Advertisement

انصاف کی راہ میں انصاف حائل ہے

انصاف کی راہ میں انصاف حائل ہے

Logo.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

دنیا میں صرف ایک منصف ہے جس کے پاس خدائی طاقت ہوتی ہے . الله کے آخری نبی نے ١٤٠٠ سال پہلے اقوام کے زوال کے اسباب کا اپنا آخری فیصلہ دنیا بھر کی اقوام کے لئے کر دیا تھا

تم سے پہلے قومیں اسلئے تباہ اور برباد ہو گئیں جنہوں نے صرف غریب کو سزا دی اور امیر کو بچا لیا ، خدا کی قسم اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کی مرتکب ہوتی تو میں اسکے ہاتھ کاٹ دیتا

میں عرصہ دراز سے ایک بات مستقل لکھ رہا ہوں کے پاکستان میں جب تک جج حضرات اور جنرلز کا احتساب نہیں ہو گا ، کسی کا احتساب نہیں ہو سکتا . جب تک پنجاب کے لٹیرے جیل نہیں جائیں گے ، اپ کسی بھی سندھی ، بلوچی اور پختون کو جیل نہیں بھیج سکتے . میرا یہ ماننا ہے کے جج اور جنرل اپنے بچاؤ کے لئے آجتک نواز زرداری کو بچاتے آئے ہیں . پاکستان کے لوگوں کا خواب تھا کے ججز اور جنرل کا احتساب ہو ، جب یہ شروع ہو رہا ہے تو " میڈیا کا مافیہ " ہمیں ڈرا رہا ہے . پاکستانی ریاست کے تمام ادارے مافیہ بن چکے ہیں اور عمران خان کو ایک چومکھی جنگ لڑنی پڑے گی . یہ ایک اعصابی جنگ ہے جس کے لئے عمران خان نے بھر پور اعصابی ٹریننگ کی ہے . عمران خان کو اسکے " قریب ترین " مصاحبین اسے ورغلائیں گے ، غلط مشورے دیں گے مگر عمران خان کو کسی بھی صورت احتساب سے یو ٹرن نہیں لینا چاہیے .حکومت کل جاتی ہے تو آج چلی جائے . ایک مرتبہ تمام غداروں کو نہ صرف سزا ملے بلکے دولت بھی واپس ملے پھر ہم کہیں گے ، ڈب تے گئیں اں مگر چس بڑ ی آئی اے

پاکستانی صحافت میں بدنام زمانہ صحافتی طوائف جاوید چودھری کا لکھنا تھا کے نواز شریف بہت خوش قسمت انسان ہیں . ظاہر ہے شریف خاندان کا یہ پالتو صحافی کبھی بھی نہیں لکھے گا زمانے بھر کی خوش قسمتی صرف نواز شریف کی حصے میں کیوں آئی ہے ؟

پاکستان کی ٧١ سالہ تاریخ میں احتساب کا عمل تو کب سے چل رہا ہے مگر کیا یہ کبھی پایہ تکمیل تک بھی پونھچا . جس جس نے فلم گاڈ فادر دیکھی ہے ، اس کے صرف ایک جملے میں مافیہ کا تمام فلسفہ چھپا تھا

I'm gonna make him an offer he can't refuse
یعنی میں اسے ایک ایسی افر کروں گا جسکا انکار ممکن نہیں ہو گا . ہم نے دیکھا نے نواز شریف نے ذاتی جیب سے نہیں بلکے پاکستان کی ریاست کی دولت اور سسٹم کو استعمال کرتے ھوے تمام جج ، جنرلز ، افسر ، صحافی ، سیاستدانوں اور اپنے کارکنوں کو نوازا . جب نواز شریف کو جیل ہوئی تو صرف وہی لوگ میڈیا اور سڑکوں پر اس خاندان کا دفاع کر رہے ہیں

جاتی امراء کے مافیہ کنگ نے سسلین مافیہ کی کامیاب کاپی کی جسکی نظیر نہیں ملتی . جاتی امراء مافیہ کی بہترین کاپی آصف زرداری نے کی اور وہ دونوں آج شیر شکر ہیں . نواز شریف کو جتنا میں پرکھتا ہوں ، اتنا حیران ہوتا ہوں . مجھے بہت تجسس ہے یہ جاننے میں کے نواز شریف کو دراصل چلانے والے اصل کردار کا کیا نام ہے . نواز شریف نے جہاں پورے پاکستان کی معیشیت بھٹا دی وہاں نہ صرف پورا کا پورا نظام کرپٹ کیا بلکے لوگوں کو بھی کرپٹ کیا . پاکستان کے نظام میں چوری چکاری کی سزا تو ہے مگر غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے ترقی معکوس ہونے اور ٢٢ کڑوڑ لوگوں کی زندگی خطرات میں ڈالنے کی کوئی سزا قانون کی کتابوں میں نہیں ہے . افسوس

نواز شریف جیسے کوڑھ مغز انسان نے پاکستان کے بڑے بڑے جنرلز ، جج ، افسران اور صحافیوں کی میراث کو ختم کیا اور خود قائم رہا . ان تمام بڑے لوگوں کو ایک مشترکہ غلطی یہ رہی کے انہوں نے شریف خاندان کو ہمیشہ ریلیف دیا . شریف خاندان انتہائی ڈھٹائی سے لگا رہا اور متاثرین افراد پردہ سکرین سے ہٹ گئے . عمران خان کی ٢٢ سالہ میراث بھی نواز شریف کھا جائے گا اگر عمران خان نے نواز شریف کو ذرا بھی ڈھیل دی . وہ لوگ عمران خان کے بدترین دشمن ہیں جو عمران خان کو ، "چل چھڈ پراں" یا "چل ہن جاندے غصہ" کا مشورہ دیتے ہیں . عمران خان نے اگر ماضی سے نہ سیکھا تو وہ دوسروں کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دے جائیں گے . نواز شریف کا ڈسا ہوا کبھی پانی بھی نہیں مانگتا

لگتا ہے ریاست پاکستان کو یہ بات سمجھ میں ا گئی ہے یا ریاست پاکستان میں ایک جج صاحب ایسے ا گئے ہیں جنکا شاندار ریکارڈ ہے اور وہ اپنی میراث کسی طور پر بھی نواز شریف کے قدموں میں ڈال کر ریٹائر نہیں ہونا چاہتے .عمران خان عدلیہ کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتے . جسٹس کھوسہ صاحب کا دور منصفی بہت مختصر ہو گا مگر تاریخی ہو گا .الله کرے کے جسٹس کھوسہ صاحب اپنے پیش رو ججز کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں خود کو ڈال کر رخصت نہ ہوں . ریاست پاکستان پر شریف خاندان اور زرداری کو گرفتار کرنے، سزا دینے اور دی گئی سزا برقرار رکھنے کا بہت زیادہ پریشر ہے کیونکے ریاست پاکستان اخلاقی طور پر بہت کمزور ہے . گورنمنٹ اوف پاکستان نے جیسے ہی تین جج حضرات کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ، پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا ہو گئی گورنمنٹ نے ہائی کورٹ کے دو جج اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے مگر میڈیا صرف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں پروپوگنڈا مہم چلا رہا ہے . پروپوگنڈا یہ کیا جا رہا ہے کے موصوف نے خادم حسین دھرنا کیس میں پاکستانی افواج اور انٹیلی جنس کے بارے میں سخت ریمارکس پاس کئے تھے . ویسے بھی موصوف کو احساس ہونا چاہیے کے وہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکے کمرہ عدالت میں ایک منصف کی کرسی پر بیٹھے تھے . کیا کبھی کسی آرمی چیف نے کہا ہے ، عدلیہ میں جج چور ہیں یا ہم عدلیہ کو دہشت گرد ، غدار اور ڈاکو پکڑ کر دیتے ہیں اور وہ تمام کو چھوڑ دیتے ہیں . یہ ریمارکس اپنی جگہ توہین آمیز تھے اور اداروں کے وقار کے منافی تھے . اگر اسطرح اداروں میں بیٹھے لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے لگیں تو چل گئی باقی دیمک زدہ حکومت

