ؟


بھائی یہ انقلاب کیسے آے گا ؟

کونسا انقلاب ؟ قادری والا یا عمران خان والا ؟

ارے یار چھوڑو قادری یا عمران خان کو، ہم صرف انقلاب کی بات کر رہے ہیں وہ بتاؤ وہ کب اے گا ؟

وو انقلاب آج کل وزیرستان میں مصروف ہے، تھوڑا انتظار کرو .

اور کتنا انتظار کریں، پہلے عمران خان نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، پھر کچھ امید شیخ رشید سے ہوئی کے وہ شاید عمران خان کو رازی کرلے، مگر نتیجہ ووہی دھاک کے پندرہ پاتھ، اب یہ قادری آگیا ہے، سمجھے نہیں کے آخر انقلاب کی اتنی اقسام کیوں ہیں ؟

وہ بھائی سمجھا کرو، انقلاب میں بھی آپکو پسند کرنے کی آزادی ہے، جمہوریت میں آپ اپنی پسند کا انقلاب منظور کر سکتے ہیں، اگر صرف ایک ہی قسم کا انقلاب ہوگا تو آپ کچھ عرصے میں بور ہوجاے گیں .. کیا خیال ہے، حکومت کو آخر آپکی تفریح کا بھی تو کچھ سامان مہیا کرنا ہے یا نہیں ؟

ہاں یہ بات تو ہے ....

ویسے بھی گرمیاں ہیں، لوڈشیڈنگ ہے، رمضان ہے، اتنے سارے شیطان جو عام طور پر قید ہوتے ہیں، وہ جیل توڑ کر فرار ہوگے ہیں اور آزاد گھوم رہے ہیں، کچھ انکی فکر اور پریشانی سے آپکو بچانا ہے .. سمجھا کرو..

جی جی ..

پھر ابھی وہ عمران خان نے ایک اور جلسہ کرنے کا علان کردیا ہے، اس میں موحترم حکومت کو ایک اور الٹی میٹم دینے والے ہیں، وہ ڈرامہ بھی آپکو دکھانا ہے ..

ڈرامہ ؟ اور کونسا ڈرامہ ؟

ارے یار ووہی جو ہمیشہ سے دیکھا رہے ہیں، اس دفع وہ حکومت کو کہیں گے کے عید ال فطر تک کا ٹائم دیتا ہوں ورنہ ..

ورنہ ؟؟

بس ورنہ !

سمجھا نہیں .. آپکی بات خیر چھوڑو وہ قادری صاحب کا..

قادری صاحب بی .. بس ورنہ ؟؟؟؟

میرا خیال ہے کے میں اتنا سمجھدار تو ہوں کے جان لوں کے اگر میں نے اپنی تقدیر بدلنی ہے تو مجھے خود کچھ کرنا ہوگا، یہ سیاست دان کچھ نہیں تبدیل کر سکتے، یہ سیاست دان تبدیلی لا ہی نہیں سکتے، کیوں کے یہ ہمیشہ موجودہ نظام کو بچانے آتے ہیں، اگر عمران خان ہو یا قادری، یا شیخاں پارٹی .. اگر اقتدار میں ہوے بھی تو نظام تو یہی ہوگا .. تو پھر تبدیلی کیا ہوگی ؟

پاکستانی قوم کی قسمت یہ لوگ خود اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں، جب یہ صبح سو کر اٹھتے ہیں تو انکو پتا ہوتا ہے انکے ساتھ کیا ہونے والا ہے، اور ووہی ہوتا بھی ہے اور یہ سب کچھ انکے ساتھ ہمیشہ ہوتا رہے گا

​
qadriinqilab.jpg

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مشرّف کا دور نواز لوہار اور سب پر بھاری زردی کے دور سے بہت اچھا تھا، کم از کم دشت گردوں کو سہی ڈنڈا دے کر رکھا ہوا تھا، مگر مشرف نہ چند سیاسی یتیموں پر یقین کرکے اپنا بیڑا غرق کروالیا.

اور ہماری قوم، جیسی گھٹیا قوم ہے، ویسے ہی گھٹیا حکمران، ہور چوپو

​