Advertisement

انسان کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے،لیگی رہنما یہ کہہ کر پھنس گیا

Loading X post…
Open original post on X
انسان کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے !علی گوہر بلوچ


غلطی سے مراد اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لینا ہے جو آپ نے سیکھ لیا ہے کہ نہیں لینا ! مطیع اللہ جان ،

نہیں غلطی سے مراد پی ٹی وی پہ حملہ تھا غلطی سپریم کورٹ ۔۔۔۔

سپریم کورٹ پہ حملہ بھی غلطی تھا ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ!مطیع اللہ جان

​