میڈیا میں پروپوگنڈا کرنے والوں نے کسی نے بھی یہ نہیں لکھا یا کہا کے موصوف نے حدیبیہ کیس میں نواز شریف خاندان کو بھر پور ریلیف دی تھی اور وہی کیس ایسا تھا جس میں منی لانڈرنگ کے شواہد ازل سے تھے . موصوف نے نہ صرف وہ کیس ختم کیا بلکے پہلی مرتبہ میڈیا کو وہ کیس زیر بحث لانے پر پابندی کا نفاذ کیا . عدلیہ کی ایسی آمریت کی نظیر حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی . مجھے پتا ہے پاکستان کی آرمی نے حالیہ تنقیش میں بہترین طریقے سے تنقیش کرنے میں اداروں کی مدد کی ہے . یہ مافیہ سے زیادہ طاقتور ادارہ ہی ایسی تحقیقات کر سکتا ہے . کیا یہ پاکستان آرمی کی ذمہ داری نہیں ہے کے وہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے ہمیں بچائے . جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کیوں اتنا غصہ تھا جو انہوں نے خادم حسین کیس میں نکالا تھا ؟

پاکستان کی ریاست تمام لوگوں کی تنخواہ اور مراعات عوام کے خوں پسینے سے دیتی ہے . جسٹس قاضی جیسے جج پہلے بھی بہت سے گزر چکے ہیں . ایک مولوی تارڑ ایسے بھی گزرے ہیں جو شریف خاندان کے تمام کیسز دیکھتے تھے اور اجرت میں انھیں صدر کا عھدہ دیا گیا تھا . انڈیا کے معروف پریکٹیکل شاعر راحت اندوہی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں . ایک مرتبہ انہوں نے ایک فورم پر کہ دیا کے ، حکومت چور ہے . اگلے دن پولیس انکے گھر پر ا دھمکی . افسر نے ان سے پوچھا کیا اپنے ایسا کہا تھا . انہوں نے کہا ، بلکل کہا تھا مگر یہ نہیں کہا تھا کے کونسی حکومت ( انڈیا کی ، پاکستان کی ، امریکہ یا کسی اور ملک کی ) چور ہے . وہ پولیس والے کہنے لگے ، کیا ہمیں اب یہ بھی پتا نہیں کے ہماری سرکار چور ہے

ریاستی اداروں کو پتا ہے کے وہ ریفرنس کیوں فائل کر رہے ہیں . میڈیا انکا تمام شجرہ نسب ہمارے سامنے رکھ کر ہمیں گمراہ کر رہا ہے . کیا یہ مناسب ہے کے ریفرنس کے جواب میں کسی فرد کا شجرہ نسب نکال کر لوگوں کے سامنے رکھ دیا جائے . ظاہر ہے ریفرنس میں جرم لکھا ہو گا اور موصوف نے خود کو معصوم ثابت کرنا ہے . مریم نواز شریف بھی یہی پروپوگنڈا کر رہی ہے کے نواز شریف پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں اور ایٹمی دھماکے انکے دور میں ہوے ہیں . کیا بطور وزیراعظم ، جج اور جینرل لوگوں کی ذمہ داری زیادہ بڑھ نہیں جاتی . پاکستان میں جس نے اٹیمی پاکستان پروگرام کا آغاز کیا ، اسے لٹکا دیا گیا . جس نے ( ڈاکٹر قدیر ) اسے مکمل کیا ، اسے نشان عبرت بنا دیا گیا اور کھڈے لائن لگا دیا گیا . صدر پاکستان اسحاق خان نے اسکی ٢٠ سال سے زیادہ آبیاری کی ، انھیں ڈھکن نواز شریف پڑ گیا . کیا ریاست پاکستان نے محمد علی جناح صاحب کی فیملی کو کوئی تکریم کی . کیا ریاست پاکستان نے علامہ اقبال کے خاندان کے کسی فرد کو وزیراعظم بنوایا . عمران خان جیسے وزیراعظم نے انکے پوتے ولید اقبال کو سینٹر بنوا کر کھڈے لائن لگوا دیا اور انکا تمام پیشن ختم کر دیا . کونسا شجرہ نسب اور کہاں کا شجرہ نسب ؟

کیا نشان حیدر خاندان کے سپوت جنرل راحیل کو مریم نواز کا ریلیف دینا اخلاقی قدروں کے منافی نہ تھا جس سے افواج پاکستان کی عزت میں حرف آیا تھا . کیا پاکستانی چیفس اوف آرمی اسٹاف کو یہ زیب دیتا ہے کے وہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرے ملکوں میں رہائش اختیار کریں . کیا کسی رفیق تارڑ ڑ ، جسٹس قیوم ، جسٹس میاں ثاقب نثار ، چودھری افخار اور بیشمار ججز کو اپنے عھدوں کے منافی حرکات زیب دیتی تھیں . کیا نواز شریف نے یہ نہیں کہا تھا کے جج حضرا ت بغض سے بھرے ہوے ہیں اور وہی اب عدلیہ کا الم لے کر اٹھ کھڑے ہیں . میڈیا کس خاندان اور عھدے کا ہمیں بتا کر گمراہ کر رہا ہے ، کیا ہمیں پاکستان کی تاریخ معلوم نہیں ہے . کیا ہمیں پتا نہیں ہے کے جدی پشتی لوگ کسطرح پاکستان کو نقصان پونھچا رہے ہیں؟

پروپوگنڈا کرنے والو ، کان کھول کر سن لو

الله کے رسول کے خاندان کی ہم سری دنیا کا کوئی خاندان نہیں کر سکتا . جب الله کے رسول نے دنیا بھر کی قوموں کا بلا تفریق فیصلہ صادر کر دیا ہے تو قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی کوئی اہمیت ہمارے سامنے نہیں ہے . ہمارے اصحابہ اکرام کا محاسبہ جب اس وقت کا ایک بدو کر سکتا تھا تو قاضی فائز عیسیٰ اور انکا خاندان کس کھیت کو مولی ہیں ؟

