- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انسداد دہشتگردی عدالت نے 32 کارکنوں کو ہتھکڑیاں کُھلوا کر ڈسچارج کر دیا
شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 32 ملزمان رات گئے عدالت میں پیش،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تمام 32 ملزمان کو دونوں مقدمات سے ڈسچارج کر دیا
پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتکھڑی لگوا دونگا،جج ابولحسنات محمد ذوالقرنین کے اہم ریمارکس

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QkfKIXA.jpeg