Advertisement

انصاف اندھا نہیں کانا ہوتا ہے

پاکستان کے عدالتی انصاف کے مطابق اگر الیکشن کمیشن نے ووٹوں کا ریکارڈ ضایع کر دیا تو اس میں حکومتی وزیر کا کیا قصور( بے شک وہ حکومت اثر رسوخ کا مالک ہے اور اپنی دھاندلی چھپانے کے لیے کرپٹ الیکشن کمیشن کو استعمال کر سکتا ). وہ تو مظلوم ہے اسے تو انصاف ملنا چاہئیے اس سے مظلوم کا حق بچانے کے لیے عدالت نے دوسرے مظلوم کا حق مار لیا جو پچھلے تین سال سے لاکھوں روپے خرچ کر کے یہاں تک پہنچا تھا جس کو یہ شکایات نہیں تھی کے اس کا مقابل مظلوم ہے یا گنہگار ہے بلکہ یہ شکایات تھی کہ الیکشن کمیشن نے اس کے ساتھ دھاندلی کی ہے . لو جی اب چوری کا مال ہی برآمد نا ہوا تو چور کو با عزت بری کر دیا جاۓ
پاکستان کے جج اتنے سادہ اور بھولے بھالے نہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملک کے منتخب وزیر اعظم کو پھانسی پر لٹکایا اور آمروں کے ساتھ مل کر جمہوری لوگوں کی تذلیل اور پر تشدد کرواۓ . یہ وہ لوگ ہیں جو سموسے پکوڑے کی قیمتوں کو جانتے ہیں . یہ وہ لوگ ہیں عدالت میں بیٹھ کر سلطان رہی کی طرح بڑھکیں مارنا اور جگتیں مارنا جانتے ہیں . ان کی آنکھوں سے کچھ چھپا نہیں یہ بھی اھمارے معاشرے میں بڑھے پلے ہیں یہ کرپٹ لوگوں کو بھی پہنچانتے ہیں اور ان کے ہتھکنڈوں کو بھی جانتے ہیں . یہ جو بات نہیں جانتے تو انصاف کرنا نہیں جانتے . یہ لوگ اس بات کو ضروری نہیں سمجھتے کہ ملک میں انصاف کوئی ہلچل مچا دے کوئی کرپٹ سزاوار ہو کسی کی دھاندلی زدہ حکومت ختم ہو.یہ اس نظام کو بچانے کی خاطر ہمیشہ سے ہی کرپٹ لوگوں کے ملزم بنے رہے ہیں
ججوں کا کرپٹ لوگوں کا ملازم بننا پاکستان کی تاریخ میں کوئی معیوب بات نہں مگر یہ عدلیہ جس کی بحالی کی خاطر ہزاروں لوگوں نے جانیں گنوائیں اور کھربوں کا نقصان ملک نے برداشت کیا آج کچھ کرپٹ لوگوں کو تحفظ دینے میں لگی ہوئی ہے .یہ وہ ہی عمران خان ہے جو روز روز بڑھکیں مار کر زرداری کو دھمکیاں دیتا تھا کہ اگر چیف کو ہٹایا تو پتا نہیں کیا کیا کر دے گا آج انہی ججوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا ہے . طفل نادان یہ بات نہیں جانتا تھا کہ گرگٹ بے شک رنگ بدل لے مگر رہتا گرگٹ ہی ہے عدلیہ کے ججوں کی میڈیا جتنی مرضی پزیرائی کر دیں جتنا مرضی ان کو مومن اور والی الله ثابت کر دیں لیکن آخر میں ان بے ضمیر ججوں کو سپریم کورٹ پر لٹکی شلواریں نظر آ جاتی ہیں مگر ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں نظر نہیں آتیں جن کے پیاروں کو بے دردی سے ماڈل ٹاؤن میں شہید کر دیا گیا یہ عدلیہ کے جج اسی کرپٹ نظام کے وارث ہے جو مظلوموں کو پیستا آ رہا ہے اور یہ اپنی وارثت ذمہ داری بھی اسی طرح نباہ رہے ہیں
ذرا سوچیں اگر عدالتیں انصاف کرتیں تو ملک میں فساد اور دھرنے ہوتے اگر لوگوں کو عدالتوں سے انصاف ملتا تو کیا وہ بغاوتوں کے لیے ہتھیار اٹھاتے. یہ عدالتی انصاف اندھا نہیں کانا ہے . یہ کرپٹ اور طاقتور لوگوں کا کانا ہے . کرپٹ لوگوں پر اس کی نظر کرم ہمیشہ سے ہی موجود ہے افسوس ان لوگوں کی قربانیوں پر جنہوں نے ان نا اہل ججوں کو بھال کروانے کے لیے جانیں قربان کیں اور صوبتیں سہیں
انصاف اندھا نہیں کانا ہوتا ہے اور اس کی کھلی آنکھ اپنے حصے پر ہوتی ہے
CxR12oIWEAAPN7C.jpg
 