​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
جسٹس فائز بکاؤ مال ہے

رطب خور کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرتا ہے

پاکستان کی قومی سلامتی کےُ اداروں کے

خلاف بھارتی زبان بولتا ہے۔

عوامی مطالبہ ہے کہ کرپٹ ججز جو سرعام

سزائے موت دی جائے
پہلے صرف چند سیاستدانوں کی چیخوں کی آوازیں سنی جا رہی تھیں ، عوام کی مہنگائی سے چیخیں نکل رہی ہیں اور اب اس میں ججز کی چیخوں کا اضافہ ہو چکا ہے . ابھی اس کورس میں اور بھی گروپ شامل ہوں گے اور عمران خان ان سب کی قوالی کریں گے – انشا الله
رل تے گئیں اں
پر چس بڑ ی ا ریی اے

​
 
اگرچہ بات تھوڑی لمبی ہوگئ مگر تھی کام کی۔۔۔
نواز یا اس کی سپوتری۔۔۔۔زرداری یا اس کی بلو کبوتری ۔۔ساروں کا یہ حال ہوگیا ہے کہ۔۔جس پر ہاتھ رکھتے ہیں۔۔یا جس کے حق میں دو بول بول لیتے ہیں۔۔آدمی سمجھ جاتا ہے یہ رانگ نمبر ہے۔۔چاہے وہ جج ہو یا کیا اس نے تازہ تازہ حج ہو۔۔ ۔
​
 
Last edited:
پہلے صرف چند سیاستدانوں کی چیخوں کی آوازیں سنی جا رہی تھیں ، عوام کی مہنگائی سے چیخیں نکل رہی ہیں اور اب اس میں ججز کی چیخوں کا اضافہ ہو چکا ہے . ابھی اس کورس میں اور بھی گروپ شامل ہوں گے اور عمران خان ان سب کی قوالی کریں گے – انشا الله
رل تے گئیں اں
پر چس بڑ ی ا ریی اے

​
سابقہ سے ،موجودہ وزیر اعظم اور مشرف پر بھی کیسز ہو سکتے ہیں تو فائز عیسی میں اس کے سوا کیا سرخاب کا پر لگا ہے کے اس پر ریفرنس سے آسمان ٹوٹ پڑا ہے؟کیا اس سے پہلے کسی جج پر ریفرنس فائل نہیں ہوا؟
یہ کیا کوئی گاڈ فادر سے بھی بڑھ کر کوئی چیز ہے سوائے اس کے کے اس نے بھونڈے طریقے سے حدیبیہ کیس بند کر کے میڈیا پر اس پر بات کرنے کی آمرانہ پابندی عائد کی تھی جو ان ججوں نے بھی نہیں کی جن کو نواز اور مریم سمیت ان کے پالتو لفافے ہر قسم کی تضحیک دھمکیوں اور گالیوں کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور اب بھی بناتے ہیں .
اس سے لگتا تو یہ ہی ہے جو آمدن اسے حدیبیہ پیپر ملز جیسے کیسوں کو بے شرمی بند کرنے سے ہوی اس کو جائز ثابت نہ کر سکنے پر وہ بھی نواز شریف کا ہمسایہ بننے والاہے.اس سے نواز کے سارے لفافے اپنے انجام کے ڈر سے چیخ رہے ہیں .اب دیکھنا ہے جاوید چوہدری کے اساسے اس کی آمدن سے میچ کرنے کا وقت کب آتا ہے
 
Last edited:
Advertisement
سابقہ سے ،موجودہ وزیر اعظم اور مشرف پر بھی کیسز ہو سکتے ہیں تو فائز عیسی میں اس کے سوا کیا سرخاب کا پر لگا ہے کے اس پر ریفرنس سے آسمان ٹوٹ پڑا ہے؟کیا اس سے پہلے کسی جج پر ریفرنس فائل نہیں ہوا؟
یہ کیا کوئی گاڈ فادر سے بھی بڑھ کر کوئی چیز ہے سوائے اس کے کے اس نے بھونڈے طریقے سے حدیبیہ کیس بند کر کے میڈیا پر اس پر بات کرنے کی آمرانہ پابندی عائد کی تھی جو ان ججوں نے بھی نہیں کی جن کو نواز اور مریم کسمیٹ ان کے پالتو لفافے ہر قسم کی تضحیک دھمکیوں اور گالیوں کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور اب بھی بناتے ہیں .
اس سے لگتا تو یہ ہی ہے جو آمدن اسے حدیبیہ پیپر ملز جیسے کیسوں کو بے شرمی بند کرنے سے ہوی اس کو جائز ثابت نہ کر سکنے پر وہ بھی نواز شریف کا ہمسایہ بننے والاہے.اس سے نواز کے سارے لفافے اپنے انجام کے ڈر سے چیخ رہے ہیں .اب دیکھنا ہے جاوید چوہدری کے اساسے اس کی آمدن سے میچ کرنے کا وقت کب آتا ہے
بدقسمتی سے پاکستانی قانون کے مطابق
سزا کے طور پر صرف انکی منصفی جاتی ہے
مجھے یاد نہیں پڑتا کے کسی منصف کو سزا ہوئی ہو
جسطرح میڈیا کی چیخیں نکل رہی ہیں ، عنقریب اس مقدس طبقے کے لوگ بھی آسمان سر پر اٹھانے والے ہیں
ایک اور لطیفہ
ایک گاؤں میں سیلاب ا گیا اور چوٹی پر چڑھ کر ایک غریب بہت لڈیاں ڈال رہا تھا . گاؤں کے چودھری نے کہا
گاؤں میں لوگ پریشان ہیں اور تمہیں خوشیاں چڑھی ہوئی ہیں ؟
وہ بولا
آج پہلی مرتبہ تو اپنی غربت کا مزہ آیا ہے . میرے پاس کچھ ہے ہی نہیں تو فکر کس بات کا
میڈیا کے لوگوں سے گزارش ہے کے عام عوام کو مہنگائی سے مت ڈرائیں . انکے پاس اور کچھ بھی کھونے کو نہیں بچا
اب عوام کو آپلوگوں کی چیخیں سن کر مزا آئے گا
​
 
انصاف کی راہ میں انصاف حائل ہے

Logo.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

دنیا میں صرف ایک منصف ہے جس کے پاس خدائی طاقت ہوتی ہے . الله کے آخری نبی نے ١٤٠٠ سال پہلے اقوام کے زوال کے اسباب کا اپنا آخری فیصلہ دنیا بھر کی اقوام کے لئے کر دیا تھا

تم سے پہلے قومیں اسلئے تباہ اور برباد ہو گئیں جنہوں نے صرف غریب کو سزا دی اور امیر کو بچا لیا ، خدا کی قسم اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کی مرتکب ہوتی تو میں اسکے ہاتھ کاٹ دیتا

