Advertisement

انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &#166

منشور جماعت اسلامی پاکستان
٢٠١٣
​

چیپٹر : معاشرتی اصلاحات
نمبر٩ براۓ انسداد گداگری
جماعت اسلامی پاکستان اسلامی جمہوری فلاحی ریاست کے لیے کوشاں
آیئے رویے بدلیں - سوچ بدلیں - جماعت اسلامی کا ساتھ دیں​

317791_486595358041278_631878627_n.jpg
 
Advertisement
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

آج تک تو جماعت اسلامی نے کسی کے لے کچھ نہی کیا

صرف قربانی کی کھالوں پر لڑائی کی ہے

آج یہ کیسے سب کچھ مفت دینے لگ گے

ڈرامے بازی کی انتہا​
 
جناب آپ کا ظرف اور اختیار ہے کہ آپ ہر بات کو گھسیٹیں اور اختلاف کریں لیکن حقائق کو کوئی زی شعور نہیں جھٹلا سکتا

سر دست ایک شہر کی تفصیل میسر ہوئی جو بہت دور دراز کا ہے لیکن ثبوت ہے کہ جماعت اسلامی آپ لوگوں سے پہلے اللہ تعالیٰ کو جواب دہ سمجھتی ہے

384237_491431580889837_923541737_n.jpg
 
Advertisement
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

Please do your favourite job,,,,,,,,to earn dollars on the name of Jahad and buy weapons. Attack on foreign cricket teams and give refuge to the terrorist leaders in Mansoora, Noshera, and Abotabad.
 
Do your favorite job too.... Help America on so called "war on terror", kill innocents with drones and put country on fire by placing Pakistan on front line ally and blame JI ;)
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

Do your favorite job too.... [HI]Help America on so called "war on terror"[/HI], kill innocents with drones and put country on fire by placing Pakistan on front line ally and blame JI ;)
ok than give me all those contacts to help Americans which were being used by your leaders during the Afghan Jahad:P
 
Advertisement
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

ok than give me all those [HI]contacts[/HI] to help Americans which were being used by your leaders during the Afghan Jahad:P

Pakistan itself take part to help Afghan Muslims and Mujahideen, we support them also and take part. Struggle hard to find terrorist element in this, sure you will not find any nothing ;)
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

جناب آپ کا ظرف اور اختیار ہے کہ آپ ہر بات کو گھسیٹیں اور اختلاف کریں لیکن حقائق کو کوئی زی شعور نہیں جھٹلا سکتا

سر دست ایک شہر کی تفصیل میسر ہوئی جو بہت دور دراز کا ہے لیکن ثبوت ہے کہ جماعت اسلامی آپ لوگوں سے پہلے اللہ تعالیٰ کو جواب دہ سمجھتی ہے

یہ اعداد و شمار آپ اپنے پاس ہی رکھیں ، م ق م کے پاس بھی اسے ہی ہندسے لکھے ہوے ہیں

سب دنیا کو سب نظر اتا ہے .... اب مارشل لا کوئی نہی آنا ، اپنا بوری بستر گول کر لو

مذہبی جماتیں پہلے ہی بہت ہیں ، آپ کی ضرورت بلکل نہی ہے
​
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

[RIGHT

[HI]مذہبی جماتیں[/HI] پہلے ہی بہت ہیں ، آپ کی ضرورت بلکل نہی ہے
[/RIGHT]

جب آپ جماعت اسلامی کے لیے مذہبی بولتے ہیں تو سمجھ لو آپ جماعت کی جیم سے بھی واقفیت نہیں رکھتے ، جماعت اسلامی اقامت دین کی دینی انقلابی تحریک ہے جس کی ساتھی جماعتیں تیونس، مصر اور ترکی میں اقتدار تک پہنچ چکی ہیں ، غلبہ دین کی قوت بڑھ رہی ہے بہتر ہے آپ بھی دستبردار ہو جاؤ
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

یہ اعداد و شمار آپ اپنے پاس ہی رکھیں ، م ق م کے پاس بھی اسے ہی ہندسے لکھے ہوے ہیں

سب دنیا کو سب نظر اتا ہے .... اب مارشل لا کوئی نہی آنا ، اپنا بوری بستر گول کر لو

مذہبی جماتیں پہلے ہی بہت ہیں ، آپ کی ضرورت بلکل نہی ہے
​

what are you saying:13:,,,,,,,,un baycharoon nay bhi to yaheen say khana hai.:(
 
Advertisement
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

جب آپ جماعت اسلامی کے لیے مذہبی بولتے ہیں تو سمجھ لو آپ جماعت کی جیم سے بھی واقفیت نہیں رکھتے ، جماعت اسلامی اقامت دین کی دینی انقلابی تحریک ہے جس کی ساتھی جماعتیں تیونس، مصر اور ترکی میں اقتدار تک پہنچ چکی ہیں ، غلبہ دین کی قوت بڑھ رہی ہے بہتر ہے آپ بھی دستبردار ہو جاؤ

یہ حجتیں تمہیں مبارک ہوں ، اور علم فراڈ بھی .... .اور جیم جوتا بھی

یہ پاکستان دشمن جماعت ہے ....
​
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

جب آپ جماعت اسلامی کے لیے مذہبی بولتے ہیں تو سمجھ لو آپ جماعت کی جیم سے بھی واقفیت نہیں رکھتے ، جماعت اسلامی اقامت دین کی دینی انقلابی تحریک ہے جس کی ساتھی جماعتیں تیونس، مصر اور ترکی میں اقتدار تک پہنچ چکی ہیں ، غلبہ دین کی قوت بڑھ رہی ہے بہتر ہے آپ بھی دستبردار ہو جاؤ
May Allah save us from Turkish type of Islam,,,,Aapko hi turkish nazam e islam mubarak ho,,,,,,open place of all kind of tourists,,,,you understand.
 
Re: انسداد گراگری کے جماعت اسلامی کا انقلابی &

آج تک تو جماعت اسلامی نے کسی کے لے کچھ نہی کیا

صرف قربانی کی کھالوں پر لڑائی کی ہے

آج یہ کیسے سب کچھ مفت دینے لگ گے

ڈرامے بازی کی انتہا​
you must aware of death squad's in iraq right ;)