Advertisement
ججز اور ان کے بچے بھی اسی پاکستان میں رہتے ہیں جس کا وزیر اعظم نواز شریف ہے۔ انصاف کر دیا تو، نوکریاں، عہدے، ترقیاں نرندر مودی سے لیں گے؟​
 
In Judges ki Khair nahin..Inhain buhat Gaaaliyaaan parnay waaalllii hain.....abhi say asaaar zahir hu rahay hain...PTI kay zehni ghulam yeah manany ko tayyar hi nahin kay Panama Gate ka Faisala kuch aur bhi aa sakta hay kyun kay un kay Leader Ilzaaam Khaaan Sb keh chukkay hain kisi sabooot ki zarrorat nahin...sab saabait hu chukkkaaa...bas phaani daini hay....
 
Advertisement
ججوں کو نواز شریف فیملی کے خلاف فیصلہ کرنے کا سوچ کر ہی دندل پڑنے لگتی ہے۔
البتہ یہاں اگر پیپلز پارٹی کا یا سندھی وزیر اعظم ہوتا تو منظر ہی وکھرا ہونا تھا۔ پھر ججوں نے ہتھیں پھانسی گھات کی گراریوں کو تیل دے کر اسے لٹکانا تھا۔
پیپلز پارٹی ہو تو پہلے چھ مہینے بڑھکیں مار مار کر میڈیا میں پیپلز پارٹی کا جنازہ نکالا جاتا ہے پھر منتخب وزیر اعظم (یوسف رضا گیلانی) کو عدالت میں بلا بلا کر ذلیل کیا اور آخر میں تین منٹی سزا سنا کر نا اہل کر کے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔
ماں صدقے جاوے ججے بٹ توں
​
 
جب تک چوری کا مال یا آلہ قتل نا ملے تو کیا چور کو بری اور قاتل کو چھوڑ دیا جاۓ
اب ان تمام لوگوں کے فنگر پرنٹ اور نوٹوں کے نمبر بھی عدالت کو چاہیں جنہوں نے شریف برادران کے لیے منی لانڈرنگ کی
چلو منی لانڈرنگ کے ثبوتوں کو چھوڑو جن کمپنیوں کا نام وزیر اعظم نے اپنے اثاثوں میں چھپایا اس کا کیا انصاف ہو گا
 
ججوں کو نواز شریف فیملی کے خلاف فیصلہ کرنے کا سوچ کر ہی دندل پڑنے لگتی ہے۔
البتہ یہاں اگر پیپلز پارٹی کا یا سندھی وزیر اعظم ہوتا تو منظر ہی وکھرا ہونا تھا۔ پھر ججوں نے ہتھیں پھانسی گھات کی گراریوں کو تیل دے کر اسے لٹکانا تھا۔
پیپلز پارٹی ہو تو پہلے چھ مہینے بڑھکیں مار مار کر میڈیا میں پیپلز پارٹی کا جنازہ نکالا جاتا ہے پھر منتخب وزیر اعظم (یوسف رضا گیلانی) کو عدالت میں بلا بلا کر ذلیل کیا اور آخر میں تین منٹی سزا سنا کر نا اہل کر کے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔
ماں صدقے جاوے ججے بٹ توں
​

عدالتی طرفداری اور اسٹبلشمنٹ گینگ کی غنڈہ گردی نے ملک کو تباہ کر دیا ہے اگر ایسے ہی چلتا رہا تو پھر انصاف لینے کے لیے بغاوتیں ہی ہوں گی ملک میں
 
Advertisement
case is about talking lies and lies in all matters in nation , in banks in home and nawaz self 62 63 ......... judgement nawaz is lair and can not fit for PM of Pakistan
 
BOT TV kay khilaf tamam action aik news report par kia gaya tha kay nahi. BOT tv band kia gaya tamam mulazmeen ko pakra gaya tamam record hathya liya gaya waja kia thi sirf AIK NEWS PAPER ki story?
 
اس ملک میں جمہوریت ، ججوں جرنیلوں،صحافیوں اور سیاہستدانوں کے مک مکا کانام ہے۔ یہ اب بہت بڑا مافیا ہے۔ جنکا آپس میں باہم تعلق ہے۔ میدیا میں شور شرابا عام کو دھوکہ دہی کا نام ہے۔​
 
Advertisement
Unfortunately this is true that the only progressive party of Pakistan, PPP has always been like a thorn in eyes of Army and Estab. (national as well as international)...... The level of hatred can well be understood with the way they eliminated the whole Bhutto family..... Even they could nt trust the one who tried to keep in touvh with their interests as well.... that is BB....