میں عرصہ دراز سے ایک بات مستقل لکھ رہا ہوں کے پاکستان میں جب تک جج حضرات اور جنرلز کا احتساب نہیں ہو گا ، کسی کا احتساب نہیں ہو سکتا . جب تک پنجاب کے لٹیرے جیل نہیں جائیں گے ، اپ کسی بھی سندھی ، بلوچی اور پختون کو جیل نہیں بھیج سکتے . میرا یہ ماننا ہے کے جج اور جنرل اپنے بچاؤ کے لئے آجتک نواز زرداری کو بچاتے آئے ہیں . پاکستان کے لوگوں کا خواب تھا کے ججز اور جنرل کا احتساب ہو ، جب یہ شروع ہو رہا ہے تو " میڈیا کا مافیہ " ہمیں ڈرا رہا ہے . پاکستانی ریاست کے تمام ادارے مافیہ بن چکے ہیں اور عمران خان کو ایک چومکھی جنگ لڑنی پڑے گی . یہ ایک اعصابی جنگ ہے جس کے لئے عمران خان نے بھر پور اعصابی ٹریننگ کی ہے . عمران خان کو اسکے " قریب ترین " مصاحبین اسے ورغلائیں گے ، غلط مشورے دیں گے مگر عمران خان کو کسی بھی صورت احتساب سے یو ٹرن نہیں لینا چاہیے .حکومت کل جاتی ہے تو آج چلی جائے . ایک مرتبہ تمام غداروں کو نہ صرف سزا ملے بلکے دولت بھی واپس ملے پھر ہم کہیں گے ، ڈب تے گئیں اں مگر چس بڑ ی آئی اے

پاکستانی صحافت میں بدنام زمانہ صحافتی طوائف جاوید چودھری کا لکھنا تھا کے نواز شریف بہت خوش قسمت انسان ہیں . ظاہر ہے شریف خاندان کا یہ پالتو صحافی کبھی بھی نہیں لکھے گا زمانے بھر کی خوش قسمتی صرف نواز شریف کی حصے میں کیوں آئی ہے ؟

پاکستان کی ٧١ سالہ تاریخ میں احتساب کا عمل تو کب سے چل رہا ہے مگر کیا یہ کبھی پایہ تکمیل تک بھی پونھچا . جس جس نے فلم گاڈ فادر دیکھی ہے ، اس کے صرف ایک جملے میں مافیہ کا تمام فلسفہ چھپا تھا

I'm gonna make him an offer he can't refuse
یعنی میں اسے ایک ایسی افر کروں گا جسکا انکار ممکن نہیں ہو گا . ہم نے دیکھا نے نواز شریف نے ذاتی جیب سے نہیں بلکے پاکستان کی ریاست کی دولت اور سسٹم کو استعمال کرتے ھوے تمام جج ، جنرلز ، افسر ، صحافی ، سیاستدانوں اور اپنے کارکنوں کو نوازا . جب نواز شریف کو جیل ہوئی تو صرف وہی لوگ میڈیا اور سڑکوں پر اس خاندان کا دفاع کر رہے ہیں

جاتی امراء کے مافیہ کنگ نے سسلین مافیہ کی کامیاب کاپی کی جسکی نظیر نہیں ملتی . جاتی امراء مافیہ کی بہترین کاپی آصف زرداری نے کی اور وہ دونوں آج شیر شکر ہیں . نواز شریف کو جتنا میں پرکھتا ہوں ، اتنا حیران ہوتا ہوں . مجھے بہت تجسس ہے یہ جاننے میں کے نواز شریف کو دراصل چلانے والے اصل کردار کا کیا نام ہے . نواز شریف نے جہاں پورے پاکستان کی معیشیت بھٹا دی وہاں نہ صرف پورا کا پورا نظام کرپٹ کیا بلکے لوگوں کو بھی کرپٹ کیا . پاکستان کے نظام میں چوری چکاری کی سزا تو ہے مگر غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے ترقی معکوس ہونے اور ٢٢ کڑوڑ لوگوں کی زندگی خطرات میں ڈالنے کی کوئی سزا قانون کی کتابوں میں نہیں ہے . افسوس

نواز شریف جیسے کوڑھ مغز انسان نے پاکستان کے بڑے بڑے جنرلز ، جج ، افسران اور صحافیوں کی میراث کو ختم کیا اور خود قائم رہا . ان تمام بڑے لوگوں کو ایک مشترکہ غلطی یہ رہی کے انہوں نے شریف خاندان کو ہمیشہ ریلیف دیا . شریف خاندان انتہائی ڈھٹائی سے لگا رہا اور متاثرین افراد پردہ سکرین سے ہٹ گئے . عمران خان کی ٢٢ سالہ میراث بھی نواز شریف کھا جائے گا اگر عمران خان نے نواز شریف کو ذرا بھی ڈھیل دی . وہ لوگ عمران خان کے بدترین دشمن ہیں جو عمران خان کو ، "چل چھڈ پراں" یا "چل ہن جاندے غصہ" کا مشورہ دیتے ہیں . عمران خان نے اگر ماضی سے نہ سیکھا تو وہ دوسروں کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دے جائیں گے . نواز شریف کا ڈسا ہوا کبھی پانی بھی نہیں مانگتا

لگتا ہے ریاست پاکستان کو یہ بات سمجھ میں ا گئی ہے یا ریاست پاکستان میں ایک جج صاحب ایسے ا گئے ہیں جنکا شاندار ریکارڈ ہے اور وہ اپنی میراث کسی طور پر بھی نواز شریف کے قدموں میں ڈال کر ریٹائر نہیں ہونا چاہتے .عمران خان عدلیہ کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتے . جسٹس کھوسہ صاحب کا دور منصفی بہت مختصر ہو گا مگر تاریخی ہو گا .الله کرے کے جسٹس کھوسہ صاحب اپنے پیش رو ججز کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں خود کو ڈال کر رخصت نہ ہوں . ریاست پاکستان پر شریف خاندان اور زرداری کو گرفتار کرنے، سزا دینے اور دی گئی سزا برقرار رکھنے کا بہت زیادہ پریشر ہے کیونکے ریاست پاکستان اخلاقی طور پر بہت کمزور ہے . گورنمنٹ اوف پاکستان نے جیسے ہی تین جج حضرات کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ، پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا ہو گئی گورنمنٹ نے ہائی کورٹ کے دو جج اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے مگر میڈیا صرف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں پروپوگنڈا مہم چلا رہا ہے . پروپوگنڈا یہ کیا جا رہا ہے کے موصوف نے خادم حسین دھرنا کیس میں پاکستانی افواج اور انٹیلی جنس کے بارے میں سخت ریمارکس پاس کئے تھے . ویسے بھی موصوف کو احساس ہونا چاہیے کے وہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکے کمرہ عدالت میں ایک منصف کی کرسی پر بیٹھے تھے . کیا کبھی کسی آرمی چیف نے کہا ہے ، عدلیہ میں جج چور ہیں یا ہم عدلیہ کو دہشت گرد ، غدار اور ڈاکو پکڑ کر دیتے ہیں اور وہ تمام کو چھوڑ دیتے ہیں . یہ ریمارکس اپنی جگہ توہین آمیز تھے اور اداروں کے وقار کے منافی تھے . اگر اسطرح اداروں میں بیٹھے لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے لگیں تو چل گئی باقی دیمک زدہ حکومت

