Advertisement

انصافی دوستوں سے سوال

پچھلی حکومت پر تنقید کی جاتی تھی اور اب بھی کی جاتی ہے کہ انہوں نے مصنوعی طور پر ڈالر کی قیمت کنٹرول کررکھی تھی ، انہوں نے مصنوعی طور پر مہنگائی کنٹرول کررکھی تھی ، انہوں نے مصنوعی طور پر سٹاک ایکسچینج کنٹرول کررکھی تھی اور اسی طرح کی ایک لامتناہی فہرست ہے جو انہوں نے مصنوعی طور پر بہتر کرررکھی تھی

آپ کو معلوم ہے کہ پچھلے چھ ماہ سےیہ حکومت بھی یہی کررہی ہے اور مارکیٹ میں ڈالر مہیا کرکے ڈالر کی قیمت پر کنٹرول برقرار رکھا ہوا ہے جتنا پچھلی حکومت نے پانچ سال میں اس مد میں خرچ کئے آپ کی حکومت نے ایک سال میں کرلیا ہے، سٹاک ایکسچینج میں بیس ارب روپے جھونکنے کے بعد بھی اس کی حالت بہتر نہیں ہورہی


کیا کبھی آپ نے سوال اٹھایا ہے کہ یہ بیس ارب روپیہ تمہارے باپ کا تھا جو تم نے محض آپٹکس بہتر کرنے پر لگا دیا اور حاصل وصول بھی کچھ نہیں ہوا؟؟

Rajarawal111
​
 
Advertisement
What is your source? 11 Billion wasted and State Bank pumping money to keep Rupee strong... who told you? Normally, if it happens, they cannot hide it, public knows.... You are just making up stuff.
 
Share details if you have or don't post misleading Titles.

As for controlling the dollar rate artificially. The last government did it to an extent where it hurt the Pakistan economy really really bad and it is also a fact that PML-N left no Institution under profit but they left every Institution in a loss, while they were taking an increased amount of loan every next year just to balance the current account deficit.
 
Advertisement
Share details if you have without posting misleading titles.

بیس ارب روپے سٹاک ایکسچینج میں ضائع نہیں ہوۓ؟؟ لنک دیا ہے یار
 
No point if criticizing Imran Khan now, I just beat him for fun. I think we should now focus our attention towards the selectors. After 70 years, they have learned d!ck.
 
What is your source? 11 Billion wasted and State Bank pumping money to keep Rupee strong... who told you? Normally, if it happens, they cannot hide it, public knows.... You are just making up stuff.


 
کون ہے جو آپ کو ایسے نکمے مواد کے لئے پیسے دیتا ہے ؟
ارے ہاں ! آپ تو واقعی میں آل شر کے لئے اپنی توانائیاں مختص کیے ہوئے ہیں
ویسے آپ کو تو آپ کے باس یہ بھی نہیں کہہ پاتے ہوں گے کہ صحیح کام کرو ، میرا مال حرام دا نئیں آیا
? ? ? ?
​
 
Last edited:
Advertisement
بیس ارب روپے تو شاید اسٹاک مارکیٹ کے ایک پواینٹ کے برابر ہوتے ہیں
اور اسٹاک کی کارکردگی اتنی بری نہیں جتنا آپ پری-ٹنڈ کر رہے ہیں
اور ڈالر کی قیمت میں استحکام امپورٹ کم کرنے کی وجہ سے ہے
اور
حکومت کی صنعت دوست پولیسیوں کی وجہ سے یہاں صنعت بھی لگ جائے گی لیکن اس میں ٹائم لگے گا
​
 
انصافی دوستو ! دیکھو اور عبرت حاصل کرو
آل شر کا حرام مال کیسے فضول کاموں میں ضائع ہو رہا ہے
​
 
بیس ارب روپے تو شاید اسٹاک مارکیٹ کے ایک پواینٹ کے برابر ہوتے ہیں
اور اسٹاک کی کارکردگی اتنی بری نہیں جتنا آپ پری-ٹنڈ کر رہے ہیں
اور ڈالر کی قیمت میں استحکام امپورٹ کم کرنے کی وجہ سے ہے
اور
حکومت کی صنعت دوست پولیسیوں کی وجہ سے یہاں صنعت بھی لگ جائے گی لیکن اس میں ٹائم لگے گا
​
بیس ارب روپے سے کتنے سکول اور ہسپتال بن سکتے تھے، کتنے مسافر خانے لنگر خانے کھل سکتے تھے؟؟ یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی صرف چھ ارب روپے اور صرف ایک پوائنٹ کیلئے بیس ارب ضائع کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟​
 
