Advertisement

انصاف ملتا تو آج بیوہ سے زیادتی نہ ہوتی

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]مجھے انصاف ملتا تو آج ایک بیوہ سے زیادتی نہ ہوتی:مختاراں مائی [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]

[/TR]
[TR]

[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
Pakistan-mukhtarmai_1-30-2014_136108_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]مظفر گڑھ…مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے حوالے سے کئی سال قبل اسی قسم کے واقعے میں پنچایت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مختاراں مائی کہتی ہیں کہ اگر مجھے انصاف ملتا تو آج ایک بیوہ سے زیادتی نہ ہوتی۔مختاراں مائی نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایسے واقعات جہالت کی وجہ سے ہوتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ مظلوموں کو انصاف نہ ملنا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم نواز رشیف اور چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی سے اپیل کی کہ متاثرہ خاتون کوانصاف دلائیں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=136108
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: مجھے انصاف ملتا تو آج ایک بیوہ سے زیادتی ن&#1729

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]مظفرگڑھ میں پنچایت کے حکم پر بیوہ سے زیادتی، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"] Print Version[/TD]
[TD="align: right"]January 30, 2014 - Updated 1925 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
Pakistan-gangrapepunjab_1-30-2014_136105_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]مظفر گڑھ …مظفر گڑھ میں بھائی کے کیے کی سزا بہن کو دے دی گئی۔ پنچایت کے حکم پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس نے پنچایت کے سربراہ سمیت 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں غیرت کے ٹھیکیداروں نے پنچائت سجائی۔ بہت سے جاہل ایک جگہ جمع ہوئے۔ ایک لڑکے پر الزام تھا کہ اس نے کسی لڑکی سے تعلقات قائم کر رکھے ہیں۔ اس الزام پر لڑکے کی بہن کو پنچائت کے سامنے پیش کیا گیا۔ فیصلہ وہ آیا جس سے زمین پھٹ جائے اور آسمان کانپنے لگے۔ لڑکے پر جس لڑکی کے ساتھ تعلقات کا الزام تھا اس لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے پنچائیت کے حکم پر لڑکے کی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کانوٹس لے لیا ۔پولیس نے پنچایت کے سربراہ سمیت 6ملزمان گرفتار کرلیا۔ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا میڈیکل چیک اپ کرایا جارہا ہے۔ کئی سال قبل اسی قسم کے واقعے میں پنچایت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مختاراں مائی کہتی ہیں کہ اگر مجھے انصاف ملتا تو آج ایک بیوہ سے زیادتی نہ ہوتی[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=136105
 
مظفر گڑھ سے جس طرح کی خبریں آتی ہیں لگتا ہی نہیں وہاں انسان بستے ہیں

اللہٰ پاک ہی ان کو ہدایت دے ورنہ امید کوئی نہیں
 
Last edited:
Advertisement
us orat k sath jo hua us k bad aisa karne walo ko phanse de dene chahye the per ye b yad rae k ye mukhtara mai b koi ache khatoon ni is ne apne sath hone wale rape ko khub cash keya tha pakistan se bahar or to or ye orat aik gareeb orat asia k sath hone wali zeyadti k bad milne wali aid kha gaye the aise log insaf k almbardar ban jaye tou yei kaha ja sakta hai chor ko ghar ki rakhwali k leye rakh leya jaye
 
مظفر گڑھ سے جس طرح کی خبریں آتی ہیں لگتا ہی نہیں وہاں انسان بستے ہیں

اللہٰ پاک ہی ان کو ہدایت دے ورنہ امید کوئی نہیں


یہ تو ظاھر ظلم ہے اس سے بڑا ظلم کوئی نہیں ہوتا ایک بے گناہ عورت کو اس کے مجرم بھائی کی جرم میں سزا دینا

لیکن دوسری طرف ایسے ہی بدکار مجرموں کے بہنوں ماؤں پر اور دوسرے بے گناہ افراد پر ظلم کی اجازت ہے- اگر ہم کچھ کہیں تو ہم پر مجرم کی طرفداری کا الزام عاید ہوتا ہے اس لئے اگر یھاں یہ مشورہ دیا جائے تو کیا خیال ہے

پنچایت والوں کو ڈرون، توپ یا ایف ١٦ دینے چاہئے اگلی دفع گھر کو مکمل اڑائیں گے
نہ رہے گا بانس نہ بجے بنسری

​
 
Last edited:

یہ تو ظاھر ظلم ہے اس سے بڑا ظلم کوئی نہیں ہوتا ایک بے گناہ عورت کو اس کے مجرم بھائی کی جرم میں سزا دینا

لیکن دوسری طرف ایسے ہی بدکار مجرموں کے بہنوں ماؤں پر اور دوسرے بے گناہ افراد پر ظلم کی اجازت ہے- اگر ہم کچھ کہیں تو ہم پر مجرم کی طرفداری کا الزام عاید ہوتا ہے اس لئے اگر یھاں یہ مشورہ دیا جائے تو کیا خیال ہے

پنچایت والوں کو ڈرون، توپ یا ایف ١٦ دینے چاہئے اگلی دفع گھر کو مکل اڑائیں گے
نہ رہے گا بانس نہ بجے بنسری


​

پہلی بات تو یہ ہے ملکی قانون ختم ہو کر رہ گیا ہے ورنہ یہ جرگے اور پنچایت کب کے ختم ہو گئے ہوتے
قانون میں سزا اس کو ملتی ہے جس نے جرم کیا ہو یا جرم میں مہاونت کی ہو
کہیں ونی کیا جاتا ہے کہیں زندہ دفنا دیا جاتا ہے کہیں ریپ کر دیا جاتا ہے
اس پر بھی سخت قنون سازی کی ضرورت ہے
​
 

پہلی بات تو یہ ہے ملکی قانون ختم ہو کر رہ گیا ہے ورنہ یہ جرگے اور پنچایت کب کے ختم ہو گئے ہوتے
قانون میں سزا اس کو ملتی ہے جس نے جرم کیا ہو یا جرم میں مہاونت کی ہو
کہیں ونی کیا جاتا ہے کہیں زندہ دفنا دیا جاتا ہے کہیں ریپ کر دیا جاتا ہے
اس پر بھی سخت قنون سازی کی ضرورت ہے
[/center]
سزا اگر صرف مجرم کو دی جائے اور ہر مجرم کو دی جائے تو ہر جرم کا خاتمہ ممکن ہے
دوسری صورت میں مسائل زیادہ ہوجاتے ہیں پھر کنٹرول ناممکن ہوجاتا ہے

​
 
Advertisement
ایک دو کو سڑکوں پر لٹکاو گے تو پھر ہی لوگ باز آئیں گے
​


یہ ہی تو مسلہ ہے حکومت خود ان سے ڈرتی ہے ،ایسا قدم کون اٹھاۓ گا
ایک یا دو کو سرے عام پھانسی دی جانے تو کچھ ٹھیک ہونے کی امید ہے ورنہ ایسے ہی چلتا رہے گا اور سیاست دان موجیں اڑاتے رھیں گے،
اور یہ جاگیر دار اور وڈیرے اپنی مرضی کرتے رھیں گے .....