میڈیا میں پروپوگنڈا کرنے والوں نے کسی نے بھی یہ نہیں لکھا یا کہا کے موصوف نے حدیبیہ کیس میں نواز شریف خاندان کو بھر پور ریلیف دی تھی اور وہی کیس ایسا تھا جس میں منی لانڈرنگ کے شواہد ازل سے تھے . موصوف نے نہ صرف وہ کیس ختم کیا بلکے پہلی مرتبہ میڈیا کو وہ کیس زیر بحث لانے پر پابندی کا نفاذ کیا . عدلیہ کی ایسی آمریت کی نظیر حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی . مجھے پتا ہے پاکستان کی آرمی نے حالیہ تنقیش میں بہترین طریقے سے تنقیش کرنے میں اداروں کی مدد کی ہے . یہ مافیہ سے زیادہ طاقتور ادارہ ہی ایسی تحقیقات کر سکتا ہے . کیا یہ پاکستان آرمی کی ذمہ داری نہیں ہے کے وہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے ہمیں بچائے . جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کیوں اتنا غصہ تھا جو انہوں نے خادم حسین کیس میں نکالا تھا ؟

پاکستان کی ریاست تمام لوگوں کی تنخواہ اور مراعات عوام کے خوں پسینے سے دیتی ہے . جسٹس قاضی جیسے جج پہلے بھی بہت سے گزر چکے ہیں . ایک مولوی تارڑ ایسے بھی گزرے ہیں جو شریف خاندان کے تمام کیسز دیکھتے تھے اور اجرت میں انھیں صدر کا عھدہ دیا گیا تھا . انڈیا کے معروف پریکٹیکل شاعر راحت اندوہی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں . ایک مرتبہ انہوں نے ایک فورم پر کہ دیا کے ، حکومت چور ہے . اگلے دن پولیس انکے گھر پر ا دھمکی . افسر نے ان سے پوچھا کیا اپنے ایسا کہا تھا . انہوں نے کہا ، بلکل کہا تھا مگر یہ نہیں کہا تھا کے کونسی حکومت ( انڈیا کی ، پاکستان کی ، امریکہ یا کسی اور ملک کی ) چور ہے . وہ پولیس والے کہنے لگے ، کیا ہمیں اب یہ بھی پتا نہیں کے ہماری سرکار چور ہے

ریاستی اداروں کو پتا ہے کے وہ ریفرنس کیوں فائل کر رہے ہیں . میڈیا انکا تمام شجرہ نسب ہمارے سامنے رکھ کر ہمیں گمراہ کر رہا ہے . کیا یہ مناسب ہے کے ریفرنس کے جواب میں کسی فرد کا شجرہ نسب نکال کر لوگوں کے سامنے رکھ دیا جائے . ظاہر ہے ریفرنس میں جرم لکھا ہو گا اور موصوف نے خود کو معصوم ثابت کرنا ہے . مریم نواز شریف بھی یہی پروپوگنڈا کر رہی ہے کے نواز شریف پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں اور ایٹمی دھماکے انکے دور میں ہوے ہیں . کیا بطور وزیراعظم ، جج اور جینرل لوگوں کی ذمہ داری زیادہ بڑھ نہیں جاتی . پاکستان میں جس نے اٹیمی پاکستان پروگرام کا آغاز کیا ، اسے لٹکا دیا گیا . جس نے ( ڈاکٹر قدیر ) اسے مکمل کیا ، اسے نشان عبرت بنا دیا گیا اور کھڈے لائن لگا دیا گیا . صدر پاکستان اسحاق خان نے اسکی ٢٠ سال سے زیادہ آبیاری کی ، انھیں ڈھکن نواز شریف پڑ گیا . کیا ریاست پاکستان نے محمد علی جناح صاحب کی فیملی کو کوئی تکریم کی . کیا ریاست پاکستان نے علامہ اقبال کے خاندان کے کسی فرد کو وزیراعظم بنوایا . عمران خان جیسے وزیراعظم نے انکے پوتے ولید اقبال کو سینٹر بنوا کر کھڈے لائن لگوا دیا اور انکا تمام پیشن ختم کر دیا . کونسا شجرہ نسب اور کہاں کا شجرہ نسب ؟

کیا نشان حیدر خاندان کے سپوت جنرل راحیل کو مریم نواز کا ریلیف دینا اخلاقی قدروں کے منافی نہ تھا جس سے افواج پاکستان کی عزت میں حرف آیا تھا . کیا پاکستانی چیفس اوف آرمی اسٹاف کو یہ زیب دیتا ہے کے وہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرے ملکوں میں رہائش اختیار کریں . کیا کسی رفیق تارڑ ڑ ، جسٹس قیوم ، جسٹس میاں ثاقب نثار ، چودھری افخار اور بیشمار ججز کو اپنے عھدوں کے منافی حرکات زیب دیتی تھیں . کیا نواز شریف نے یہ نہیں کہا تھا کے جج حضرا ت بغض سے بھرے ہوے ہیں اور وہی اب عدلیہ کا الم لے کر اٹھ کھڑے ہیں . میڈیا کس خاندان اور عھدے کا ہمیں بتا کر گمراہ کر رہا ہے ، کیا ہمیں پاکستان کی تاریخ معلوم نہیں ہے . کیا ہمیں پتا نہیں ہے کے جدی پشتی لوگ کسطرح پاکستان کو نقصان پونھچا رہے ہیں؟

پروپوگنڈا کرنے والو ، کان کھول کر سن لو

الله کے رسول کے خاندان کی ہم سری دنیا کا کوئی خاندان نہیں کر سکتا . جب الله کے رسول نے دنیا بھر کی قوموں کا بلا تفریق فیصلہ صادر کر دیا ہے تو قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی کوئی اہمیت ہمارے سامنے نہیں ہے . ہمارے اصحابہ اکرام کا محاسبہ جب اس وقت کا ایک بدو کر سکتا تھا تو قاضی فائز عیسیٰ اور انکا خاندان کس کھیت کو مولی ہیں ؟

​
جہاں تک جج حضرات کی بات ہے بالکل ٹھیک ہے
مگر ******** اس میں آرمی کو کیوں لا رہے ہو ؟

ملتوی نے پاکستان کو بہت کچھ دیا ہے اور اگر پاکستان قائم ہے تو ملٹری کی وجہ سے ہی قائم ہے
فوجیوں کا احتساب آرمی بڑے اچھے طریقے سے کرتی ہے
جیسا کہ جنرل باجوہ نے آج کیا ہے
یاد رکھو

اگر اس ملک میں کوئی تارہ جاں فشانی سے کام کر رہا ہے تو پاکستان کی ملٹری ہے
اور صرف یہی ایک ادارہ ہے جو اپنی تنخواہ کو حلال کرکے کھاتا رہا ہے
 
انصاف کے متوالو ، جمہوریت کے رکھوالو کوئی جسٹس آغا کے لئے آواز بلند کرو گے یا قاضی عیسیٰ کو ہی روتے رہو گے ؟ جسٹس آغا کا کیا قصور ہے اس سب میں وہ سوتیلا ہے کیا؟​

Likewise, Justice K.K. Agha was accused of purchasing two properties in London, but not disclosing them in wealth returns.