Baqi hamaray mulk mayn sab kahaniyan hi hayn.... AIk say barh k aik brhaak baaz leader hay, bahi jab proofs nahi hotay tou kha makha qoum ka time zaya krnay ka kiya maqsad hay, iss chaos ka kis ko faida hoga??

ججوں کو نواز شریف فیملی کے خلاف فیصلہ کرنے کا سوچ کر ہی دندل پڑنے لگتی ہے۔
البتہ یہاں اگر پیپلز پارٹی کا یا سندھی وزیر اعظم ہوتا تو منظر ہی وکھرا ہونا تھا۔ پھر ججوں نے ہتھیں پھانسی گھات کی گراریوں کو تیل دے کر اسے لٹکانا تھا۔
پیپلز پارٹی ہو تو پہلے چھ مہینے بڑھکیں مار مار کر میڈیا میں پیپلز پارٹی کا جنازہ نکالا جاتا ہے پھر منتخب وزیر اعظم (یوسف رضا گیلانی) کو عدالت میں بلا بلا کر ذلیل کیا اور آخر میں تین منٹی سزا سنا کر نا اہل کر کے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔
ماں صدقے جاوے ججے بٹ توں
​
 
Aik kaaanaa Dijjal iss corrupt aur ghatia baddzaat nassal ke nooray butt ko laaayaa dooosray kanay Dijjal naay isko bachaya abb aik teesra barhak baaz iski corruption bacha raha hai sabb parr lakh di laanatt
 
ججز اور ان کے بچے بھی اسی پاکستان میں رہتے ہیں جس کا وزیر اعظم نواز شریف ہے۔ انصاف کر دیا تو، نوکریاں، عہدے، ترقیاں نرندر مودی سے لیں گے؟​
aur aggar Insaaf naa kia to InshaAllah baal bachon smait ibrat naak mout maraingaay Allah kaa insaaf phirr inn haram khoron ke baal bachon ke saath hogaa
 
Advertisement
​Kaana Insaaf Rana sana Mirassi kaa saala to retire ho chukka hai iss waqt Andha Goonga aur behraa Insaaf brajmaan hai Nooray Button ki bharva geeri karnay wala
 
I don't know what to say as both the arguments are right. The judiciary is also not impartial and on the other hand, IK and his allegations are lacking the required proof to give this case the weight for the momentum.

But wait... lets see what IK did under his own capacity... when there was proven corruption in his own party elections, then what did he do about it? when he threw out his own picked up Ahtisab cell chief, because he was exposing irregularities against IK's own guy Khattak, then what did he do about it?

Yes we can say that Judiciary is partial, but is it all because of judiciary that IK is getting all this, or is it Karma? he is just tasting his own medicine and nothing more
 
Last edited:
جس جج نے یہ ریمارکس دیئے ہیں کہ اخبار کی خبر پہ کسی کو پھانسی دے دیں کیا؟ تو اس گدھے کو پتا ہونا چاہیے کہ اخبار کی خبر پہ پھانسی نہیں لیکن تفتیش ضرور ہونی چاہیے اور اگر واقعی قتل ہوا ہو تو سزا دی جاتی ہے اور اگر قتل نہ کیا ہو تو باعزت بری کردیا جاتا ہے،

لیکن اس طرح کے ججز کی وجہ سے نوازے اور زرداری کرپشن کرنے کے بعد صلے کے طور پر ملک کہ حکمران بن جاتے ہیں
لیکن ہمارے ملک کی عدالتوں انصاف ڈھونڈتے ڈھونڈتے بےقصور لوگ قبروں میں پہنج جاتے ہیں لیکن انسان نہیں ملتا
اس طرح کے ججز کو ڈوب مرنا چاہیے جو سمجھتے بھوجتے حق کا ساتھ نہیں بلکے طنز کرتے ہیں ان لوگوں پر جو لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کھڑے ہوں
 
I don't know what to say as both the arguments are right. The judiciary is also not impartial and on the other hand, IK and his allegations are lacking the required proof to give this case the weight for the momentum.

But wait... lets see what IK did under his own capacity... when there was proven corruption in his own party elections, then what did he do about it? when he threw out his own picked up Ahtisab cell chief, because he was exposing irregularities against IK's own guy Khattak, then what did he do about it?

Yes we can say that Judiciary is impartial, but is it all because of judiciary that IK is getting all this, or is it Karma? he is just tasting his own medicine and nothing more

Comparing corruption of PM who stole from the nation with inter party election of PTI........wow you are getting better by the day