شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد سارا پلان واضح ہو رہا ہے۔ خان کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر کے پھانسی سے ڈرا کر پارٹی کو شاہ محمود کے حوالے کرنے کا کہا جائے گا اور یہ بھی کہا جائے گا کہ خان اپنے ووٹر کو کہے کہ پی ٹی آئی کو اب شاہ محمود لیڈ کرے گا اور سب اسی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ اس کا یقین تو مجھے اسد عمر کے پارٹی چھوڑنے کے وقت ہی ہو گیا تھا۔ بس ایک عہد کر لو دوستو۔ اگر خان پارٹی چیئرمین نہیں ہو گا تو پی ٹی آئی کو بھی ووٹ نہیں دینا۔ ووٹ نہ دے کر اپنا فیصلہ سنانا ہے۔