National Accountability Bureau (NAB) Prosecutor General K K Agha, who was nominated for the position of Sindh High Court (SHC) judge, has refused to relinquish his foreign nationality before being considered for the post.

KARACHI: Judges of the two-member bench were not on the same page regarding bail of the Pakistan Peoples Party leader Dr Asim at the hearing at Sindh High Court on Friday.
During the hearing, Justice K K Agha said Asim's life could be at risk, therefore, he should be given bail on two surety bonds of Rs2.5 million each.

Advertisement
انصاف کی راہ میں انصاف حائل ہے

Logo.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

دنیا میں صرف ایک منصف ہے جس کے پاس خدائی طاقت ہوتی ہے . الله کے آخری نبی نے ١٤٠٠ سال پہلے اقوام کے زوال کے اسباب کا اپنا آخری فیصلہ دنیا بھر کی اقوام کے لئے کر دیا تھا

تم سے پہلے قومیں اسلئے تباہ اور برباد ہو گئیں جنہوں نے صرف غریب کو سزا دی اور امیر کو بچا لیا ، خدا کی قسم اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کی مرتکب ہوتی تو میں اسکے ہاتھ کاٹ دیتا

میں عرصہ دراز سے ایک بات مستقل لکھ رہا ہوں کے پاکستان میں جب تک جج حضرات اور جنرلز کا احتساب نہیں ہو گا ، کسی کا احتساب نہیں ہو سکتا . جب تک پنجاب کے لٹیرے جیل نہیں جائیں گے ، اپ کسی بھی سندھی ، بلوچی اور پختون کو جیل نہیں بھیج سکتے . میرا یہ ماننا ہے کے جج اور جنرل اپنے بچاؤ کے لئے آجتک نواز زرداری کو بچاتے آئے ہیں . پاکستان کے لوگوں کا خواب تھا کے ججز اور جنرل کا احتساب ہو ، جب یہ شروع ہو رہا ہے تو " میڈیا کا مافیہ " ہمیں ڈرا رہا ہے . پاکستانی ریاست کے تمام ادارے مافیہ بن چکے ہیں اور عمران خان کو ایک چومکھی جنگ لڑنی پڑے گی . یہ ایک اعصابی جنگ ہے جس کے لئے عمران خان نے بھر پور اعصابی ٹریننگ کی ہے . عمران خان کو اسکے " قریب ترین " مصاحبین اسے ورغلائیں گے ، غلط مشورے دیں گے مگر عمران خان کو کسی بھی صورت احتساب سے یو ٹرن نہیں لینا چاہیے .حکومت کل جاتی ہے تو آج چلی جائے . ایک مرتبہ تمام غداروں کو نہ صرف سزا ملے بلکے دولت بھی واپس ملے پھر ہم کہیں گے ، ڈب تے گئیں اں مگر چس بڑ ی آئی اے

پاکستانی صحافت میں بدنام زمانہ صحافتی طوائف جاوید چودھری کا لکھنا تھا کے نواز شریف بہت خوش قسمت انسان ہیں . ظاہر ہے شریف خاندان کا یہ پالتو صحافی کبھی بھی نہیں لکھے گا زمانے بھر کی خوش قسمتی صرف نواز شریف کی حصے میں کیوں آئی ہے ؟

پاکستان کی ٧١ سالہ تاریخ میں احتساب کا عمل تو کب سے چل رہا ہے مگر کیا یہ کبھی پایہ تکمیل تک بھی پونھچا . جس جس نے فلم گاڈ فادر دیکھی ہے ، اس کے صرف ایک جملے میں مافیہ کا تمام فلسفہ چھپا تھا

I'm gonna make him an offer he can't refuse
یعنی میں اسے ایک ایسی افر کروں گا جسکا انکار ممکن نہیں ہو گا . ہم نے دیکھا نے نواز شریف نے ذاتی جیب سے نہیں بلکے پاکستان کی ریاست کی دولت اور سسٹم کو استعمال کرتے ھوے تمام جج ، جنرلز ، افسر ، صحافی ، سیاستدانوں اور اپنے کارکنوں کو نوازا . جب نواز شریف کو جیل ہوئی تو صرف وہی لوگ میڈیا اور سڑکوں پر اس خاندان کا دفاع کر رہے ہیں

جاتی امراء کے مافیہ کنگ نے سسلین مافیہ کی کامیاب کاپی کی جسکی نظیر نہیں ملتی . جاتی امراء مافیہ کی بہترین کاپی آصف زرداری نے کی اور وہ دونوں آج شیر شکر ہیں . نواز شریف کو جتنا میں پرکھتا ہوں ، اتنا حیران ہوتا ہوں . مجھے بہت تجسس ہے یہ جاننے میں کے نواز شریف کو دراصل چلانے والے اصل کردار کا کیا نام ہے . نواز شریف نے جہاں پورے پاکستان کی معیشیت بھٹا دی وہاں نہ صرف پورا کا پورا نظام کرپٹ کیا بلکے لوگوں کو بھی کرپٹ کیا . پاکستان کے نظام میں چوری چکاری کی سزا تو ہے مگر غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے ترقی معکوس ہونے اور ٢٢ کڑوڑ لوگوں کی زندگی خطرات میں ڈالنے کی کوئی سزا قانون کی کتابوں میں نہیں ہے . افسوس

نواز شریف جیسے کوڑھ مغز انسان نے پاکستان کے بڑے بڑے جنرلز ، جج ، افسران اور صحافیوں کی میراث کو ختم کیا اور خود قائم رہا . ان تمام بڑے لوگوں کو ایک مشترکہ غلطی یہ رہی کے انہوں نے شریف خاندان کو ہمیشہ ریلیف دیا . شریف خاندان انتہائی ڈھٹائی سے لگا رہا اور متاثرین افراد پردہ سکرین سے ہٹ گئے . عمران خان کی ٢٢ سالہ میراث بھی نواز شریف کھا جائے گا اگر عمران خان نے نواز شریف کو ذرا بھی ڈھیل دی . وہ لوگ عمران خان کے بدترین دشمن ہیں جو عمران خان کو ، "چل چھڈ پراں" یا "چل ہن جاندے غصہ" کا مشورہ دیتے ہیں . عمران خان نے اگر ماضی سے نہ سیکھا تو وہ دوسروں کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دے جائیں گے . نواز شریف کا ڈسا ہوا کبھی پانی بھی نہیں مانگتا

