انصاف کے بغیر کسی بھی ملک میں ترقی ممکن نہیں ھے یہ بات پتھر پر لکیر ھے اگر کیسی بھی جگہ انصاف نہ ملے گا تو وہاں ترقی نہیں ہوگی اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے بیوقوف بدھو نمونے چمونے خنزیر منافق ظالمین ڈیکٹیٹر اور ان کے حواریوں کا ٹولہ یہ بات مانے یا نہ مانے لیکن یہ حقیقت ھے کہ انصاف کے بغیر ترقی ممکن نہیں ھے اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے سورہ 21 کی آیت نمبر 47 کا مفہوم یہی ھے کہ انصاف کرو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور انصاف دینے والوں کا انصاف شروع ہو جائے
انسان اور ملک اسی وقت ترقی کرتے ہیں جب انسان کو انصاف ملتا ھے. پاکستان کا عدالتی نظام/ انصاف دینے کا نظام بہت نیچے گیا ہوا ھے اور یہ بات خود فائر لعنتی فائر انٹرویو میں کہہ رہا ھے کہ پاکستان کی عدالتوں میں بہت مداخلت ہوتی ھے جس میں عدالتوں کے خنزیر نمونے ریلو کٹے حواری چیلے برابر کے شریک ہیں
قاضی فائز عیسیٰ کا تازہ ترین انٹرویو سامنے آ گیا۔ آپ ان کی گفتگو سے کتنے متفق ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇 #QaziFaezIsa #PakistanPolitics #PakistanNews #PoliticalDebate #CurrentAffairs...
No society can survive without rule of law & justice for all. This corrupt, bootlicking Sharif mafia's fake government and Asim Khanzeer's authoritarian and dehumanizing mindset are sickening to the core.
جن کے پاس انصاف دینے کی اتھارٹی ھے وہ انصاف مہیا کریں ورنہ ان کے ساتھ تو انصاف ہوگا ہی ہوگا یہ بات ( پتھر پر کندہ ھے, پتھر پر لکھی ہوئی ھے)پتھر پر لکیر ھے انصاف دینے والے انصاف دیں اس سے پہلے کہ ان انصاف دینے والوں کا انصاف شروع ہو جائے
سورہ 4 کی آیت نمبر 135 میں بھی انصاف کرنے کا حکم ھے لیکن یہ حکم ایمان والوں کے لئے ھے منافقین کے لئے نہیں ۔ کیونکہ منافقین کو جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ڈالا جائے گا اور یہ بات بھی پتھر پر لکیر کی طرح ھے جس کو مٹایا نہیں جا سکتا ھے سورہ 4 کی آیت نمبر 145 کا مفہوم منافقین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے ۔
ایک یی سورہ 4 میں مومنین ایمان والوں کے لئے علیحدہ آیت اور منافقین کے لئے علیحدہ آ یت ( تاکہ انسان انصاف دیتا رھے/ اچھے کام کرتا رھے اور مومن بن کر مرے اور جلد از جلد راہ راست پر آ جائے اور کامیاب ہو جائے یا آگر انسان کو منافق بن کر مرنا ھے تو بھی اس انسان کی مرضی ) اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے انسان سدھر جائے (ایمان والے مومنین کے لئے آیت 135 انصاف کے بارے میں کہ مومنین کام انصاف مہیا کرنا/ انصاف دینا لازمی کام ھے )اور منافقو کے لئے آیت نمبر 145 جس کے مطابق منافقین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے یہ بات پتھر پر لکیر ھے اب یہ انسان کی اپنی مرضی ھے کہ وہ کس طرح مرنا چاہتا ھے اللّٰہ نے یہ اختیار انسان کو دے دیا ھے