بیس ارب روپے سے کتنے سکول اور ہسپتال بن سکتے تھے، کتنے مسافر خانے لنگر خانے کھل سکتے تھے؟؟ یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی صرف چھ ارب روپے اور صرف ایک پوائنٹ کیلئے بیس ارب ضائع کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟​
بزنس کو فے-سلی-ٹیٹ کرنے اور ان امور میں کیا فرق ہے ؟
ذرا سمجھائے
​
 
Advertisement

بزنس کو فے-سلی-ٹیٹ کرنے اور ان امور میں کیا فرق ہے ؟
ذرا سمجھائے
​

سٹاک ایکسچینج میں مصنوعی بہتری کیلئے اربوں جھونکنا بزنس کو کیسے فے-سلی-ٹیٹ کرتا ہے ؟؟ اب تک بزنس کو کیا فائدہ ہوا؟؟​
 
سٹاک ایکسچینج میں مصنوعی بہتری کیلئے اربوں جھونکنا بزنس کو کیسے فے-سلی-ٹیٹ کرتا ہے ؟؟ اب تک بزنس کو کیا فائدہ ہوا؟؟​
آپ کو بتایا تو ہے کہ بیس ارب کا تو شاید ایک پواینٹ ہوتا ہے
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بیس ارب مصنوئی بہتری کے لئے استعمال نہیں ہوئے

​
 
Kya bhai, aaj kal bohat sawal jawab ker raha hai. Kash ke tum logon ne yehi sawal jawab apnay leadron se kiye hote unke daur mein, to aaj yeh haal nahi hota.
 
Advertisement

آپ کو بتایا تو ہے کہ بیس ارب کا تو شاید ایک پواینٹ ہوتا ہے
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بیس ارب مصنوئی بہتری کے لئے استعمال نہیں ہوئے


​

جناب یہ بیس اربوں کا جب حساب آئے گا تو پتا چلے گا کہ کس کس کی کمپنی کے شئیرز کو سہارا دیا گیا ، کچھ کمپنیوں کے شئیرز کو سہارا تو دیا جاسکتاہے نا؟؟ عوام کو یہی بتایا گیا تھا کہ یہ پیسے اس لئے خرچ کررہے ہیں اس سے سٹاک مارکیٹ اچھی "نظر" آئے گی اس خوبصورتی کو دیکھ کر انویسٹمنٹ آئے گی اور ہمارے پیسے پورے ہوں جائیں گے ، مگر کیا ایسا ہوا؟؟ یہ تھیوری دینے والوں کے خلاف کیا کاروائی ہوئی؟؟ بیس ارب معمولی رقم نہیں ہے
​
 
First of all thanks for waking up and asking questions. The problem I see here is, while you were sleeping in the period of 2013 - 2018, a lot of similar questions were asked, If you read those before you won't need to make these stupid points.

1. Previous govt is only criticised for his fake economy stability stunt, by showing a stable Rupee, with Dar's policy of beg, borrow & steal. As a result the the total debt against GDP increased from 70% to 83%. Due to other bad policies the following happened.
- 5 year exports declined (probably the first time in Pakistan's history)
- Agriculture growth nose dived from 2.5% to 0.15% (first 3 years)
- Manufacturing growth wend down from 5.6% to 3.7%

As a result, his own govt let him go on long vacation, and replaced with someone who immediately called off his bogus policies and starting bringing Rupee to its actual value, resulting in massive depreciation (108 - 128) in one year.

 
عوام کو یہی بتایا گیا تھا کہ یہ پیسے اس لئے خرچ کررہے ہیں اس سے سٹاک مارکیٹ اچھی "نظر" آئے گی اس خوبصورتی کو دیکھ کر انویسٹمنٹ آئے گی اور ہمارے پیسے پورے ہوں جائیں گے ، مگر کیا ایسا ہوا؟؟
آہو و و و و و و و و و و و و
​
 
For your other concerns.

2. This govt is keeping Rupee at REER (Real Value) this is currently State Bank's policy, so all other assumptions are just propoganda.

3. The govt invested in stock exchange and I'm sure with the current hight made good money. US did the same when its stock crashed, KSA recently did the same to ensure a healthy rollout of ARAMCO IPO. your article is BS and so the assumption.

Stock Exchange, a healthy stock exchange is a good indicator of economy, but highs and falls in exchange are not direct indicators of economy increasing or decreasing, because a lot changes on monthly basis.

PSX ends as world's worst market in 2017
Pakistan’s stocks outperform world’s leading stock markets, report reveals (Nov 2019)