لگتا ہے ریاست پاکستان کو یہ بات سمجھ میں ا گئی ہے یا ریاست پاکستان میں ایک جج صاحب ایسے ا گئے ہیں جنکا شاندار ریکارڈ ہے اور وہ اپنی میراث کسی طور پر بھی نواز شریف کے قدموں میں ڈال کر ریٹائر نہیں ہونا چاہتے .عمران خان عدلیہ کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتے . جسٹس کھوسہ صاحب کا دور منصفی بہت مختصر ہو گا مگر تاریخی ہو گا .الله کرے کے جسٹس کھوسہ صاحب اپنے پیش رو ججز کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں خود کو ڈال کر رخصت نہ ہوں . ریاست پاکستان پر شریف خاندان اور زرداری کو گرفتار کرنے، سزا دینے اور دی گئی سزا برقرار رکھنے کا بہت زیادہ پریشر ہے کیونکے ریاست پاکستان اخلاقی طور پر بہت کمزور ہے . گورنمنٹ اوف پاکستان نے جیسے ہی تین جج حضرات کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ، پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا ہو گئی گورنمنٹ نے ہائی کورٹ کے دو جج اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے مگر میڈیا صرف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں پروپوگنڈا مہم چلا رہا ہے . پروپوگنڈا یہ کیا جا رہا ہے کے موصوف نے خادم حسین دھرنا کیس میں پاکستانی افواج اور انٹیلی جنس کے بارے میں سخت ریمارکس پاس کئے تھے . ویسے بھی موصوف کو احساس ہونا چاہیے کے وہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکے کمرہ عدالت میں ایک منصف کی کرسی پر بیٹھے تھے . کیا کبھی کسی آرمی چیف نے کہا ہے ، عدلیہ میں جج چور ہیں یا ہم عدلیہ کو دہشت گرد ، غدار اور ڈاکو پکڑ کر دیتے ہیں اور وہ تمام کو چھوڑ دیتے ہیں . یہ ریمارکس اپنی جگہ توہین آمیز تھے اور اداروں کے وقار کے منافی تھے . اگر اسطرح اداروں میں بیٹھے لوگ ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے لگیں تو چل گئی باقی دیمک زدہ حکومت

میڈیا میں پروپوگنڈا کرنے والوں نے کسی نے بھی یہ نہیں لکھا یا کہا کے موصوف نے حدیبیہ کیس میں نواز شریف خاندان کو بھر پور ریلیف دی تھی اور وہی کیس ایسا تھا جس میں منی لانڈرنگ کے شواہد ازل سے تھے . موصوف نے نہ صرف وہ کیس ختم کیا بلکے پہلی مرتبہ میڈیا کو وہ کیس زیر بحث لانے پر پابندی کا نفاذ کیا . عدلیہ کی ایسی آمریت کی نظیر حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی . مجھے پتا ہے پاکستان کی آرمی نے حالیہ تنقیش میں بہترین طریقے سے تنقیش کرنے میں اداروں کی مدد کی ہے . یہ مافیہ سے زیادہ طاقتور ادارہ ہی ایسی تحقیقات کر سکتا ہے . کیا یہ پاکستان آرمی کی ذمہ داری نہیں ہے کے وہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے ہمیں بچائے . جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کیوں اتنا غصہ تھا جو انہوں نے خادم حسین کیس میں نکالا تھا ؟

پاکستان کی ریاست تمام لوگوں کی تنخواہ اور مراعات عوام کے خوں پسینے سے دیتی ہے . جسٹس قاضی جیسے جج پہلے بھی بہت سے گزر چکے ہیں . ایک مولوی تارڑ ایسے بھی گزرے ہیں جو شریف خاندان کے تمام کیسز دیکھتے تھے اور اجرت میں انھیں صدر کا عھدہ دیا گیا تھا . انڈیا کے معروف پریکٹیکل شاعر راحت اندوہی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں . ایک مرتبہ انہوں نے ایک فورم پر کہ دیا کے ، حکومت چور ہے . اگلے دن پولیس انکے گھر پر ا دھمکی . افسر نے ان سے پوچھا کیا اپنے ایسا کہا تھا . انہوں نے کہا ، بلکل کہا تھا مگر یہ نہیں کہا تھا کے کونسی حکومت ( انڈیا کی ، پاکستان کی ، امریکہ یا کسی اور ملک کی ) چور ہے . وہ پولیس والے کہنے لگے ، کیا ہمیں اب یہ بھی پتا نہیں کے ہماری سرکار چور ہے

ریاستی اداروں کو پتا ہے کے وہ ریفرنس کیوں فائل کر رہے ہیں . میڈیا انکا تمام شجرہ نسب ہمارے سامنے رکھ کر ہمیں گمراہ کر رہا ہے . کیا یہ مناسب ہے کے ریفرنس کے جواب میں کسی فرد کا شجرہ نسب نکال کر لوگوں کے سامنے رکھ دیا جائے . ظاہر ہے ریفرنس میں جرم لکھا ہو گا اور موصوف نے خود کو معصوم ثابت کرنا ہے . مریم نواز شریف بھی یہی پروپوگنڈا کر رہی ہے کے نواز شریف پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں اور ایٹمی دھماکے انکے دور میں ہوے ہیں . کیا بطور وزیراعظم ، جج اور جینرل لوگوں کی ذمہ داری زیادہ بڑھ نہیں جاتی . پاکستان میں جس نے اٹیمی پاکستان پروگرام کا آغاز کیا ، اسے لٹکا دیا گیا . جس نے ( ڈاکٹر قدیر ) اسے مکمل کیا ، اسے نشان عبرت بنا دیا گیا اور کھڈے لائن لگا دیا گیا . صدر پاکستان اسحاق خان نے اسکی ٢٠ سال سے زیادہ آبیاری کی ، انھیں ڈھکن نواز شریف پڑ گیا . کیا ریاست پاکستان نے محمد علی جناح صاحب کی فیملی کو کوئی تکریم کی . کیا ریاست پاکستان نے علامہ اقبال کے خاندان کے کسی فرد کو وزیراعظم بنوایا . عمران خان جیسے وزیراعظم نے انکے پوتے ولید اقبال کو سینٹر بنوا کر کھڈے لائن لگوا دیا اور انکا تمام پیشن ختم کر دیا . کونسا شجرہ نسب اور کہاں کا شجرہ نسب ؟

کیا نشان حیدر خاندان کے سپوت جنرل راحیل کو مریم نواز کا ریلیف دینا اخلاقی قدروں کے منافی نہ تھا جس سے افواج پاکستان کی عزت میں حرف آیا تھا . کیا پاکستانی چیفس اوف آرمی اسٹاف کو یہ زیب دیتا ہے کے وہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرے ملکوں میں رہائش اختیار کریں . کیا کسی رفیق تارڑ ڑ ، جسٹس قیوم ، جسٹس میاں ثاقب نثار ، چودھری افخار اور بیشمار ججز کو اپنے عھدوں کے منافی حرکات زیب دیتی تھیں . کیا نواز شریف نے یہ نہیں کہا تھا کے جج حضرا ت بغض سے بھرے ہوے ہیں اور وہی اب عدلیہ کا الم لے کر اٹھ کھڑے ہیں . میڈیا کس خاندان اور عھدے کا ہمیں بتا کر گمراہ کر رہا ہے ، کیا ہمیں پاکستان کی تاریخ معلوم نہیں ہے . کیا ہمیں پتا نہیں ہے کے جدی پشتی لوگ کسطرح پاکستان کو نقصان پونھچا رہے ہیں؟

پروپوگنڈا کرنے والو ، کان کھول کر سن لو

الله کے رسول کے خاندان کی ہم سری دنیا کا کوئی خاندان نہیں کر سکتا . جب الله کے رسول نے دنیا بھر کی قوموں کا بلا تفریق فیصلہ صادر کر دیا ہے تو قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی کوئی اہمیت ہمارے سامنے نہیں ہے . ہمارے اصحابہ اکرام کا محاسبہ جب اس وقت کا ایک بدو کر سکتا تھا تو قاضی فائز عیسیٰ اور انکا خاندان کس کھیت کو مولی ہیں ؟

​
Made my day.. Quote..
نواز شریف جیسے کوڑھ مغز انسان نے پاکستان کے بڑے بڑے جنرلز ، جج ، افسران اور صحافیوں کی میراث کو ختم ک
 
? ?....ویری گُڈ حیدر ، پڑھنے کا سواد آ گیا

مختلف بارز اور جُہلا کا شدّ و مد سے یہ استدلال کہ جی چونکہ جج قاضی فائز عیسیٰ

کے والد تحریکِ پاکستان کے سرگرم رکن تھے اسلیے اُن کو چھوڑ دینا چاہئیے میری سمجھ سے

بالاتر ہے . اِس طرح تو محمد خان ڈاکو کا والد ایک صوفی َمنش فقیر انسان تھا اور

محمد خان جس نے ہزاروں لوگوں کو بندوق کے زور پر لُوٹا اور مبینہ طور پر کئی قتل کئے

تھے چونکہ ایک فقیر کا بیٹا تھا کو کچھ نہیں کہنا چاہیئے تھا . یا لال مسجد کے خطیب

مولانا عبداللہ مسجد کے خطیب تھے اور شریف آدمی تھے لہذا ریاست کے خلاف ہتھیار

اٹھانے اور کئی سو لوگوں کے مبینہ قتل میں شریک اُنکے فرزند مولانا عبد الرشید کو کچھ

نہیں کہنا چاہئیے تھا . یہ کیا دلیل ہوئی ؟؟؟

!جس نے ملک کا قانون توڑا ہے اُس سے پوچھ گچھ تو ہو گی اور اُسے جواب تو دینا پڑیگا

قاضی صاحب کو کیا لعل لگے ہوے ہیں؟ کہ جی ایک شریف آدمی کے

برخوردار ہونے کے ناطے وہ قانون کے اطلاق سے مُبرّا ہیں ؟؟؟

کسی جاہل کی یہ دلیل تو ہو سکتی ہے لیکن کسی ذی شعور ، پڑھے لکھے اور

!!!! ہوش و حواص رکھنے والے انسان کی نہیں

Well said
 
میں عرصہ دراز سے ایک بات مستقل لکھ رہا ہوں کے پاکستان میں جب تک جج حضرات اور جنرلز کا احتساب نہیں ہو گا ، کسی کا احتساب نہیں ہو سکتا . جب تک پنجاب کے لٹیرے جیل نہیں جائیں گے ، اپ کسی بھی سندھی ، بلوچی اور پختون کو جیل نہیں بھیج سکتے . میرا یہ ماننا ہے کے جج اور جنرل اپنے بچاؤ کے لئے آجتک نواز زرداری کو بچاتے آئے ہیں .
​

اگر جرنیلوں کا احتساب واقعی کرنا ہے تو چلو عدلیہ نے فیض آباد دھرنے کے پیچھے چھپے جرنیلوں کو بے نقاب کیا، ان کو عدالت کے کٹہرے میں لے کر آؤ۔ مشرف کو کیوں بھول گئے، اس کا احتساب کیا اگلے جنم میں کرو گے؟ اور وزیرستان میں 13 انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے جرنیل کب احتساب کے عمل سے گزریں گے؟
تم بھی منافقین مدینہ کے راستے پر گامزن ہو۔ نبی کریم ﷺ کی حدیث مبارکہ نقل کر کے نبی ﷺ کی مخالفت پر عمل پیرا ہو۔ صرف ان کا احتساب چاہتے ہو جو تمہارے بھگوانوں کے مخالف ہیں۔
​
 
? ?....ویری گُڈ حیدر ، پڑھنے کا سواد آ گیا

مختلف بارز اور جُہلا کا شدّ و مد سے یہ استدلال کہ جی چونکہ جج قاضی فائز عیسیٰ

کے والد تحریکِ پاکستان کے سرگرم رکن تھے اسلیے اُن کو چھوڑ دینا چاہئیے میری سمجھ سے

بالاتر ہے . اِس طرح تو محمد خان ڈاکو کا والد ایک صوفی َمنش فقیر انسان تھا اور

محمد خان جس نے ہزاروں لوگوں کو بندوق کے زور پر لُوٹا اور مبینہ طور پر کئی قتل کئے

تھے چونکہ ایک فقیر کا بیٹا تھا کو کچھ نہیں کہنا چاہیئے تھا . یا لال مسجد کے خطیب

مولانا عبداللہ مسجد کے خطیب تھے اور شریف آدمی تھے لہذا ریاست کے خلاف ہتھیار

اٹھانے اور کئی سو لوگوں کے مبینہ قتل میں شریک اُنکے فرزند مولانا عبد الرشید کو کچھ

نہیں کہنا چاہئیے تھا . یہ کیا دلیل ہوئی ؟؟؟

!جس نے ملک کا قانون توڑا ہے اُس سے پوچھ گچھ تو ہو گی اور اُسے جواب تو دینا پڑیگا

قاضی صاحب کو کیا لعل لگے ہوے ہیں؟ کہ جی ایک شریف آدمی کے

برخوردار ہونے کے ناطے وہ قانون کے اطلاق سے مُبرّا ہیں ؟؟؟

کسی جاہل کی یہ دلیل تو ہو سکتی ہے لیکن کسی ذی شعور ، پڑھے لکھے اور

!!!! ہوش و حواص رکھنے والے انسان کی نہیں
​
ڈاکٹر صاحب ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے والد صاحب محترم قاضی محمد عیسیٰ بانی پاکستان کے قریبی معتمد تھے . اس لحاظ سے ان پر باقیوں کی نسبت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے
ایک طرف خاندان کا الم بیٹے نے اٹھایا ہوا تھا
دوسری طرف منصف کا مقدس پیشہ ہے
اورایک طرف پانامہ پپرز میں موصوف کا نام اور لندن میں رئیل اسٹیٹ

دوسری طرف مافیا سے روابط
. کیا یہ تھی وہ خاندانی ساکھ جسکے موصوف امین ہیں ؟
یہ محض قاضی عیسیٰ کے خاندان تک محدود نہیں ، بہت سے خاندان ہیں اور بھی ہیں جنہوں نے اپنے پرکھوں کا نام مٹی میں ملایا
بینظیر بھٹو نے کرپشن کر کے اپنے والد کا نام مٹی میں ملایا
مولانا مودی صاحب کے بیٹے فاروق موددی نے اپنے والد کا نام مٹی میں ملایا
ان لوگوں پر تو اپنے خاندان کی نسبت سے لوگوں پر پاکستان کے لئے زیادہ ذمداری تھی پھر یہ لوگ مافیہ کے ساتھ کیسے مل گئے ؟

That was the point I was trying to make, however you elaborated it well in simple terms.